peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
PTI already big damaged by these electables , very unfortunate with PTI, people of Pakistan and with the country.فیڈرل لیول کی اس پوسٹ پر بظاہر وہ مس فٹ تھا ۔ شایداسے کوئی دوسرا عہدہ سونپ دیا جائے ۔
پی ٹی آئی کا اصل امتحان بلدیاتی سیٹ اپ میں ہے ۔ اور اسی نے مستقل بنیاد پر عوام کی خدمت کرنی ہے اور غربت خاتمے میں مدد کرنی ہے
بدقسمتی سے بلدیاتی لیول پر خاندانوں کا زور ہے ، پی ٹی آئی کے نظریاتی نوجوانوں کا بہت کم چانس ہے ، افضل چن جیسے نان کرپٹ لوگوں کی بہت ضررت ہے۔ لوکل لول پے ایسے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں