وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
میں مولوی تو نہیں ہوں مگر دو پیار کرنے والوں کو پھر سے ملانے کہ لئے میں مولوی بننے کو بھی تیار ہوں

آپ کیا کرائے پر حلالہ کرتے ہیں۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کسی برکت والے کا بچہ تھا، جسے بچہ بھی واپس مل گیا اور مال بھی۔ وہ عورت بھی عدت کے بعد، کسی ڈھنگ کے مرد سے شادی کرکے اصلی ماں بن جائے گی، سلیم دبئی میں جاب کرتے کرتے مر جائے گا۔ اس طرح کہانی اپنے انجام کو پہنچ جائے گی۔
Thats the real logical end ....actually.

اس کی اماں کو بھی سبق مل جاۓ گا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
عینی جی ..سوری میں نے پوری کہانی نہیں پڑھی .اور جیسے ہی ماں نے مشورہ دیا تو آگے کی کہانی پڑھنے کی ضرورت نہیں سمجھی ..کہ اینڈ فورن ہی سمجھ آگیا تھا ...صرف آخر میں اچٹتی نظر ڈالی تو معلوم ہوا میرا اندازہ صحیح تھا ..

:)

جب ماں نے مشورہ دیا تو میں سمجھا کہ اب کسی پہنچے ہوئے بابا کی انٹری ہوگی، مزہ نہیں آیا۔
 
Annie

Moderator
It is not Muqadr ....please try to understand ... it is sin.

?یہ کوئی پیار کی سٹوری ہے
یہ ماں کے فراڈ کی سٹوری ہے

لڑکیاں اپنے ماں باپ کو تو کبھی الزام نہی دیتیں

کبھی اپنے بھائیوں کو نہی دیکھتیں کہ وہ کس طرح انکے خاوندوں سے برتاؤ کرتے ہیں

ان کو خاوند برا لگتا ہے بھائی اور اپنا خاندان پہلے نمبر پر آ جاتا ہے
جب کہ عقل مند ماں باپ بیچ سے نکل جاتے ہیں

پھر کوئی بات ہو تو قسمت پر ڈالتے ہیں

یہ کیا کہ جرم کرو اور نام مقدر کا لگاو

او ہو یہاں قصور مانتا کون ہے ..
لڑکی کی ماں نے مت تو غلط لگائی پر اپنی طرف سے اس نے اچھا ہی سوچا تھا ، زیادہ ہشیاری دکھانے کے چکر میں اپنی بیٹی کو اجاڑ دیا
جرم کرنے والے جرم کرتے ہیں مقدر ساتھ دیتا ہے تو کامیاب رہتے ہیں نہیں تو اسی طرح مار کھاتے ہیں
 
Annie

Moderator
یہی تو آپ کی غلط فہمی ہے کہ آپ کہتی ہیں دونوں محبت کرتے تھے

محبت کا مطلب نہی پتہ ہو تو ایسا کہا جا سکتا ہے

بس اچھے طریقے سے بولتے چالتے تھے

اس کو میرج آف کنونینس کہتے ہیں

ہمیں میرج کا لو کا تصور بھی نہی ہے

بی بی تیرا بھی کوئی حال نہی ہے

;)تیری تو ساری وائیںرنگ ہی ٹیڑھی ہے

راز جی نفسا نفسی ہے ،
ہر کسی کی دوڑ لگی ہے ، اگر وہ شوہر سے محبت نہیں کرتی تھی اور اسکو کھونے کا ڈر نہیں تھا تو اتنا کشٹ اٹھانے کی کیا ضرورت تھی ؟ خیر آپکی اپنی راۓ ہے ہماری اپنی ..
 
Annie

Moderator
.
Annie ji
main ne mukammal kahani parh li hai
bohut shukria share karne k liye
bohut dilchasb thi
jhoot kabhi na bolo , yehi hamare Peghambar SAW sari zindagi kehte rahe

شکریہ جی کے آپ نے پڑھی ،
بس ہر تعلق میں دھوکہ زہر کا کام کرتا ہے .. اور یہ تو بہت بڑا دھوکہ تھا
 
Annie

Moderator
عینی جی ..سوری میں نے پوری کہانی نہیں پڑھی .اور جیسے ہی ماں نے مشورہ دیا تو آگے کی کہانی پڑھنے کی ضرورت نہیں سمجھی ..کہ اینڈ فورن ہی سمجھ آگیا تھا ...صرف آخر میں اچٹتی نظر ڈالی تو معلوم ہوا میرا اندازہ صحیح تھا ..

:)

.........;).........شکریہ جتنی بھی پڑھی ، سیدھی طرح کہہ دیتیں سستی کی وجہ سے ساری پڑھ نہ سکی ..
 
Last edited:

Annie

Moderator
جان عزیز آپ بہت معصوم لگے ان کمنٹس کو پڑھنے کے بعد

ہاں معصوم ہی ہیں آپکے عزیز من جبتک ٹھاہ ٹھاہ اور ڈشوں ڈشوں کی کوئی فلم نہ دیکھ لیں...
:lol:...اسکے بعد خیر نہیں
 
Annie

Moderator
مھجے تو کہانی کی سمجھ اسی وقت آگئی تھی جب ماں بیٹی بچے کی پلاننگ کر رہی ہوتی ہیں. بہت عرصۂ پہلے شاید سرگزشت رسالے میں میں نے اس قسم کی کہانی پڑھی تھی

:)

میرے خیال میں اس کہانی کا ایکسٹینشن بھی ہونا چاہیے تھا جس میں ایک مولوی کو بھی حلالے کہ لیے اپنی رضاکارانہ 'خدمات' دیتے ہوۓ دکھایا جاتا

:lol::lol:....توبہ کریں جی اتنی لمبی کہانی کے بعد آپ مزید ایکسٹنشن کی باتیں کر رہے ہیں .. پھر تو ان لوگوں نے پڑھتے پڑھتے سال لگانا تھا
 
Annie

Moderator
میں مولوی تو نہیں ہوں مگر دو پیار کرنے والوں کو پھر سے ملانے کہ لئے میں مولوی بننے کو بھی تیار ہوں

آہ سو کائنڈ ..
چلیں آپ تو مانتے ہیں نہ کے وہ دو پیار کرنے والے تھے .. اب لڑکی نے اپنی محبت کو مضبوط رکھنے کا طریقہ غلط نکالا اور ہار بیٹھی ..
دونوں آخر میں ہمیشہ کے لیے جدا ہوۓ آخر میں کہانی تو اداس کر دینے والی ہے ..
1zCT6.gif
.............:)
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:....توبہ کریں جی اتنی لمبی کہانی کے بعد آپ مزید ایکسٹنشن کی باتیں کر رہے ہیں .. پھر تو ان لوگوں نے پڑھتے پڑھتے سال لگانا تھا

کہانی تو خیر کوئی خاص لمبی نہیں تھی مگر ممبران نے اسکا جو پوسٹ مارٹم کیا اور بال کی جو کھال نکالی ہے وہ انتہائی دلچسپ ہے. آپ تو صرف اسے اداسی کہ پہلو سے دیکھا ہے مگر یار لوگوں نے تو اس پر تیکنیکی اعتراضات اٹھا دیے

:)

اچھی کہانی تھی. باہمی تعلقات، انسانی رشتوں اور احساسات پر مبنی واقعیات میں سیکھنے کا ہمیشہ سے پہلو ملتا ہے

Shamyl Sheheryar

MPA (400+ posts)
Annie Baji, excuse me for my question and comment before hand.

I assume you must be unmarried, but others who read this story have some married people in the list as well. I wonder how come they accept a totally fabricated, white lie and immature story labelled as TRUE STORY.

And yes I can not be silent here, if you are encouraged here you will get worse. I wonder how come many VERY sensible and mature people let it go, most likely they are getting amused before the thread is closed and they will second my opinion.

Please refrain from posting issues pertaining to married life or issues which you are yet to experience, as one who has not experienced any such thing can fabricate a tale of marriage equating it with alice in wonderland.

Instead of going into technical details, I would simply state its as true a story as 35 punctures and many other social media built tales. Since social media can fake verses of Iqbal and quotes of Ali R.A. , all other crimes are lesser sins.

آہ سو کائنڈ ..
چلیں آپ تو مانتے ہیں نہ کے وہ دو پیار کرنے والے تھے .. اب لڑکی نے اپنی محبت کو مضبوط رکھنے کا طریقہ غلط نکالا اور ہار بیٹھی ..
دونوں آخر میں ہمیشہ کے لیے جدا ہوۓ آخر میں کہانی تو اداس کر دینے والی ہے ..
1zCT6.gif
.............:)
 
Annie

Moderator
Annie Baji, excuse me for my question and comment before hand.

I assume you must be unmarried, but others who read this story have some married people in the list as well. I wonder how come they accept a totally fabricated, white lie and immature story labelled as TRUE STORY.

And yes I can not be silent here, if you are encouraged here you will get worse. I wonder how come many VERY sensible and mature people let it go, most likely they are getting amused before the thread is closed and they will second my opinion.

Please refrain from posting issues pertaining to married life or issues which you are yet to experience, as one who has not experienced any such thing can fabricate a tale of marriage equating it with alice in wonderland.

Instead of going into technical details, I would simply state its as true a story as 35 punctures and many other social media built tales. Since social media can fake verses of Iqbal and quotes of Ali R.A. , all other crimes are lesser sins.

:lol:... Shamyl you are funny though. Thanks for reading it.

Lets not discuss politics . We will stay on topic.
As far I know it is not fabricated. It is your opinion and it is well respected. Maybe you are living abroad in some where advanced country. If you observe our desi culture you will be shocked to see that people commit far too silly things. Such attitude is not beyond expectations.

Recently, You must have heard a mother killed her new born child on instructions of her Peer .. that kind of craziness is present in our society. Just to gain something people keep crossing sanity. I think it is just a one aspect that people are losing norms of honesty.

Yes, you have point lots of made up fake things circulate but this story appears a reflection of our society.
 
Last edited:

Shamyl Sheheryar

MPA (400+ posts)
There are always three sides to a story, yours, mine and the truth.

The peer story must be half truth, half lie or cooked up, but this tale is completely cooked up. Like I said, its too much of technically incorrect to be discussed but if one was to believe this, then one would believe babies come through baskets carried by seagulls which drop them on terrace.

:lol:... Shamyl you are funny though. Thanks for reading it.

Lets not discuss politics . We will stay on topic.
As far I know it is not fabricated. It is your opinion and it is well respected. Maybe you are living abroad in some where advanced country. If you observe our desi culture you will be shocked to see that people commit far too silly things. Such attitude is not beyond expectations.

Recently, You must have heard a mother killed her new born child on instructions of her Peer .. that kind of craziness is present in our society. Just to gain something people keep crossing sanity. I think it is just a one reflection of our society which is losing norms of honesty.

Yes, you have point lots of made up fake things circulate but this story appears a reflection of our society.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

او ہو یہاں قصور مانتا کون ہے ..
لڑکی کی ماں نے مت تو غلط لگائی پر اپنی طرف سے اس نے اچھا ہی سوچا تھا ، زیادہ ہشیاری دکھانے کے چکر میں اپنی بیٹی کو اجاڑ دیا
جرم کرنے والے جرم کرتے ہیں مقدر ساتھ دیتا ہے تو کامیاب رہتے ہیں نہیں تو اسی طرح مار کھاتے ہیں

راز جی نفسا نفسی ہے ،
ہر کسی کی دوڑ لگی ہے ، اگر وہ شوہر سے محبت نہیں کرتی تھی اور اسکو کھونے کا ڈر نہیں تھا تو اتنا کشٹ اٹھانے کی کیا ضرورت تھی ؟ خیر آپکی اپنی راۓ ہے ہماری اپنی ..

