
معروف صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے اپنے خلاف وینا ملک کی غیر اخلاقی ٹویٹ کو عمران خان کے کردار پر حملہ قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن اور وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب پی ٹی آئی کارکنان کی تنقید کے بعد اقرار الحسن نے ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ میں سیاسی نہیں بلکہ سماجی پروگرامز کرتا ہوں، اسی لیے اپنے کیریئر کے دوران کسی سیاسی لیڈر سے ملاقات نہیں کی۔
اقرار الحسن نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ خان صاحب اگلے انٹرویو کیلئے کہیں وینا ملک کا انتخاب نا کرلیں۔
پی ٹی آئی کیلئے نرم گوشہ رکھنے اور مخالفین کیلئے سخت موقف رکھنے والی وینا ملک کو اقرار الحسن کی جانب سے عمران خان پر طنز اور اپنےذکر گراں گزرا اور انہوں نے اقرار الحسن کو جواب دیتے ہوئے کہا " چل بھائی تیری خاطر میں خان کا انٹرویو نہیں کرتی، تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے اور ایک سے کام نا چلے تو دونوں اکھٹی بھیج دے، تیرا کام بن جائے گا"۔
https://twitter.com/x/status/1601934874251763713
اقرار الحسن نے اس نامناسب ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت مرنی ایک اہلہل سماء میں اینکر تھںی جن سے مں نے سماء چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ آج آپ سب مر ے اس فصلےو کی لاج رکھی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1602317854342365184
انہوں نے مزید کہا کہ وینا ملک کی نامناسب اور بیہودہ ٹویٹ اصل مںی خان صاحب کے کردار پر بھی ایک حملہ تھا یین مر۔ی اہلہ یا کوئی بھی خاتون صحافی اگر خان صاحب کا انٹرویو کرنے جائے تو کای یہ ایک طعنہ ہے؟
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/11iqrarveenafight.jpg