پاکستان کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہو رہا ہے
ایک بہت بڑی سازش کے تحت لوگوں کے آزادانہ حق راۓ دہی کے خلاف دھونس دھاندلی کی جا رہی ہے
ڈر اور لالچ کے ذریعے الیکشن امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کی گئیں
جنرل الیکشنز سینٹ کے الیکشنز کی ایک قابل یقین فوٹو کاپی ہیں
عمران خان کو صادق اور امین قرار دے دیا گیا
ایسا شخص جس کے زانی ہونے ، پرلے درجے کا جھوٹا ہونے ، بے اصول ہونے ، اور انتہائی بد اخلاق ہونے کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں
اس کو فوج اور عدلیہ اندھا دھند طریقے سے ہلا شیری دے رہی ہے
اور اس کے سیاسی مخالفین کو ہر طریقے سے سیاسی طور پر کچلنے میں دن رات لگی ہوئی ہے
یہ سب کچھ ملک کے لئے زہر قاتل ہے
ہمیں نام نہاد محب وطن نہیں بلکہ حقیقی طور پر پاکستان کے محافظ بننے کی ضرورت ہے
اپنے سچے اور با شور قول و فعل اور کردار کے ذریعے
اے وطن خدا تیرا حامی و ناصر ہو - آمین

Last edited by a moderator: