ٰچن صاحب! یہ آمریت کا ٹیکہ کہاں سے لگوایا ہے؟ٰ

nadeem11h1.jpg

ندیم افضل چن کا سیاستدانوں کو تین سال کیلئے اقتدار کی خواہش ختم کرنے کا مشورہ ۔۔ تو پھر سیاستدانوں کی بجائے اقتدار کس کے حوالے کیا جائے؟سوشل میڈیاصارفین کا سوال

بیرون ملک مقیم صحافی اور شاعر عاطف توقیر کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس نہیں، فی الحال تمام سیاسی قوتیں سر جوڑ کر بیٹھیں اور طویل المدتی جمہوری اصلاحات کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ، پی پی اور عمران خان سمیت تمام سیاسی جماعتیں اور افراد یہ بات سمجھ لیں کہ اس کے علاوہ اگر کوئی راستہ بچتا ہے تو وہ خانہ جنگی ہے۔ خدا سیاسی رہنماؤں کو دوراندیشی عطا کرے!
https://twitter.com/x/status/1608129200787013632
جس پر ندیم افضل چن نے جواب دیا کہ اقتدار کی بجائے ملک بچانے کے لے بیٹھنا پڑے گا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اسکے لئے شرط ہے اقتدار کی خواہش سب کو تین سالوں کے لیے ختم کرنی پڑے گی۔
https://twitter.com/x/status/1608333275197747201
سوشل میڈیا صارفین نے ندیم افضل چن کے تبصرے کو حیران کن اور غیرجمہوری قرار دیدیا، انکا کہنا تھا کہ 8 ماہ میں آپکی جماعت ملک برباد کرکے ایسی تجویز دے رہی ہے۔یہ آمریت کا ٹیکہ کہاں سے لگوایا ہے؟

سوشل میڈیا صارفین نے سوال کیا کہ کیا اقتدار غیرمنتخب لوگوں کے حوالے کرکے سیاستدان گھروں کو چلے جائیں؟

اینکر عمران ریاض نے ندیم افضل چن کو جواب دیا کہ یعنی این آر او 2 مکمل ہونے کے بعد انتخابات سے دور کوئی 3 سالہ فارمولہ طے پا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1608416118925926401
انہوں نےمزید کہا کہ بھائی جی جمہوریت عوامی رائے کے احترام میں ہے۔ اگر سب کو اکٹھا کرنے میں مسئلے کا حل ہوتا تو گزشتہ 8 ماہ میں جتنا بڑا سیاسی و غیر سیاسی اکٹھ ہوا ایسا توکبھی نہیں دیکھا گیا مگر ملک برباد ہی ہوا۔

رحیق عباسی نے سوال کیا کہ تو پھر ان تین سالوں کے اقتدار غیر منتخب لوگوں کے حوالے کر دیا جائے؟
https://twitter.com/x/status/1608654574449201152
رانا عمران نے سوال کیا کہ چن صائب یہ آمرانہ سوچ کا ٹیکا کہاں سے لگوایا ؟؟
https://twitter.com/x/status/1608730583026532353
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ پی پی والے اس وقت جمہوریت میں چھپے بھیڑا ہیں سب کو ڈر ہے ارلی الیکشن عمران کی جیت یقینی ہے اس لیے ٹیکنو کریٹ حکومت کا سوچ رہے ہیں لیکن ہم ٹیکنو کریٹ حکومت پے لعنت ابھی سے بیچتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1608718632808493056
خالد کا کہنا تھا کہ ترجمہ و تشریح تین سال کیلئے ٹیکنوکریٹ حکومت کو سپریم کورٹ سے تسلیم کروالو باقی کے 7 یا 8 سال جنرل ایوب اور ضیا کی طرح ادارے والے خود ہی مینج کر لیں گے
https://twitter.com/x/status/1608682378276507651
عبید بھٹی نے جواب دیا کہ ساری پارٹیوں کو چاہئے کہ آگے بڑھ کر خود سے این آر او 2 تو کیا این آر او 1 کے خاتمے کا بھی اعلان کردیں۔ سرکاری آفیسرز ( سویلین اور فوجی ) اپنی زاتی گاڑیاں استعمال کریں۔ سارے سیاستدان اتفاق کرلیں کہ اگلے تین سالوں کے اندر اندر ساری لوٹ کھسوٹ کی رقم مُلک کو واپس دلوا کر چھوڑیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1608663010947760130
سعادت یونس نے لکھا کہ یہ ہے انکی ٹوٹل جمہوریت،، پپلزپارٹی کو پنجاب میں 10 سیٹیں بھی کل جانے کی توقع ہوتئ تو یہ تین سال والا چورن نہیں تھا آنا۔ چن صاحب کو معلوم ہے ضمانت ضبط ہونی ہے
https://twitter.com/x/status/1608503545820778501
سعیدبلوچ نے ردعمل دیا کہ چن صاحب! آپ پی ڈی ایم والےاقتدار3سال کے لیے تو ویسے بھی ٹیکنوکریٹ حکومت کے حوالے کرنے کو تیار ہیں، اس کے بعدبھی آپکوجیتنے کےامکانات نظرنہیں آرہے،توپھر اقتداراگلے8سال کےویسےہی عمران خان کودےدیں،اس نےجہاں کام چھوڑاتھاوہیں سےشروع کردےگا،قوی امیدہے8سال بعد ملک بہت زیادہ بہترہوگا
https://twitter.com/x/status/1608681957382295552
صلودرانی نے طنز کیا کہ 'مختاریا۔۔۔یدھی دیا۔۔۔گل ودھ گئی اے'
https://twitter.com/x/status/1608533669010116608
اکمل نے سوال اٹھایا کہ تو وہ تین سال کی اقتدار کی خواہش کس کی ہے؟؟؟؟ کون ہوگا تین سال حکمران
https://twitter.com/x/status/1608464526273290243
تقی عباسی کا کہنا تھا کہ آپ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر جمہوری بات کر رہے ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1608461880409858050
مصباح کا کہنا تھا کہ یہ والا چورن اب نہیں بکے گا۔ پہلے اس ملک میں جو تباہی پھیلائی گئی ہے اس کے ذمہ داروں کو اپنے گناہوں کا اقرار کرنا پڑے گا۔
https://twitter.com/x/status/1608444138248359936
ایک سوشل میڈیا صارف نے جواب دیا کہ اس ملک کا بیڑا غرق جو لوگ کر رہے ہیں۔پہلے ان کو ٹھکانے لگانا پڑے گا۔۔نہیں۔تو اس ملک کو ٹھیک کرنے کا کوئی فائد نہیں۔۔بھیڑیے آئیں گے۔۔پھر فصل تباہ کر دیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1608426036039155712
اختر رسول جوئیہ نے جواب دیا کہ ایک سیاسی بندہ ایسی بات کیسے کر سکتا ہے غیر آئینی سیٹ اپ جمہوریت کی موت ہے لیکن پیپلز پارٹی کو 3 سال کے لیے ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ منظور ہو گا کہ اتنی دیر میں بلاول کی گرومنگ ہو جائے گی ممکن ہے پیپلز پارٹی ساتھ ڈیل ہو کہ 3 سال میں عوام بھی تھک جائیں گے اور عمران بھی ختم پھر بلاول
https://twitter.com/x/status/1608512305540796416
 

free_man

MPA (400+ posts)
Chan is lulloooooooooooooo politician who has no standing and mind of his own. The people of his constituency will tell him this again.
He know's manipulation of social media.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آج اس چن نے ایسا بول کر ثابت کردیا ہے کہ ہے کہ یہ ہرگز چن نہیں بلکہ زرداری کا ۔ن ہے اس کو پتہ ہے پیپلز پارٹی کی پنجاب میں کسی کتے والی ہوچکی ہے اور اس زرداری کے ۔ن کا الیکشن میں جیتنے کا کوئی امکان نہیں اس لئے زرداری کے اس۔ ن نے ایسا کہا
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Find any solution to this situation, any arrangement any process that ensures that the basic principal of democracy - general elections - can be avoided and IK is kept away, no matter what the price, even at the cost of the existence of the country otherwise everybody will have to answer for their LOOT MAAR because this time IK will not leave it to NAB who is LONDI of Establishment.
Demand of PDM-Bajwa group
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aasal mein Chan ki siasat ab L lag chuki ha.Iss lia ab iss ko Company hi nazar rahi ha Jo iss ko Panjab se aik seat dilwa sakain..
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بہترین انتقام جمہوریت ہے اور ووٹ کو عزت دو والوں کی نئی فخریہ پیشکش
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)
I don't know from where he got this injunction, however, I know where and at what spot he got this injunction.
 
Last edited:

Back
Top