ووٹ کے بدلے موٹر سائیکل کی پیشکش ،الیکشن کمیشن کا ملتان میں تحقیقات کا حکم

%D8%B7%D8%B7%DA%BE%D8%B7%D9%81%D8%AC.jpg

ملتان میں ووٹ خریدنے کی خبریں زیر گردش ہیں، جس پر الیکشن کمیشن متحرک ہوگیا،ملتان میں ووٹ خریدنے کی خبروں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے لیگی امیدوار کی جانب سے ووٹ خریدنے کی کوششوں اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 ملتان میں ضمنی انتخاب کے لیے متعلقہ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نکالی گئی کار ریلی کی سوشل میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر حیدر ریاض نے اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر مانیٹرنگ ٹیم کے ارکان کو رپورٹس کی فوری تحقیقات کی ہدایت کردی۔

FXiz-wdXEAAjyGl

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سلمان نعیم ہر 20 ووٹوں کے بدلے ایک موٹر سائیکل کی پیشکش کر کے ووٹ خریدنے کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

ڈی ایم او حیدر ریاض نے اسسٹنٹ کمشنر اور مانیٹرنگ آفیسر کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ہے امیدوار سلمان نعیم حلقہ پی پی 217 ملتان میں انتخابی مہم کے دوران بدعنوانی میں ملوث ہیں،سلمان نعیم 20 ووٹوں کے وعدے پر ایک موٹر سائیکل کی پیشکش کر کے ووٹ مانگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اس طرح کا طرز عمل کرپٹ پریکٹس سمجھا جاتا ہے اور اس معاملے کی فوری انکوائری کی ضرورت ہے،اسی حلقے پی پی 217 سے ٹی ایل پی کے امیدوار زاہد حمید گجر کو بھی متعلقہ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کار ریلی نکالنے پر نوٹس جاری کیا۔

https://twitter.com/x/status/1546950170235047936
حیدر ریاض نے زاہد حمید گجر کووضاحت کے لیے طلب کرلیا گیا ہے، انہیں بتایا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق کسی امیدوار کے لیے حلقے میں جلسے کرنے اورریلی نکالنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی پیشگی اجازت ضروری ہے۔

دوسری جانب مظفر گڑھ کے ڈی ایم او نے پی پی 273 میں امیدوار کے حامیوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا بھی نوٹس لیا،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر اور ڈپٹی کمشنر کو ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی اور ان سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کی ہے۔

صوبے پنجاب میں 17 جولائی کو صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے،روایتی حریف پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

LANAT HAI IS QUOM KAY LOGON PER JISAY PAKISTANI KHATAY HAIN
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

Sri Lanka: President Gotabaya Rajapaksa flees the country on military jet​

Tessa Wong in Colombo & Matt Murphy
BBC News

    • Published
      39 minutes ago
 
Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
بھای صاحب کچھ بھی نہیں ہونا
"کتی چوراں نال رلی ہوی اے"