Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے دنوں جس شرمناک طریق پر علی محمد خان نے ایک سعودی سفارتکار سے نظریں جھکا کر جھولی پھیلاتے ہوے خیرات مانگی ہے اس سے پوری قوم شرم سے پانی پانی ہوگئی ہے، یہ بہروپیا وزیر ٹی وی پر بیٹھتے ہی نارمل انداز میں بات کرنے کی بجاے خطبے کے انداز اپنا لیتا ہے، آج یہ ایک ایسی حرکت کربیٹھا ہے جس کے بعد اس کی ساری عزت خاک ہوگئی ہے
اب سنا ہے کہ حکومت نے وزیروں کے اسطرح سفارتکاوں سے ملنے اور بھیک مانگنے پر پابندہ عاید کردی ہے
اسلام بھی ہاتھ پھیلانے کو برا سمجھتا ہے اور اسی لئے قرآن میں ہمیں یہ سبق سکھایا گیا ہے، اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے ہم مانگتے ہیں ، ایک ہی آیت میں مانگنا اور عبادت کرنا اس لئے اکٹھا کیا گیا تاکہ ہم صرف رب کی عبادت کریں اور اسی سے مانگیں نہ کہ کسی انسان سے، اگر انسان سے مانگیں گے تو کل کو سجدے بھی اسی کو کریں گے سجدے نہ بھی کریں تو چاپلوسی تو ضرور کریں گےجو بڑھتے بڑھتے شرک بن سکتی ہے
حیرت ہے گھر میں نارمل مگر کیمرہ کے آگے آتے ہی خطبہ شروع کردینے والا وزیر یہ بھی نہیں جانتا کہ اسلام بھیک مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا

Last edited: