وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کےعوام کیلئے گندم سبسڈی میں کٹوتی کردی

khaldii1h1h21131.jpg

موجودہ حکومت نے گلگت بلتستان کےعوام کیلئے گندم سبسڈی میں کٹوتی کردی ہے،اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے گلگت بلتستان کیلئے گندم سبسڈی سے 4 ارب کی کٹوتی کردی گئی ہے۔

حکومتی فیصلہ پر مشیر خوراک گلگت بلتستان نے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا،مشیر شمس الحق نے کہا کہ نوسرباز امپورٹڈ حکومت نے کٹوتی کرکے عوام پر بم گرا دیا،حکومت کی چاپلوسی کرنے والوں کیلئے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام کو گندم پر سبسڈی کیلئے 6 ارب مختص کیے تھے،اس سے قبل دسمبر میں بھی وفاقی حکومت کی جانب سے گندم سبسڈی میں کمی کی گئی تھی، جس پر عوام نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سامنے شاہراہ قائد اعظم پر شدید احتجاج کیا تھا۔

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں گندم کی 16 لاکھ بوریوں کی فراہمی پر سبسڈی دیتی تھی، جس کا براہِ راست اثر عوام پر ہواتھا، پہلے گلگت بلتستان کی عوام کے لیے گندم پنجاب سے خریدی جاتی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ ہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا کہ راستوں کو کھولا جائے مگر ایس ایس پی اور ڈی آئی جی مجھے نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں ، ایسے لگ رہا تھا جیسے غنڈے ہیں ، ہم معاملے پر چپ نہیں بیٹھیں گے ۔

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اے امرتسر چکلے نی رامی پیداوار۔ منی لانڈر فراڈیا یدی نا کسے چکلے نی پیداور گنجا تے ربوے نے بلڈاگ رامی نی کستوری باؤں وڈا رامی ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Chotay sobo m Jo choro. dakao k khilaf bolay ga us ka jeena mushkal ho jaya ga.Panjabi PM chotay sabo ko apni pao ki joti bna kar rakhay ga.Jald hi KPK ke sath bhi yaheeh salook hona ha.
Chotay sobo k logo ko zindah rehna ha tu Panjabi PM Showbaz ke agay jhuk jayain..
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These haramkhors are going to put Pakistan’s security and integrity in danger.GB needs support from the government.These people fought to be part of Pakistan when Pakistan had no army.Had they not fought GB would have gone to India.The imported fascist government is full of traitors.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
khaldii1h1h21131.jpg

موجودہ حکومت نے گلگت بلتستان کےعوام کیلئے گندم سبسڈی میں کٹوتی کردی ہے،اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے گلگت بلتستان کیلئے گندم سبسڈی سے 4 ارب کی کٹوتی کردی گئی ہے۔

حکومتی فیصلہ پر مشیر خوراک گلگت بلتستان نے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا،مشیر شمس الحق نے کہا کہ نوسرباز امپورٹڈ حکومت نے کٹوتی کرکے عوام پر بم گرا دیا،حکومت کی چاپلوسی کرنے والوں کیلئے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام کو گندم پر سبسڈی کیلئے 6 ارب مختص کیے تھے،اس سے قبل دسمبر میں بھی وفاقی حکومت کی جانب سے گندم سبسڈی میں کمی کی گئی تھی، جس پر عوام نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سامنے شاہراہ قائد اعظم پر شدید احتجاج کیا تھا۔

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں گندم کی 16 لاکھ بوریوں کی فراہمی پر سبسڈی دیتی تھی، جس کا براہِ راست اثر عوام پر ہواتھا، پہلے گلگت بلتستان کی عوام کے لیے گندم پنجاب سے خریدی جاتی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ ہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا کہ راستوں کو کھولا جائے مگر ایس ایس پی اور ڈی آئی جی مجھے نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں ، ایسے لگ رہا تھا جیسے غنڈے ہیں ، ہم معاملے پر چپ نہیں بیٹھیں گے ۔

cheapster shareefs..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I am fear these Panjabi Gov will create hates among others country peoples. We are already facing hates in Baluchistan. Fata and others areas.MQM used Panjabi card in Karachi. If KPK peoples again feels that PM of Pakistan being a Panjabi un se bura salook kar raha ha.Tu phir ye Gov security risk ban jaya gi.It's not good for Pakistan.
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
دنیا کی پانچویں بڑی فوج - ایک باجوے کو قابو نہیں کرسکتی

کیا پاکستان کا نقصان (خدا نہ خواستہ) فوج کے حق میں ہے ؟

کیا فوج انہیں اس لئے لائی کے یہ پاکستان کی سالمیت کو نقصان پوھنچائیں ؟

اس ایشو پر انڈین چینلز کو سنیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ربوے کا بلڈاگ نطفہ حرام پاکستان کو ڈی سٹبلائز کرکے فوج اور عوام کو لڑا کر سول وار کراکے فوج کو ختم کراکے پاکستان کے ایٹمی اثاثے نیوٹرلائز کرنے کے حرامی مشن پر ہے پاکستانیوں کو جاگنا ہوگا اپنا ملک اپنی فوج اپنے ایٹمی اثاثے اس سازشی بلڈاگ سے بچانے ہونگے
اس کے بارے میں انڈین چینل سن لیں اس نطفہ حرام بلڈاگ کی اصلیت پتہ چل جائے گی