جس سپیڈ سے PTI سپورٹرز اقرار الحسن کو بلاک کر کے Unfollow کرتے جا رہے ہیں، وہ وقت دور نہیں جب اقرار کی عمران خان پر بے تُکی تنقید % 100 بے اثر ہو جائے گی۔ جب جواب دینے والا ہی کوئی نہیں رہے گا تو اقرار کی کسی بات کا کوئی Impact نہیں رہے گا۔ یہ PTI کی ایک سمجھدار Move ہے۔
https://twitter.com/x/status/1936364820468572378
https://twitter.com/x/status/1936364820468572378
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xtvbzxzX/Maleeha-Hashmey-2.jpg