وینا ملک کا ٹویٹ عمران خان کے کردار پر بھی حملہ تھا،اقرارالحسن

11iqrarveenafight.jpg

معروف صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے اپنے خلاف وینا ملک کی غیر اخلاقی ٹویٹ کو عمران خان کے کردار پر حملہ قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن اور وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب پی ٹی آئی کارکنان کی تنقید کے بعد اقرار الحسن نے ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ میں سیاسی نہیں بلکہ سماجی پروگرامز کرتا ہوں، اسی لیے اپنے کیریئر کے دوران کسی سیاسی لیڈر سے ملاقات نہیں کی۔

اقرار الحسن نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ خان صاحب اگلے انٹرویو کیلئے کہیں وینا ملک کا انتخاب نا کرلیں۔

پی ٹی آئی کیلئے نرم گوشہ رکھنے اور مخالفین کیلئے سخت موقف رکھنے والی وینا ملک کو اقرار الحسن کی جانب سے عمران خان پر طنز اور اپنےذکر گراں گزرا اور انہوں نے اقرار الحسن کو جواب دیتے ہوئے کہا " چل بھائی تیری خاطر میں خان کا انٹرویو نہیں کرتی، تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے اور ایک سے کام نا چلے تو دونوں اکھٹی بھیج دے، تیرا کام بن جائے گا"۔

https://twitter.com/x/status/1601934874251763713
اقرار الحسن نے اس نامناسب ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت مرنی ایک اہلہل سماء میں اینکر تھںی جن سے مں نے سماء چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ آج آپ سب مر ے اس فصلےو کی لاج رکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1602317854342365184
انہوں نے مزید کہا کہ وینا ملک کی نامناسب اور بیہودہ ٹویٹ اصل مںی خان صاحب کے کردار پر بھی ایک حملہ تھا یین مر۔ی اہلہ یا کوئی بھی خاتون صحافی اگر خان صاحب کا انٹرویو کرنے جائے تو کای یہ ایک طعنہ ہے؟
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
teray kirdaar ka bhi bol dia kay tu irani dalaal hai. Karachi ki shareef larkiyon per yeh lahori badmash lapakta hai
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Yea chikna khusra aur waseem badam wala donon apne aap ko bahot chalak smajhtey hey. Yea kisi purani gashti ki trah kisi ko naraz nhi krte. Buss paise kmai jao bghair kisi taqat var ko naraz kiey bghair.

'Siasi ikhtelaf' - Oye beghairat chikney teri kia siasat. Teri shakal se to lgta hey ke apne puchwarey ko hr waqt teil lga ke rkhta hey ke kisi waqt bhi kisi sahib ko zrurat parh sakti hey.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے اقرار الحسن آجکل دگنی تنخواہ لے رہا ہے ، اس کو ایکسٹرا کمائی کرنے دیں۔
مگر ان کے بیانیہ کو قوم اور خصوصاً نوجوان مسترد کر چکے ہیں اقرارالحسن جیسے ہزار کوشش کر لیں ، اس دفعہ انکے فسطائی جرائم کی معافی نہیں ہو نے والی، حقیقی آزادی کے مطالبے سے واپسی نہیں ، اب یہ نہ تو اقرار ، نثار بادامی جیسے کن ٹٹّوں کے بس رہا ہے نہ آئی ایس آئی کے لونڈے لپاڑے ڈرا دھمکا کر کچھ حاصل کر پائیں گے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
11iqrarveenafight.jpg

معروف صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے اپنے خلاف وینا ملک کی غیر اخلاقی ٹویٹ کو عمران خان کے کردار پر حملہ قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن اور وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب پی ٹی آئی کارکنان کی تنقید کے بعد اقرار الحسن نے ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ میں سیاسی نہیں بلکہ سماجی پروگرامز کرتا ہوں، اسی لیے اپنے کیریئر کے دوران کسی سیاسی لیڈر سے ملاقات نہیں کی۔

اقرار الحسن نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ خان صاحب اگلے انٹرویو کیلئے کہیں وینا ملک کا انتخاب نا کرلیں۔

پی ٹی آئی کیلئے نرم گوشہ رکھنے اور مخالفین کیلئے سخت موقف رکھنے والی وینا ملک کو اقرار الحسن کی جانب سے عمران خان پر طنز اور اپنےذکر گراں گزرا اور انہوں نے اقرار الحسن کو جواب دیتے ہوئے کہا " چل بھائی تیری خاطر میں خان کا انٹرویو نہیں کرتی، تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے اور ایک سے کام نا چلے تو دونوں اکھٹی بھیج دے، تیرا کام بن جائے گا"۔

https://twitter.com/x/status/1601934874251763713
اقرار الحسن نے اس نامناسب ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت مرنی ایک اہلہل سماء میں اینکر تھںی جن سے مں نے سماء چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ آج آپ سب مر ے اس فصلےو کی لاج رکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1602317854342365184
انہوں نے مزید کہا کہ وینا ملک کی نامناسب اور بیہودہ ٹویٹ اصل مںی خان صاحب کے کردار پر بھی ایک حملہ تھا یین مر۔ی اہلہ یا کوئی بھی خاتون صحافی اگر خان صاحب کا انٹرویو کرنے جائے تو کای یہ ایک طعنہ ہے؟
عمران خان کی بات چھوڑو اسکو تو آجکل ہر ایک نتھو خیرے نے اپنا بہنوئی بنایا ہوا ہے تم اپنی بات کروں کینیا کے کالوں نے کچھ کہا تو نہیں ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی بات اپنی بیویوں تک رکھ۔اتو نے اس پر حملہ کیا تھا بلا اشتعالاب وہ تم پر حملہ کر رہی ہے تو عمران کا سہارا نا لے خود نبٹ۔تحریک انصاف تیرے ساتھ آنے والی نہیں۔تو اب ہوٹل چلا لے میڈیا چھوڑ دے اٹینشن سیکر سا بن گیا ہے۔
 
Back
Top