ویڈیو : لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے والا وکیل گرفتار

wakeel.jpg

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ۔۔وکیل گرفتار

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں وکیل آپے سے باہر ہوگیا،مقدمے کی کاپی نہ ملنے پر توڑ پھوڑ مچا دی،برانچ کے شیشے بھی توڑ دیئے، پولیس نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔

ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر مقدمے کی کاپی نہ ملنے پر ڈنڈا تھامے کاپی برانچ پر دھاوابول دیا، لاہور ہائیکورٹ سیکیورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کیا جس کے بعد ایڈووکیٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کا پہلے مرحلے میں لائسنس معطل کیا جائے گا،پھر منسوخ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ وکلا کو بدنام اور قانون ہاتھوں میں لینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جس نے توڑے ہیں اسے کوی روکنے والا نہیں تھا؟ عدالتوں میں تو بہت سخت سیکیورٹی نہیں ہوتی؟
Security was busy making video of this criminal. Our security might be thinking same way like u that this office doesn't belong to me?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

بم دھماکوں میں کروڑوں کا نقصان ہوجاتا ہے وہ کون پورا کرتا ہے؟ میں کہہ رہا ہوں کہ نقصان کو کوی روک نہیں سکتا عام سیکیورٹی بھی نہیں ایسے واقعات ہوجاتے ہیں تب پولیس آتی ہے اور بندہ پکڑتی ہے جو نقصان ہوا ہے وہ کم از کم دو لاکھ کا ہوگا پولیس کار مجرموں کا تعاقب کرتے ہوے الٹ جاتی ہے تو بیس لاکھ کا نقصان ہوجاتاہے ان نقصانات کو بھگتنا پڑتا ہے جانی نقصان بھی ہوجاتے ہیں یہ تو سب چلتا ہے
میری سوچ بہت پازیٹیو ہے یعنی نقصان تو ہوگیا مگر اس کی وصولی اسی سے کرو جو پکڑا گیا ہے
 
Do u know Gullo Butt? He was smashing windows of private cars under the protection of Punjab Police. Can you share such accident before or after where state was helping criminal openly in front of cameras (blatantly)?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Do u know Gullo Butt? He was smashing windows of private cars under the protection of Punjab Police. Can you share such accident before or after where state was helping criminal openly in front of cameras (blatantly)?
وہ بالکل غلط کررہا تھا مگر میرا سوال وہیں پر موجود ہے کہ گلو بٹ کو پکڑ کر نقصان وصول کر لو عدالتیں کہاں ہیں؟؟ اس وکیل سے نقصان پورا کرکے کچھ دیر اندر رکھو کام ہوجاے گا نیا شیشہ بنے گا لوگوں کو روزگار ملے گا کام چلتا رہتا ہے نقصان کے بعد رک نہیں جاتا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
وہ بالکل غلط کررہا تھا مگر میرا سوال وہیں پر موجود ہے کہ گلو بٹ کو پکڑ کر نقصان وصول کر لو عدالتیں کہاں ہیں؟؟ اس وکیل سے نقصان پورا کرکے کچھ دیر اندر رکھو کام ہوجاے گا نیا شیشہ بنے گا لوگوں کو روزگار ملے گا کام چلتا رہتا ہے نقصان کے بعد رک نہیں جاتا
Gullo Butt was nothing but a tool. U are saying if a person killed with gun, we should punish the gun not the person behind the gun.
Yes Gullo Butt was imprisoned but the people behind were so powerful that until today nothing happens to them.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
wakeel.jpg

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ۔۔وکیل گرفتار

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں وکیل آپے سے باہر ہوگیا،مقدمے کی کاپی نہ ملنے پر توڑ پھوڑ مچا دی،برانچ کے شیشے بھی توڑ دیئے، پولیس نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔

ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر مقدمے کی کاپی نہ ملنے پر ڈنڈا تھامے کاپی برانچ پر دھاوابول دیا، لاہور ہائیکورٹ سیکیورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کیا جس کے بعد ایڈووکیٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کا پہلے مرحلے میں لائسنس معطل کیا جائے گا،پھر منسوخ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ وکلا کو بدنام اور قانون ہاتھوں میں لینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
Since I am in jail now, the lawyer said, can I now please have a copy of the muqaddma?.. I have lots of time to read it now…..in peace and quiet. ?
 
Back
Top