وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
. کیا خدا نے قوم کی نجات کے لیے آل فرعون کو غرق کرنے کے لیے فیصل ایدھی کا انتخاب کیا - کیا فیصل ایدھی وہ مسیحا ہے جسے قوم نجات دہندہ کے طور پر یاد رکھے گی . کیا قوم آج بڑی خوشخبری سنے گی . ایسا لگتا ہے خدا نے موسیٰ کا سہرا فیصل ایدھی کے سر سجانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور جیسے فرعون کا شکر غرق ہوا ویسے ہی حال کا فرعون بھی غرق ہونے جا رہے ہیں . جیسے ہی فیصل ایدھی فرعون کے دربار میں داخل ہوا اس کے سانس سے خاص قسم کا تبرک فرعون کے سانسوں میں گھل گیا . اس کے بعد فرعون وقت کی سانسوں سے تبرک اس کی کابینہ میں پھیل گیا یوں تبرک آل فرعون کے حواریوں میں پھیل گیا اور اس تبرک کی کرامات سے قوم کو نجات حاصل ہو گئی .
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)

masooma sawal, ap ke nazdeek koun si political party pakistan ke liye sab se behtreen hai,
is sawal ka seriously deejiye ga,
mein maan liya PTI ap ke nazdeek bilkul bhi theek nhi, so iss party ko chor kar, koun se party hai.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا بیڑا غرق۔۔۔ان کا ٹیسٹ منفی آیا۔۔۔اب جاکر بھٹو کے مزار پر بھنگڑے ڈال۔۔۔
موڈز یہ فضول اور بکواس تھریڈ فورا ڈیلیٹ کیا جائے اور اس بندر کو بین۔۔

امید کا دامن نہیں چھوڑیں گے ابھی دس دن باقی ہیں ہو سکتا ہے الله کا کرم ہو جائے
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid news ,,, if u meet a carrier the symptoms can take upto 14 days to appear .
You can’t meet a carrier of corona virus and hv the test the next day
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
. کیا خدا نے قوم کی نجات کے لیے آل فرعون کو غرق کرنے کے لیے فیصل ایدھی کا انتخاب کیا - کیا فیصل ایدھی وہ مسیحا ہے جسے قوم نجات دہندہ کے طور پر یاد رکھے گی . کیا قوم آج بڑی خوشخبری سنے گی . ایسا لگتا ہے خدا نے موسیٰ کا سہرا فیصل ایدھی کے سر سجانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور جیسے فرعون کا شکر غرق ہوا ویسے ہی حال کا فرعون بھی غرق ہونے جا رہے ہیں . جیسے ہی فیصل ایدھی فرعون کے دربار میں داخل ہوا اس کے سانس سے خاص قسم کا تبرک فرعون کے سانسوں میں گھل گیا . اس کے بعد فرعون وقت کی سانسوں سے تبرک اس کی کابینہ میں پھیل گیا یوں تبرک آل فرعون کے حواریوں میں پھیل گیا اور اس تبرک کی کرامات سے قوم کو نجات حاصل ہو گئی .
Teri Man aur Pain Di Sri
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
امید کا دامن نہیں چھوڑیں گے ابھی دس دن باقی ہیں ہو سکتا ہے الله کا کرم ہو جائے
na choro daman,
ek baat jo baat clear hai, mout waise hi ayi gi, jaise mere Allah ney likhi hai, mout kabhi bhi kisi ke khowahish ke mutabiq nhi hoti,
iss pe imaan sirf musalman ka hota hai.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid news ,,, if u meet a carrier the symptoms can take upto 14 days to appear .
You can’t meet a carrier of corona virus and hv the test the next day

شٹ اپ۔۔۔جب کچھ پتہ نہ ہو تو فضول میں مت بولو۔۔

اگر تو کرونا وائرس جسم میں ہے تو جب بھی ٹیسٹ کرو پتہ چل جاتا ہے۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
. کیا خدا نے قوم کی نجات کے لیے آل فرعون کو غرق کرنے کے لیے فیصل ایدھی کا انتخاب کیا - کیا فیصل ایدھی وہ مسیحا ہے جسے قوم نجات دہندہ کے طور پر یاد رکھے گی . کیا قوم آج بڑی خوشخبری سنے گی . ایسا لگتا ہے خدا نے موسیٰ کا سہرا فیصل ایدھی کے سر سجانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور جیسے فرعون کا شکر غرق ہوا ویسے ہی حال کا فرعون بھی غرق ہونے جا رہے ہیں . جیسے ہی فیصل ایدھی فرعون کے دربار میں داخل ہوا اس کے سانس سے خاص قسم کا تبرک فرعون کے سانسوں میں گھل گیا . اس کے بعد فرعون وقت کی سانسوں سے تبرک اس کی کابینہ میں پھیل گیا یوں تبرک آل فرعون کے حواریوں میں پھیل گیا اور اس تبرک کی کرامات سے قوم کو نجات حاصل ہو گئی .
قوم کو ابھی مردہ پرستوں سے نجات دلاۓ اور مک مکا کے مکروہ کھلاڑیوںکو برباد کر کے مردار کرنے کو عمران خان کو ان کے سر پر مسلط کیا ہے ابھی تو اللہ نے . یوں ہی چیخو گے لیکن مردار خوروں کی بد دعاؤں سے کچھ نہیں بننا تم لوگ سڑ گل کر بدبودار ہو کر فنا ہو جا و گے لیکن تمھاری چیخوں کا ہی وعدہ تھا عمران خان کا چیختے رہو تا کہ سند رہے عمران خان کا وعدہ پورا ہوا .ابھی تھیں بہت چیخنا ہے تمھارے پاگل ہو کر گلیوں میں رلنے تک
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
Stupid news ,,, if u meet a carrier the symptoms can take upto 14 days to appear .
You can’t meet a carrier of corona virus and hv the test the next day
shazi , kiya ap ke problems ka haal sirf PM ka test positive ana hai,
logical baat karo,
pls, islam mein kisi ke bora sochne ko bhi acha nhi samjha jata.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
شٹ اپ۔۔۔جب کچھ پتہ نہ ہو تو فضول میں مت بولو۔۔

اگر تو کرونا وائرس جسم میں ہے تو جب بھی ٹیسٹ کرو پتہ چل جاتا ہے۔۔
No it does not ,,, ask any doctors please clarify this as it may help you and ur family members ,,,

this is serious and you should know this
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
shazi , kiya ap ke problems ka haal sirf PM ka test positive ana hai,
logical baat karo,
pls, islam mein kisi ke bora sochne ko bhi acha nhi samjha jata.
I agree with you and made a medical point clear ,,, not thinking bad about anyone please
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
Imran should have longer life,he has so many children scattered all over the world,only connected by siasut.pk,they really love their papa,defend him day and night by abusive posts.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

Realpaki

Senator (1k+ posts)
People party Daaakoan ka tola hey jis nay Sindh ko jhaker rakha hey din rat loot maar ker rahi hey koi iss daaako jamaat ko rokhnay wala nahi.

Sindh ka Allah haifiz hey. Bhutto ka naam ley ley ker din raat loot maar macha rakhi hey iss Daako party nay. sarey k sarey iss jamaat main sharaabi , Daako , Badmash , lafangay hain
 
Back
Top