وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے سیاسی گٹھ جوڑ کے پیچھے کون؟ کامران خان نے بتادیا

kamran-khan11i121.jpg

سینئراینکر پرسن تجزیہ کار وصحافی کامران خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی موجودہ سیاسی تحریک میں ایک دم سے اتنی تیزی کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم ایک مخصوص شخصیت کی بطور آرمی چیف تقرری کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔

کامران خان نے کہا کہ عمران خان کی شدید خواہش ہے کہ اس مخصوص شخصیت کی آرمی چیف کیلئے تقرری کا وہ خود اعلان کریں اور اسی وجہ سے دیگر سیاسی جماعتیں اور خود ادارہ بھی مضطرب ہے۔
https://twitter.com/x/status/1505441437009199104
ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد اس شخصیت کو بطور آرمی چیف تعینات کیا جائے جسے وہ چاہتے ہیں مگر اس حوالے سے ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتیں پریشان دکھائی دیتی ہیں۔ کامران خان نے کہا کہ اس شخصیت کے ساتھ آصف زرداری کے بہت اچھے تعلقات رہے ہیں اس لیے وہ اس معاملے پر بالکل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

کامران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی جنگ فوری طور پر نہ رکی تو وطن عزیز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن اس تحریک کو کامیاب بنا بھی لیتی ہے تو پہلے سے ہی کمزور معیشت کا مزید آئی سی یو میں آخری سانسیں لے رہی ہو گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن بالخصوص نوازشریف، مریم نواز اور شہبازشریف سمیت پوری ن لیگ کے اس شخصیت کے ساتھ شدید اختلافات کی پوری تاریخ موجود ہے۔ کامران خان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان واقعی اس متنازع سمت میں چل رہے ہیں تو ان کے قریبی ساتھیوں کو چاہیے کہ وہ انہیں قائل کریں۔
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
سارے آرمی جنرلز جو کور کمانڈر کے عہدے تک پونہچتے ہیں، آرمی چیف بننے کے اہل ہوتے ہیں

اگر کامران خان کی بات میں ٥٠ فیصد بھی سچائی ہے، عمران کو چاہیے کہ فیصلہ سنیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے نہ کہ کسی سیاسی وابستگی یا اپنی پسند نا پسند کے مطابق

اس سے فوج کی خود اعتمادی میں اور عمران کی عزت میں اضافہ ہوگا- اگر اس کے بعد بھی فوج عمران کے خلاف سازشیں کرتی ہے، تو عوام مکمّل عمران خان کے ساتھ ہونگے، بلکہ مجھے یقین ہے کے وہ نون لیگی جو سویلین بالادستی کے اصل حامی ہیں اور شریف خاندان کے بہکاوے میں آگئے ہیں، وہ بھی عمران کے ساتھ ہوجائینگے

اور ویسے بھی، عمران کو زیادہ تر لوگوں نے میرٹ کے نعرے پر ووٹ دیا تھا- اس کو میرٹ کو روندھنا بند کرنا پڑیگا اگر واقعی اپنے آپ کو انقلابی لیڈر کہلوانا چاہتا ہے- بزدار سے لیکر الیکشن کے ٹکٹوں کی تقسیم تک، ہر جگہ میرٹ کا استحصال نظر آیا ہے جبھی آج کل پریشانی ہے

اللہ کا نام لیکر آرمی چیف کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنا چاہیے تاکہ سب کے منہ بند ہوجائیں
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Fouj ka mulk hay bahi, yeh bloody khakis kabhi iss mulk ko azad nhi honay dayn gay. Mayn 4 saal say keh raha tha k khan saab ko reforms lani chayey takaay fouj comepletely Civil govt k ander ho, aik SP level ka afsar bhi General ko giraftar kar sakta ho, army chief defense minister say appointment lay k uskay door pay bethay aur wait karay apni bari ka, fouj tamaam cities say bahi nikali jaye aur sirf borders pay rakhi jaye etc etc. lakn Khan saab aur unkay naliaq supporter plus advisors nay unhayn 1 page 1 page ki rat lagwa lagwa kay aj iss hal mayn pohuncha diya hay, ab ayyashi karayn saray
 
