Annie
Moderator
یہی نہیں بلکے پڑھنا انکی ہابی ہے . آپکی طرح لیزی تھوڑی ہیں ..وسیم کی تو مجبوری تھی .....وہ آپ کے پیٹی بھرا جو ہوے
:lol:

جب سے یہ لاڈلا فورم ملا ہے کتاب سے دور ہو گۓ
یہی نہیں بلکے پڑھنا انکی ہابی ہے . آپکی طرح لیزی تھوڑی ہیں ..وسیم کی تو مجبوری تھی .....وہ آپ کے پیٹی بھرا جو ہوے
:lol:
بس جی کچھ اماں کا بھی قصور تھا کچھ زینت کا بھی تھا ، کہانی پڑھنے کی اتنی مشقت کرنے کا شکریہ اللہ آپکو خوش رکھے اور وزن بھی کم کرے
(bigsmile)
یہی نہیں بلکے پڑھنا انکی ہابی ہے . آپکی طرح لیزی تھوڑی ہیں .....:) میں تو مدت ہوئی کوئی کتاب لائبریری سے لائی نہیں ،![]()
جب سے یہ لاڈلا فورم ملا ہے کتاب سے دور ہو گۓ
کہانیاں پڑھنے سے وزن کم ہوتا تو یہ کہانی پڑھنے کے بعد سب ممبرز انڈر ویٹ ہو جاتے
:lol:
اچھا تو یہ سچی کہانیوں کی کتاب لائبریری سے لی تھی آپ نے
بس جی اب میری لمبی چوڑی کہانی کو نظر نہ لگاییے گا ،
انڈر ویٹ ہونے کا فارمولہ آپ کے لیے فیل ہے سو فکر ناٹ اینڈ ذکر ناٹ ...
(bigsmile)
;)...ہاں نہ ایسے جیسے آپ اور آپکے عزیز من ، نظر میں سمائیں تو نظر لگےاتنی لمبی کہانی نظر میں پوری آئے تو نظر لگے نا
:lol:
نہیں نہیں ، مجھے یاد ہی نہیں کب اور کہاں مدتوں پہلے پڑھی تھی ، وہ تو میں کہہ رہی تھی کے کافی عرصہ ہوا کوئی کتاب پڑھنے کو نہیں لائی جبکے کچھ لوگوں کی ہابی ہوتی ہے پڑھنا ، جیسا کے ہمارے فورمی بزرگوار
;)...ہاں نہ ایسے جیسے آپ اور آپکے عزیز من ، نظر میں سمائیں تو نظر لگے
![]()
یہی نہیں بلکے پڑھنا انکی ہابی ہے . آپکی طرح لیزی تھوڑی ہیں .....:) میں تو مدت ہوئی کوئی کتاب لائبریری سے لائی نہیں ،![]()
جب سے یہ لاڈلا فورم ملا ہے کتاب سے دور ہو گۓ
آپ کی اس پوسٹ میں بھی اتنا ہی دم ہے جتنا مذکورہ بالا میری پوسٹ میں تھا
:lol:
:lol: نہیں مونگ پھلی کے لفافوں سے کہانیاں ماخوز کرنے کے رائٹ ایک ہی ممبر کے پاس ہیںاچھا تو یہ کہانی پھر مونگ پھلی کے لفافے سے ماخوذ ہو گی
:lol:
پڑھنا تو کبھی ہماری ہابی بھی تھی اخبار کے ٹینڈر نوٹس سے لے کر رکشے کے پیچھے لکھے اشعار تک ..اب سب چھوٹ گیا .ابھی آپ کی طرح فورم تک ہی محدود .
وسیم کی یہاں ہابی کا دخل کم مجبوری کا زیادہ نظر آتا ہے
(bigsmile)
:lol:
جل گئے برنال لگائے
:lol: نہیں مونگ پھلی کے لفافوں سے کہانیاں ماخوز کرنے کے رائٹ ایک ہی ممبر کے پاس ہیں
یہ نیلا والا حصہ الٹا تو نہیں لکھ گۓ ؟
آپ بھی نام کے ہی توتلے ہیں ، اندر سے بڑے تیز ہیں
حارث جی یہ جو ہمارے بزرگوار لعل جی کی اتنی تعریف کر رہے ہیں ذرا انکو ایڈاپٹ تو کر کے دیکھیں
، چند دن میں آپکی ساری شمعیں نہ بجھا کر رکھ .دیں
.تو کہئیے گا
:lol:
:lol:
ظالم نہ ہووے تے
آپ سے زیادہ ایکٹیو تو وسیم نکلے منڈا ہو کر انہوں نے ساری کہانی پڑھی اور تعریف بھی کر دی .. خاص طور پر انہوں نے کہا کے انہوں نے ساری پڑھی ہے .. جبکے اینڈ کا اندازہ کہانی کے مڈل تک ہو گیا تھا
بس جی ویک اینڈ پر میلوں میل تھریڈ بنائی تھی ، ذرا سب کو میلوں تک چکر لگوانا تھا
فرق صرف اتنا کہ یہ حلالہ کرنے کا کرایہ لیتے نہی دیتے ہیں
پھر تو میری سمجھ آپ سے بہتر ہے
(bigsmile)
شکریہ جی کے آپ نے پڑھی ،
بس ہر تعلق میں دھوکہ زہر کا کام کرتا ہے .. اور یہ تو بہت بڑا دھوکہ تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|