واپسی کا میٹھا گھونٹ

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Internet per is ki aik audio bhi chal rahi hey.

عاطف بھائی مجھے اس اوریہ کے بارے میں تفصیل سے جاننے کا بڑا اشتیاق ہے، اگر اسکی ہسٹری (اصل والی ) کے بارے میں کچھ تفصیل سے آگاہ ہوں تو مہربانی کر کے پی ایم میں ارسال فرمائیں. بہت مشکور ہوں گا . (میرے ایک دوست کی مت ماری ہوئی ہے اسکے کالموں نے )
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar aap sab loog in ki aamad ki khushi main Aik Cheez to Bhool hi Gayee

Mera Matlab hai woh Member jis ka nick hai Yeh Cheeez , jo ab Qaidi ban chuka hai hahahahahahahaha
:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:
Ab usko bhi bhaaal kerwa dou.
 
Last edited by a moderator:

macbeth

Minister (2k+ posts)
Yaar aik Geet ki Taiyari main masroof hoon , in sab ki wapsi par khasoosi geet hai



سائیں جی خوب تیاری کے ساتھ ٹھمکا لگائیے گا ۔۔سرکائی لو کھٹّیہ جاڑہ لگے۔۔جاڑے میں بلما پیارا لگے۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ ہماری عاجزی کا کمال نہیں ،مولوی ساب آپ اپنا سراپا دیکھ کر آئینہ گہن کر رہے ہیں۔۔
کمال اپ کی خود پرستی ہے، آئینہ دیکھ کر بھی خود فریبی کا شکار ہیں
 

سعد

Minister (2k+ posts)
a0072b00424e9947db617b24d1629235f6.png
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو دنگل شروع کرو


250136-BandmasterPHOTOSFARHANMUSHTAQEXPRESS-1315754387-739-640x480.jpg



عاطف فورم کی جان تھا ، صرف کبھی کبھی الفاظ غلط بول جاتا ہے
;)(وہ بھی تب بولتا ہے جب گنڈے کھاۓ ہوتے ہیں )
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

:lol: :lol: :lol:​
ایک دوبار موصوف کی کوئٹہ پوسٹنگ کے دوران بالمشافہ ملاقات کا اتفاق ہوا اور طبیعت پر نہائیت بوجھ پڑا کہ ایسی رعونت، ایسا غرور جو صرف انگریز افسروں کا خاصہ سُنتے آئے تھے ان میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ پہلی بار جب ان کا کالم پڑھا تو یقین نہ آیا کہ یہ وہی خودپرست ہے جو سائلین کو سامنے بٹھا کر ٹانگ پر ٹانگ رکھے دھویں کے مرغولے اڑانے میں دلچسپی رکھتا تھا؟؟ اب اس کے کالم پڑھتا ہوں تو سمجھ آتی ہے کہ اللہ پاک نے کیسے اپنے دین کو بدنام کرنے والوں کی منافقت سب پر آشکار کرنے کا بندوبست کیا ہے۔
کچھ عرصہ ہماری رہائشی سکیم میں بھی سکونت پذیر رہے اور ہمسائیوں کی گالیاں دل بھر کر سمیٹیں۔

بنیادی طور پر یہ اوریا جماعتی بیک گراونڈ کا ہے

جماعت میں کوئی ایک بھی صحیع العقل نظر آتا ہے ؟؟؟

جن کے قوم و فعل میں تضاد ہوتا ہو ، ظاہر میں مسلمان ، اندر سے فرعون ، وہ جماعت کے مستقل ممبر ہوتے ہیں

صرف ہوا میں اسلام نافظ کرنے والے
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Welcome Back Atif Sir ji !!!

جیل کے اتنے دکھ سہے کہ نیلسن منڈیلا بن گئے۔ ۔ ۔
:biggthumpup:
 
ح

حکایت جنوں

Guest
@ Sohraab

سہراب بھائی ٹیگ کرنے کا شکریہ مگر یہ بین اور ان بین کرنے اور پھر اس پر تھریڈز کھلنے اور ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کی کہانی اتنی دفعہ دہرائی جا چکی ہے کہ اب اس میں زیادہ دلچسپی نہیں رہی
 

سعد

Minister (2k+ posts)
Welcome Back Atif Sir ji !!!

جیل کے اتنے دکھ سہے کہ نیلسن منڈیلا بن گئے۔ ۔ ۔
:biggthumpup:

ویسے ان کی آزادی کی جنگ میں آپ سپہ سالار تھیں.... دھڑا دھڑ طالبانی مینڈکوں کا ڈائی سیکشن کیا آپ نے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
@ Sohraab
سہراب بھائی ٹیگ کرنے کا شکریہ مگر یہ بین اور ان بین کرنے اور پھر اس پر تھریڈز کھلنے اور ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کی کہانی اتنی دفعہ دہرائی جا چکی ہے کہ اب اس میں زیادہ دلچسپی نہیں رہی

yeh ban ki kahaniyan yahan bayan hona sab ki majboori hai kuin ke logic ki baat hai , agar koi aisa member ban hoga jo forum ka active member ho , bhalay us ke aap se aur mujh se bohut si baaton par nazriyati ikhtalaf hoon , lekin jab bhi koi active important member ban hoga to us par thread banay na banay lekin baat zaroor hogi
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Let it go Atif. Let it all be a fresh start


سرکار! دماغی خارش کا تو علاج تو تم نے خود ہی بتا دیا لیکن جو خارش تمہیں ہے اس کا علاج صرف دوسروں کی انگلیاں ہی ہیں جو اب تمہیں پڑتی رہیں گی۔

سوچا میں نے بھی ایسا ہی تھا لیکن جب دیکھا کہ محفل سے اٹھنے کے بعد تمہیں غیبتوں کی خارش ہوئی تھی جس کو کوئی جواز بھی نہ تھا تو اب پکا ارادہ کیا کہ تمہیں خوب آرام دیا جائے
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ان کی آزادی کی جنگ میں آپ سپہ سالار تھیں.... دھڑا دھڑ طالبانی مینڈکوں کا ڈائی سیکشن کیا آپ نے


اچھا اور آپ وہاں چھپ چھپ کر بیٹھے دیکھ رہے تھے۔ ۔ اتنا نا ہوا کہ حوصلہ افزائی ہی کردیتے لائک دے کر۔ ۔
(bigsmile)
 
ح

حکایت جنوں

Guest
yeh ban ki kahaniyan yahan bayan hona sab ki majboori hai kuin ke logic ki baat hai , agar koi aisa member ban hoga jo forum ka active member ho , bhalay us ke aap se aur mujh se bohut si baaton par nazriyati ikhtalaf hoon , lekin jab bhi koi active important member ban hoga to us par thread banay na banay lekin baat zaroor hogi

آپ کی بات سر آنکھوں پر- مشاہد حسین مشرف دور کے بعد کہا کرتے تھے- اب جمہوری لوگوں نے غلطیاں کرنی بھی ہیں تو کم سے کم سے نئی کریں- یہاں تو وہی پرانی وجوہات ہیں بین ہونے کی- پھر ویسا ہی احتجاج اور پھر اسی طرح کی واپسی- کتنی بار ایک جیسے لڑائی جھگڑوں میں ایک جیسا کردار ادا کریں- خیر میری طرف سے عاطف صاحب کو ان بین ہونے کی دلی مبارکباد
 

Back
Top