ویڈیو : لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے والا وکیل گرفتار

wakeel.jpg


لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ۔۔وکیل گرفتار

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں وکیل آپے سے باہر ہوگیا،مقدمے کی کاپی نہ ملنے پر توڑ پھوڑ مچا دی،برانچ کے شیشے بھی توڑ دیئے، پولیس نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔

ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر مقدمے کی کاپی نہ ملنے پر ڈنڈا تھامے کاپی برانچ پر دھاوابول دیا، لاہور ہائیکورٹ سیکیورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کیا جس کے بعد ایڈووکیٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔


وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کا پہلے مرحلے میں لائسنس معطل کیا جائے گا،پھر منسوخ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ وکلا کو بدنام اور قانون ہاتھوں میں لینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1445664349620555776

The lawyer named majid Jahangir shattered the window glasses of the office with bamboo as he was reportedly denied a verified copy of the case by the staff.

Seeing the lawyer getting out of control, the staff of the Copy Branch, informed the police, who tried to calm down the gutted lawyer.

Later, police managed to arrest the lawyer and shifted him to the police station for further action.

This is not the first time that violence has been reported from the people, who are said to be the custodian of the rule of the law in the country.

On February 08, after demolition of illegal chambers in district and sessions court Islamabad, furious lawyers stormed the high court building and manhandled police officials, staff and journalists.

Source
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
A lawyer with his briefcase can steal more than a hundred men with guns.

MARIO PUZO


Majority of humans are good people but some nasty. It takes nastiness to become a good lawyer. Pakistan is populated with most nasty people and thus we have the best lawyers. The judicial mafia is abetting them and since 2 yrs we have not been able to get to the source of the illgotten money in Ganja haramkhor clan, Murdari clan and qazi easy paisa cases.
 
Last edited:

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

کتنی تاخیر ؟ کمزور شیشے لگانے والے ٹھیکیدار کو پکڑا جائے ، وکیل صاحب کو دستانے اور مضبوط ڈنڈا مہیا کیا جائے اورمزید تن کرنے کے لئے بھنگ والی لسی دی جائے . لوہار ہائی کرپٹ کا فیصلہ .​

 

baalti

Minister (2k+ posts)
iskay angooron pr wohi sarya utni baar hi maar kr phir iski wakalat mein danda thons deina chahiyay, agar mein judge hota toh
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ایسے جعلی ڈگریوں والے وکیل پاکستان میں تھوک کے حساب سے دستیاب ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب وکیل ہنگامہ آرای کرتے ہین اپنے مجرموں کو زبردستی عدالت سے چھڑوا لیتے ہیں ہسپتالوں پر حملے کرکے کریٹیکل مریضوں کو موت کے منہ میں پنہچا دیتے ہیں، ان کی آکسیجن کی نالیاں نوچ لیتے ہیں اور اینٹیں انکے وارڈز پر برساتے ہین تو کوی نہیں پوچھتا
آج دو شیشے کیا توڑے جیل یاترا ہوگئی؟
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
۔ لاہور ہائ کورٹ کی نقل برانچ کا ایک ایک اہلکار روزانہ کی بنیاد پر 50000 سے 100000 حرام گھر لے جاتا ہے، اس پر میری اعلی جوڈیشری خواب خرگوش سے کبھی نہیں جاگے گی۔
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
شیر لگا ایں، اب ہر نکھٹو، کرپٹ افسر کے دفتر کو ایسے ہی توڑا جاے گا
Let's assume if this Shair smashed windows of ur car, what will be the minimum punishment demanded by u?