Reforms karnay se roknay ke liey hi tou utni numaindgi di jati hai jis main fauj ki hami parties ki himayat har qanoon sazi main darkaar ho.
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Fouj ka mulk hay bahi, yeh bloody khakis kabhi iss mulk ko azad nhi honay dayn gay. Mayn 4 saal say keh raha tha k khan saab ko reforms lani chayey takaay fouj comepletely Civil govt k ander ho, aik SP level ka afsar bhi General ko giraftar kar sakta ho, army chief defense minister say appointment lay k uskay door pay bethay aur wait karay apni bari ka, fouj tamaam cities say bahi nikali jaye aur sirf borders pay rakhi jaye etc etc. lakn Khan saab aur unkay naliaq supporter plus advisors nay unhayn 1 page 1 page ki rat lagwa lagwa kay aj iss hal mayn pohuncha diya hay, ab ayyashi karayn saray
Yeh sab true democracy main to ho skta hai lekin jahan itna bikao maal baitah ho jahan maryam jaisi aurat janasheen ho.
Also Khan wants Gen Faiz and clearly N league has reservations on it. So how can we bring political harmony.
BTW I honeslty dnt know what is wrong with Gen Faiz. Why Meer jafar and Noon league are so much against him.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
جنرل شاہین والی شرلی جان بوجھ کر چھوڑی گئی ہے، حالانکہ اسکا چیف بننا بہت مشکل بلکہ تقریبا ناممکن ہے۔ عمران صرف اور صرف فیض کو چیف دیکھنا چاہتا ہے اور غالبا اپریل کے بعد فیض ٹاپ فور میں پہنچ جائے گا۔ اس کے بعد کسی بھی وقت عمران خان اسے چیف بنا سکتا ہے۔ اگرچہ کامران خان کی اس بات میں حقیقت ہے کہ فوج کے اندر بھی فیض کے چیف بننے پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Definitely, Shahbaz's "DEAL" with Estt. is done, that is why he is saying that the COAS will be appointed by him.
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
سارے آرمی جنرلز جو کور کمانڈر کے عہدے تک پونہچتے ہیں، آرمی چیف بننے کے اہل ہوتے ہیں

اگر کامران خان کی بات میں ٥٠ فیصد بھی سچائی ہے، عمران کو چاہیے کہ فیصلہ سنیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے نہ کہ کسی سیاسی وابستگی یا اپنی پسند نا پسند کے مطابق

اس سے فوج کی خود اعتمادی میں اور عمران کی عزت میں اضافہ ہوگا- اگر اس کے بعد بھی فوج عمران کے خلاف سازشیں کرتی ہے، تو عوام مکمّل عمران خان کے ساتھ ہونگے، بلکہ مجھے یقین ہے کے وہ نون لیگی جو سویلین بالادستی کے اصل حامی ہیں اور شریف خاندان کے بہکاوے میں آگئے ہیں، وہ بھی عمران کے ساتھ ہوجائینگے

اور ویسے بھی، عمران کو زیادہ تر لوگوں نے میرٹ کے نعرے پر ووٹ دیا تھا- اس کو میرٹ کو روندھنا بند کرنا پڑیگا اگر واقعی اپنے آپ کو انقلابی لیڈر کہلوانا چاہتا ہے- بزدار سے لیکر الیکشن کے ٹکٹوں کی تقسیم تک، ہر جگہ میرٹ کا استحصال نظر آیا ہے جبھی آج کل پریشانی ہے

اللہ کا نام لیکر آرمی چیف کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنا چاہیے تاکہ سب کے منہ بند ہوجائیں

جناب من آپ کی نظر، عمران کی جنرل فیض سے قربت اظہر من الشمس ہے جناب چوٹی کے انجینئر واقع ہوئے ہیں۔
?
اس ہی لئے غالباً اپوزیشن ان حالات میں بھی حکومت سنھبال کر اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے پہ بھی راضی ہے۔

??
جنرل شاہین والی شرلی جان بوجھ کر چھوڑی گئی ہے، حالانکہ اسکا چیف بننا بہت مشکل بلکہ تقریبا ناممکن ہے۔ عمران صرف اور صرف فیض کو چیف دیکھنا چاہتا ہے اور غالبا اپریل کے بعد فیض ٹاپ فور میں پہنچ جائے گا۔ اس کے بعد کسی بھی وقت عمران خان اسے چیف بنا سکتا ہے۔ اگرچہ کامران خان کی اس بات میں حقیقت ہے کہ فوج کے اندر بھی فیض کے چیف بننے پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔​
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
سارے آرمی جنرلز جو کور کمانڈر کے عہدے تک پونہچتے ہیں، آرمی چیف بننے کے اہل ہوتے ہیں

اگر کامران خان کی بات میں ٥٠ فیصد بھی سچائی ہے، عمران کو چاہیے کہ فیصلہ سنیارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے نہ کہ کسی سیاسی وابستگی یا اپنی پسند نا پسند کے مطابق

اس سے فوج کی خود اعتمادی میں اور عمران کی عزت میں اضافہ ہوگا- اگر اس کے بعد بھی فوج عمران کے خلاف سازشیں کرتی ہے، تو عوام مکمّل عمران خان کے ساتھ ہونگے، بلکہ مجھے یقین ہے کے وہ نون لیگی جو سویلین بالادستی کے اصل حامی ہیں اور شریف خاندان کے بہکاوے میں آگئے ہیں، وہ بھی عمران کے ساتھ ہوجائینگے