خاوند سے محبت نہی گھر میں اپنی سیٹ سے محبت تھی

اپنی ذات سے محبت تھی صرف
--------------------------

نہی بی بی جی
اس کو محبت نہی کہتے
اور اس کو مقدر نہی کہتے

جرم کبھی نیکی نہی بن سکتا

لوگ کرتے ہیں اس طرح کی حرکتیں ، آج بھی کرتے ہیں
یہ ہسپتالوں سے بچے اسی لئے غایب ہوتے ہیں آج بھی

چند دن پہلے سر عام پروگرام کی ٹیم نے سعودی عرب میں پھنسی خواتین اور بچوں کو دکھایا
سب لوگ کہہ رہے تھے کہ ہم عمرہ کرنے جا رہے تھے - کسی نے ایئر پورٹ پر دوائی پکڑائی کہ لے جاؤ
وہ لے گئے اور سعودی ایئر پورٹ پر پکڑے گئے

ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ لوگ ہمارے بھولے پن پر یقین کریں گے
لیکن لوگ جرم کی نوعیت دیکھتے ہیں

کہانی تو جو ہے سو ہے
لیکن مجھے آپکا اس مجرمانہ حرکت کو محبت اور مقدر کہنے پر حیرت ہوئی

بلکہ افسوس ہوا

;)
 
Last edited:

Haristotle

Minister (2k+ posts)
ہاں معصوم ہی ہیں آپکے عزیز من جبتک ٹھاہ ٹھاہ اور ڈشوں ڈشوں کی کوئی فلم نہ دیکھ لیں...
:lol:...اسکے بعد خیر نہیں

ہو حلقحہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

تفسیر کے طور آپ حلقہ یاراں میں نواب صاحب اور اکا دکا جیالا اور باطل میں تمام عسکری اور انصاف پسند شامل کر لیں
ویسے نواب صاحب اچھوں کے ساتھ اچھے اور انصافیوں کے ساتھ برے ہیں
 
Annie

Moderator
نہی بی بی جی
اس کو محبت نہی کہتے
اور اس کو مقدر نہی کہتے

جرم کبھی نیکی نہی بن سکتا

لوگ کرتے ہیں اس طرح کی حرکتیں ، آج بھی کرتے ہیں
یہ ہسپتالوں سے بچے اسی لئے غایب ہوتے ہیں آج بھی

چند دن پہلے سر عام پروگرام کی ٹیم نے سعودی عرب میں پھنسی خواتین اور بچوں کو دکھایا
سب لوگ کہہ رہے تھے کہ ہم عمرہ کرنے جا رہے تھے - کسی نے ایئر پورٹ پر دوائی پکڑائی کہ لے جاؤ
وہ لے گئے اور سعودی ایئر پورٹ پر پکڑے گئے

ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ لوگ ہمارے بھولے پن پر یقین کریں گے
لیکن لوگ جرم کی نوعیت دیکھتے ہیں

کہانی تو جو ہے سو ہے

لیکن مجھے آپکا اس مجرمانہ حرکت کو محبت اور مقدر کہنے پر حیرت ہوئی

بلکہ افسوس ہوا

(bigsmile).....اچھا اچھا جی اب آپ نہ اس کہانی کی وجہ سے اداس ہو جانا ..
چلو چھڈو جی جو وی سی
 
Annie

Moderator
ہو حلقحہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

تفسیر کے طور آپ حلقہ یاراں میں نواب صاحب اور اکا دکا جیالا اور باطل میں تمام عسکری اور انصاف پسند شامل کر لیں
ویسے نواب صاحب اچھوں کے ساتھ اچھے اور
انصافیوں کے ساتھ برے ہیں

(serious)...بس جلالی ہیں غصہ آجاۓ تو پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے ، خواہ انصافی ہو یا ناانصافی ہو اور عسکری کی تو خیر نہیں

Back
Top