ن لیگ کا علیم خان سے رابطہ،علیم خان آئندہ وزیراعلیٰ پنجاب؟

aleem-khan1121.jpg


مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ ۔۔ کیا عبدالعلیم خان وزیراعلیٰ پنجاب بننے جارہے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق علیم خان نے صرف 3 دن میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی، ارکان میں دس صوبائی وزراء بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان کی آج ترین گروپ سے ہونے والی ملاقات میں پارٹی میں تمام گروپس بشمول ترین گروپ کو اکٹھا کر کے مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے گا، اور جب تک سیاسی منظر نامہ واضح نہیں ہوتا تمام ارکان کے ناموں کو پوشیدہ رکھا جائے گا، جب کہ علیم خان اور جہانگیر خان ترین آج سے مشترکہ سیاسی حکمت عملی اپنائیں گے۔

علیم خان کے ملکیتی چینل سماء ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ ہوا ہے اور ان سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1500733775927554049
میڈیا پر چلنےو الی ان خبروں پر خاورگھمن کا کہنا تھا کہ دو ہزار آٹھ سے دو ہزار تیرا تک نون لیگ نے ق لیگ میں سے گروپ بنا کر چیف منسڑشپ حاصل کی۔

خاورگھمن کا کہنا تھا کہ اب اطلاعات ہیں کہ علیم خان کی وزیر اعلی بننے کی خواہش کو پورا کرنے کے حوالے سے ن قیادت سوچ رہی ہے چاہے تھوڑے عرصے کے لیے ہو کیوں نہیں۔

خیال رہے کہ 2018 کے بعد عبدالعلیم خان وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہشمند تھے لیکن وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کی جگہ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنادیا۔

جس کے بعد یہ دعوے کئے جاتے رہے کہ عثمان بزدار کے خلاف خبروں کے پیچھے علیم خان کا ہاتھ ہے اور وہی مختلف صحافیوں کے ذریعے عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈا کررہا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)

رانا ایک سوال پوچھوں گا دل پہ ہاتھ رکھ کر جواب دینا۔ ۲۲ سال میرٹ، میرٹ کا شور مچا کر دس کروڑ لوگوں کے صوبے پہ شہباز شریف کی مضبوط چیف منسٹر شپ کے بعد، موقع ملنے پہ وزیر اعلیٰ کی سیٹ پہ بزدار کو بٹھانے والا قوم سے مخلص ہے؟؟
سوفیصد مخلص ہے مگر بلنڈر تو پھر بلنڈر ہی ہوتا ہے
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
If he was honest than he would not keep dishonest person like Adam swati, Shaukat Tarin, Fasial via, Muzammail Aslam etc. These people are worse than dar and 0mln.

Don't know who you are or what age- but tell me if you have SOLID EVIDENCE for your claim. That is like 99% other Patwarris who don't have proof. Why are you not sharing your proof with Shareefs and Zardari?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والو
بزدار کی وکالت کرنے والو یہ بات میں اس مانیکی ےتحفے تاحیات پسماندہ گدھے کی تقرری کے پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ پورس کا ہاتھی ہے یہ خود بھی ڈوبے گا پی ٹی آئی کو بھی ڈبوئے گا۔ ایک سائیکل چلانے والے کو بوئنگ کی کاک پٹ میں پائلٹ بنا کر بٹھا دو تو جہاز کریش ہی ہوتا ہے یہ بات ان پی ٹی آئی والوں کو سمجھ نہیں آئی گی جو عمران خان کے بلنڈر کو بھی ڈیفنڈ کرکے اس کو اپنے بلنڈرز پر قائم رہنے پر مجبور کرتے ہیں
لگے رہو منا بھائی۔ بزداری گاجر کھائی ہے تو پیٹ درد تو ہوگا بحر حال دعا ہے کہ اللہ خان کو کامیاب کرے اور کرپٹ لوگوں کو کتے اور سور کے بچوں کی طرح کی موت دے آمین
رانا جی، آپکی بات بات سے دو سو فیصد اتفاق ے کہ یہ سب مسئلے بزدار کی بزداریوں کے سبب ہی ہیں۔ لیکن فی الحال تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں۔ یہ اپوزیشن اپنی کنفیوژن میں تین لوگوں سے وعدہ کر چکی ہے وزیر اعلیٰ بننے کا۔ پرویز الہٰی، علیم خان اور پیپلز پارٹی سے لغاری۔ جبکہ مرکز میں بھی مریم، شہاز اور بلاول کے درمیان میوزیکل چئیر کھیلی جائے گی۔

زرداری تیز بندہ ہے، لغاری کو بھی کھینچ لے گا اور بلاول کوبھی، یہ ان سبکو پہلے آپس میں لڑنے دے گا۔ پھر دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی اس وقت حکومت کی باگ پر ہاتھ رکھے گا، گالیاں ہی کھائے گا کیونکہ یہ معیشت اس سے بھی نہیں سنبھلے گی۔ زرداری دوسری باری لگائے گا۔

چوہدری برادران اپنی اوقات جانتے ہیں، لہٰذا خودکشی تو کر لیں گے، لیکن نون لیگ کے ساتھ جا کر نہیں بیٹھیں گے۔ لہٰذا اگلی مرتبہ پنجاب کا ملغوبہ ہی بنے گا۔ کوئی واضع اکثریت نہیں ہوگی۔ یہ عمران خان کو اتار کر خود آپس میں کتّوں کی طرح لڑیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر ذاتی مفادات حاصل کرنے والا ہر مفاد پرست ٹولہ عمران خان کو بلیک میل کرنے میں ناکام ثابت ہوگا
سر علیم خان پہلے بھی ایم پی اے تھا اور زاتی ووٹ بینک بھی تھا اور جس پارٹی سے بھی لڑتا کامیاب ہو جاتا اگر علیم خان کر وزیر اعلئی بنایا ہوتا تو آج اس بزدار کی نا اہلی کا خمیازہ نک بھگتنا پڑتا
 

Back
Top