اور ویسے بھی، عمران کو زیادہ تر لوگوں نے میرٹ کے نعرے پر ووٹ دیا تھا- اس کو میرٹ کو روندھنا بند کرنا پڑیگا اگر واقعی اپنے آپ کو انقلابی لیڈر کہلوانا چاہتا ہے- بزدار سے لیکر الیکشن کے ٹکٹوں کی تقسیم تک، ہر جگہ میرٹ کا استحصال نظر آیا ہے جبھی آج کل پریشانی ہے

اللہ کا نام لیکر آرمی چیف کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنا چاہیے تاکہ سب کے منہ بند ہوجائیں
election comissioner lagaya tha seniority per
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
election comissioner lagaya tha seniority per
Election commissioner ke liey seniority ki zaroorat nahi hoti.. Yeh constitutional post hai jis main leader of the house aur opposition, dono ki razamandi chahiey hoti hai.

Buhat saray logon ne Imran Khan ko warn kia tha ke yeh election commissioner noon league ka hami hai, na lagaein, lekin Khan ne "kisi" ki baaton main aake apnay nazaryati logon ki baat ko thukra ke uss "kisi" ki baat ko maan lia.

Aaj wohi "kisi" neutrality ka raag alaap raha hai.
 
thanks for the info. kisi ki kussee main danda charhay ga
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Kamran khan seems more desperate of spreading anarchy or civil military divide than the opposition. ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks Awan bhai
تھوڑی سی تفصیل اور بتاتا چلوں - جنرل فیض حمید پر نون لیگ الزام لگاتی ہے کہ خان کو اقتدار میں لانے اور بار بار اس کا اقتدار بچانے میں اس کا بہت ہاتھ ہے - پچھلے کچھ عرصے میں نواز تسلسل سے فیض حمید کا نام لے رہا ہے - خان نے فیض حمید کو آئی ایس آئی چیف برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی بلکے اس کوشش میں فوج کو بھی ناراض کر دیا - فوج اسے اپنا اندرونی محا ملہ کہتی ہے جو جرنیل ان چیزوں میں بھی منہ مارتے ہوں جہاں ان کا کوئی لینا دینا نہیں وہ یہ کیسے برداشت کریں گے کہ فوج کے اندر اندرونی تعیناتیوں میں بھی کھلی مداخلت کی جائے - سبھی اس بات پر متفق ہیں کہ فوج کی آج کی غیر جانبداری اور خان کر سر سے ہاتھ اٹھانے میں اس چیز کا بہت ہاتھ ہے - بظاھر فوج نے خان سے یہ کہا کہ فیض حمید کا کور کمانڈر بننا ضروری ہے ورنہ ان کا کیریئر ایک جگہ رک جائے گا اور کسی ایک کور کی کمانڈ کے بغیر وہ آرمی چیف بننے کے بھی اہل نہیں ہونگے - یہ تو بظاھر ہے لیکن ممکن ہے فوج اس وجہ سے بھی آئی ایس آئی چیف کی اہم پوزیشن سے ہٹانا چاہتی ہو کہ فیض حمید بہت زیادہ متنازعہ ہو گیا تھا اور فوج کی مسلسل بے عزتی کی وجہ بن رہا تھا - کہا جا رہا ہے فوج فیض حمید کو آرمی چیف نہیں دیکھنا چاہتی کیونکے اسے اگلی حکومت سے بھی ڈیل کرنا پڑے گا جس کے بارے میں ایجنسیاں اپنا ہوم ورک کر کے فوج کو بتا چکی ہیں کہ وہ نون لیگ کی حکومت ہو گی بھلے الیکشن آج ہوں یا ڈیڑھ سال بھد - جب بھی فوج عوام میں بدنام ہوتی ہے وہ پیچھے ہٹ جاتی ہے جیسے کہ مشرف دور کی عوامی نفرت کے بھد کیانی اور راحیل شریف نے فوج کی منفی امیج کو دھویا - آج بھی فوج یہی چاہتی ہے مگر فیض حمید کے آرمی چیف ہوتے یہ ممکن نہیں نون لیگ اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کو نہیں بھولے گی خاص کر نواز بہت ضدی اور انتقام پسند ہے یوں فوج کے حکومت کے ساتھ پھر اختلافات ہونے کے قوی امکان ہیں - یہ ہے وہ تفصیلی تجزیہ جو درجنوں تجزیہ نگار کر چکے ہیں اور سب اس پر متفق بھی ہیں -
 
Back
Top