واپسی کا میٹھا گھونٹ

Haideriam

Senator (1k+ posts)
:lol: :lol: :lol:​
ایک دوبار موصوف کی کوئٹہ پوسٹنگ کے دوران بالمشافہ ملاقات کا اتفاق ہوا اور طبیعت پر نہائیت بوجھ پڑا کہ ایسی رعونت، ایسا غرور جو صرف انگریز افسروں کا خاصہ سُنتے آئے تھے ان میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ پہلی بار جب ان کا کالم پڑھا تو یقین نہ آیا کہ یہ وہی خودپرست ہے جو سائلین کو سامنے بٹھا کر ٹانگ پر ٹانگ رکھے دھویں کے مرغولے اڑانے میں دلچسپی رکھتا تھا؟؟ اب اس کے کالم پڑھتا ہوں تو سمجھ آتی ہے کہ اللہ پاک نے کیسے اپنے دین کو بدنام کرنے والوں کی منافقت سب پر آشکار کرنے کا بندوبست کیا ہے۔
کچھ عرصہ ہماری رہائشی سکیم میں بھی سکونت پذیر رہے اور ہمسائیوں کی گالیاں دل بھر کر سمیٹیں۔


میرا مشاہدہ ہے کہ جِس کی تربیت جماعتِ اسلامی کے گھاٹ پر ہوئی ہو وہ گھر کا بھی نہیں رہتا۔
اوریا کوئی پانچ سال سے پیش گوئیاں کر رہا ہے کہ یہ سال اسلام کے غلبے کا ہے۔ میں شروع کے دو سال تو کُچھ کُچھ لڑکھڑایا لیکن بعد میں پتا چلا کہ آپ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں کہ "یہ سال خبروں میں اسلام کے غلبے کا ہے"۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

بزم سوختہ دِلاں کے خواتین ونگ کی سیاسی جدوجہد کا بندہ دل سے معترف ہے۔
اس ضمن میں نادان، فاطمہ اور مہرو بجا طور پر جمہوری ایوارڈ کی مستحق ہیں

714412.gif


فاطمہ سے تو میں اچھا خاصا ڈرنے لگا ہوں اس مستقل مزاجی سے پوسٹ کرتی جاتی ہے کہ صرف لائیک کرنے کیلئے مجھے دو دن بیس صفحات پڑھنے پڑھے گردن اکڑ گئی تو سوچا کہ باقی کی پوسٹس رہنے دوں پھر خیال آیا کہ جس نے لکھی ہیں اسکو کیا نام دو گے تو دوبارہ بیٹھ گیا اور رات گئے جا کر صرف پڑھنے کا کام مکمل ہوا
:(یار اب کچھ خیال کرنا دوبارہ جیل گئے تو روٹی دینے کون جاۓ گا
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
عاطف بھائی، حیدریم بھائی اور سب دوستوں کی واپسی پر "تڑ تڑتڑ راغلے"۔۔فورم کی ٹریفک بحال ہونے پر محترم عدیل صاحب کو بھی مبارک۔۔اہل دل کے کھڑکی توڑ اجتماع پرنواب سائیں کو بھی ودھائی۔۔:arms:
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)

مولوی ساب تلخی نہ بڑھا اور اج رَج کے حلوہ کھا۔۔

دس دِن سے حلوہ کھا رہے تھے، اِتنا کھِلا کے شوگر کرواؤ گے۔


آج تو ویسے بھی حلوے میں عدیل نے چینی کی جگہ نمک ڈال دیا ہے۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے اپنے فورم کے چیدہ چیدہ عالی دماغ ممبران کی خوشی کا خیال رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا

pehle peragraph main hi mera zikar aaya hai
 
Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے ہرگز اندازہ نہ تھا کہ اس فورم کے ممبرز مجھے سے اتنی محبت کرتے ہیں باالفاظ دیگر میں سب کے جوڑوں میں اسقدر بیٹھ چکا ہوں۔ اب اس محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ اللہ مجھے تاقیامت آپ سب کے سروں پر سلامت رکھے کیونکہ میں آپ سب کو دکھی نہیں دیکھ سکتا

Allah aap ka aur hamara saath is forum par banaye rakhe aameen
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

دوستوں کے لئے
مجھے ہرگز اندازہ نہ تھا کہ اس فورم کے ممبرز مجھے سے اتنی محبت کرتے ہیں باالفاظ دیگر میں سب کے جوڑوں میں اسقدر بیٹھ چکا ہوں۔ اب اس محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ اللہ مجھے تاقیامت آپ سب کے سروں پر سلامت رکھے کیونکہ میں آپ سب کو دکھی نہیں دیکھ سکتا۔

