Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ہو سکتا ہے وہ ابھی کہیں چھپ کر بیٹھا ہو ٹھیک وقت پر حملہ کرے الله کی قدرت میں کس چیز کی کمی ہے الله کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیےشٹ اپ۔۔۔جب کچھ پتہ نہ ہو تو فضول میں مت بولو۔۔
اگر تو کرونا وائرس جسم میں ہے تو جب بھی ٹیسٹ کرو پتہ چل جاتا ہے۔۔