گھر بیٹھے ڈالر کمانے کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی مصدق ملک پر تنقید

musdah11i12h.jpg


ویزوں کی لائن میں نہ لگیں، گھروں میں بیٹھ کر ڈالر کمائیں، گاؤں گھروں میں بیٹھ کر وہ کام کریں جو نیویارک، شکاگو، لندن میں ہو رہا ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے نوجوانوں کو مشورہ دیدیا

مصدق ملک اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا,انٹرنیٹ کی بدترین سروس پر مصدق ملک کو آئینہ دکھا دیا، انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹوئٹر بند، سوشل میڈیا پر سنسر شپ، نیٹ سلو، انٹرنیٹ بند تو ڈالر کیسے کمائیں؟
https://twitter.com/x/status/1796939312237355286
اظہر مشوانی نے تنقید کی ہردوسرے دن بجلی بند، انٹرنیٹ بند، سوشل میڈیا بند، وی پی این بند؟
https://twitter.com/x/status/1796978171302023198
رانا عمران نے کہا لاہور جیسے شہر میں آپ وٹس ایپ کال نہیں کرسکتے کیونکہ نیٹ اتناسلو چلتا ہے کے بار بار ری کنیکٹ ہوتی رہتی ھےکال, حکومت کی اوقات یہ ھے وہ سیلولر کمپنیوں سےپوچھ بھی نہیں سکتیں کے سروس اتنی خراب کیوں ہے کیونکہ ایسا کرنےپروہ پاکستان میں بزنس بندکرنےکی دھمکی دےدیتی ہیں جیساٹیلی نارنےکیا.
https://twitter.com/x/status/1797142152754909659
سالار سلیم بولےیہ صرف نون لیگ والے کرسکتے مصدق صاحب۔۔۔ایک بےگھر خاتون جاتی امراء بیٹھ کر لندن میں اربوں روپوں کے فلیٹ کی مالک بن گئی۔ عام پاکستانی اتنے صاحب کرامات نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1796943185890980346
ساجد اکرام نے طنزیہ لکھاواٹس ایپ کال ملا لو شہر میں بھی تو بار بار ری کنیکٹ ہو رہی ہوتی ہے,لندن تے شکاگو
https://twitter.com/x/status/1796977741126128065
صدیق جان نے کہا ڈاکٹر صاحب کی اپنی فیملی کس ملک میں ہوتی ہے ؟؟پاکستان میں تو نہیں ہے.
https://twitter.com/x/status/1797083361501990958
زریاب خان نے بھی بھڑاس نکال دی,کہاآپ لوگوں نے اس ملک کے ساتھ جو مذاق کیا ہے اس کے بعد ملک کے نوجوانوں کی امید ختم ہو چکی ہے,ملک کو مریم نواز اور محسن نقوی کے حوالے کر کہ آپ نے کونسے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے,اب تو سی ایس ایس جیسے امتحانات سے بھی ڈر لگتا ہے,کُھسرے ان سے زیادہ طاقتور ہو چکے ہیں.
https://twitter.com/x/status/1797140002528285093

اخوند شفیق نے لکھاانٹرنیٹ سے جڑی ہر چیز پر پابندیاں لگاتے ہیں، ہر تھوڑے بعد کسی احتجاج، ہڑتال یا محرم الحرام پر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بند کر دی جاتی ہیں, کیا یہ سائبر اکانومی کو ترقی دینے والا ماحول ہے؟
https://twitter.com/x/status/1796963934680871357
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا زمانہ آگیا ہے بندہ اب پین یکی کرنے کے بعد اسے انجوائے بھی نہیں کر سکتا مصدق ملک تو صرف اتنا کہہ رہا ہے کہ تم سارے پاکستانی کتے ہو اور ہم نے پلید جرنیلوں کے ساتھ مل کر تمہارے ساتھ کتوں والی کر بھی دی ہے اور اب یہ باتیں کر کے تم کتوں کا چیزا لے رہے ہیں اتنی سی بات پر لوگوں نے طعنے دے کر سارا مزا کرکرا کر دیا ہے
 

Back
Top