کہتے ہیں جہاں مقام بڑا ہو وہاں ذمہ داریاں بھی بڑی ہی نصیب ہوتی ہیں سو میری بھرپور کوشش رہے گی کہ مستقبل میں اپنی کُتی زبان قابو میں رکھوں کیونکہ بعض خبیث کہتے ہیں کہ میں گالیاں دیتا ہوں حالانکہ ۔۔۔


میرے چاہنے والے دوست مجھ میں کوئی خامی نہیں دیکھنا چاہتےیہ ان کے پیار کا ثبوت ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس دن میرے ان الفاظ سے میرے بہت سارے دوستوں کو تکلیف ہوئی، میں نادم ہوں اور دست بستہ معذرت کا خواستگار بھی۔


جن دوستوں نے میرے لئے اپنے اچھے جذبات کا اظہار کیا چاہے پوسٹ کرکے یا کسی حمائیتی پوسٹ کو لائک کرکے میں ان سب دوستوں کا مشکور ہوں اور رہوں گا دل تو چاہتا ہے سب کو گلے لگا کر خوشی کا اظہار کروں لیکن ڈر ہے خواتین آئیندہ دور دور رہا کریں گی اور سہراب چپکنے کی کوشش کرے گا

yar aap sab ki aamad ki liye to main ne Geet aur Dance taiyaar rakha tha , kuch lamhon main Paish karoon ga :)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف بھائی، حیدریم بھائی اور سب دوستوں کی واپسی پر "تڑ تڑتڑ راغلے"۔۔فورم کی ٹریفک بحال ہونے پر محترم عدیل صاحب کو بھی مبارک۔۔اہل دل کے کھڑکی توڑ اجتماع پرنواب سائیں کو بھی ودھائی۔۔:arms:

Yaar aik Geet ki Taiyari main masroof hoon , in sab ki wapsi par khasoosi geet hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Yaar aap sab loog in ki aamad ki khushi main Aik Cheez to Bhool hi Gayee

Mera Matlab hai woh Member jis ka nick hai Yeh Cheeez , jo ab Qaidi ban chuka hai hahahahahahahaha :banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:
 
Last edited by a moderator:

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)

پخیر راغلے ،،،
عاطف ،،،امید کرتی ہوں مزاج بخیر ہوں گے ،،واپسی کےاس میٹھے گھونٹ کو کڑواہٹ میں
کبھی
نہ بدلنا ،،،شکریہ
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
Welcome back. Now responsibility lies on your shoulder, Admin has shown a big heart and so have you by admitting your mistake. I hope you won't let us down from now onwards. :)

choice-mistake-quote-twice-Favim.com-533135.jpg
 
Last edited:

_Hope786

Senator (1k+ posts)

:lol: :lol: :lol:​
ایک دوبار موصوف کی کوئٹہ پوسٹنگ کے دوران بالمشافہ ملاقات کا اتفاق ہوا اور طبیعت پر نہائیت بوجھ پڑا کہ ایسی رعونت، ایسا غرور جو صرف انگریز افسروں کا خاصہ سُنتے آئے تھے ان میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ پہلی بار جب ان کا کالم پڑھا تو یقین نہ آیا کہ یہ وہی خودپرست ہے جو سائلین کو سامنے بٹھا کر ٹانگ پر ٹانگ رکھے دھویں کے مرغولے اڑانے میں دلچسپی رکھتا تھا؟؟ اب اس کے کالم پڑھتا ہوں تو سمجھ آتی ہے کہ اللہ پاک نے کیسے اپنے دین کو بدنام کرنے والوں کی منافقت سب پر آشکار کرنے کا بندوبست کیا ہے۔
کچھ عرصہ ہماری رہائشی سکیم میں بھی سکونت پذیر رہے اور ہمسائیوں کی گالیاں دل بھر کر سمیٹیں۔

عاطف بھائی مجھے اس اوریہ کے بارے میں تفصیل سے جاننے کا بڑا اشتیاق ہے، اگر اسکی ہسٹری (اصل والی ) کے بارے میں کچھ تفصیل سے آگاہ ہوں تو مہربانی کر کے پی ایم میں ارسال فرمائیں. بہت مشکور ہوں گا . (میرے ایک دوست کی مت ماری ہوئی ہے اسکے کالموں نے )
 

Back
Top