ڈاکٹر دانش وڑ کہتا ہے جرنیل عمران خان کو وزیر اعظم کو گرفتار کرلیں گے کیونکہ باجوہ اپنی مرضی کا ڈی جی آئی ایس آئی لگوانا چاہتا ہے اور عمران خان ابھی پرانے ڈی جی آئی ایس آئی کو چھ ماہ تک بدلنا نہی چاہتا کیونکہ یہ بہت بڑا قومی جرم ہے ان جرنیلوں کے نزدیک اس لئے وزیر اعظم کو گرفتار کرکے دوبارہ چوروں ڈاکوؤں اور آرمی چیف کا طیارہ انڈیا میں اتارنے والے کو لے کر آنا چاہتے ہیں کیونکہ جرنیل ڈو مور کہنا چاہتے ہیں اور عمران نو مور کہتا ہے اس کے مطابق ہمارے جرنیل کور کمانڈرز سب امریکہ کے وفادار ہیں ملک کے نہیں اور امریکہ کی وفاداری کہتی ہے کہ اڈے دئے جائیں اور ملک کی وفاداری کہتی ہے نو مور اس لئے عمران خان بہت بڑا مجرم ہے امریکہ کا مجرم جس نے پاکستان کی ہسٹری میں امریکہ کو پہلی بار نومور کہا اس لئے امریکہ کے حضور گستاخی ہوگئی اور جرنیل اس بات پر اس وزیر اعظم کے دشمن ہو گئے ہیں امریکہ کی مخالفت اور اڈے نہ دینے پر کیوں بھئی ڈاکٹر دانش وڑ یہی بات ہے