ن لیگ کا علیم خان سے رابطہ،علیم خان آئندہ وزیراعلیٰ پنجاب؟

aleem-khan1121.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ ۔۔ کیا عبدالعلیم خان وزیراعلیٰ پنجاب بننے جارہے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق علیم خان نے صرف 3 دن میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی، ارکان میں دس صوبائی وزراء بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان کی آج ترین گروپ سے ہونے والی ملاقات میں پارٹی میں تمام گروپس بشمول ترین گروپ کو اکٹھا کر کے مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے گا، اور جب تک سیاسی منظر نامہ واضح نہیں ہوتا تمام ارکان کے ناموں کو پوشیدہ رکھا جائے گا، جب کہ علیم خان اور جہانگیر خان ترین آج سے مشترکہ سیاسی حکمت عملی اپنائیں گے۔

علیم خان کے ملکیتی چینل سماء ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ ہوا ہے اور ان سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1500733775927554049
میڈیا پر چلنےو الی ان خبروں پر خاورگھمن کا کہنا تھا کہ دو ہزار آٹھ سے دو ہزار تیرا تک نون لیگ نے ق لیگ میں سے گروپ بنا کر چیف منسڑشپ حاصل کی۔

خاورگھمن کا کہنا تھا کہ اب اطلاعات ہیں کہ علیم خان کی وزیر اعلی بننے کی خواہش کو پورا کرنے کے حوالے سے ن قیادت سوچ رہی ہے چاہے تھوڑے عرصے کے لیے ہو کیوں نہیں۔

خیال رہے کہ 2018 کے بعد عبدالعلیم خان وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہشمند تھے لیکن وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کی جگہ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنادیا۔

جس کے بعد یہ دعوے کئے جاتے رہے کہ عثمان بزدار کے خلاف خبروں کے پیچھے علیم خان کا ہاتھ ہے اور وہی مختلف صحافیوں کے ذریعے عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈا کررہا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر ذاتی مفادات حاصل کرنے والا ہر مفاد پرست ٹولہ عمران خان کو بلیک میل کرنے میں ناکام ثابت ہوگا
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
They can make him king of the world if they like- does not change economy or world politics. HARD GRIND IS REQUIRED. ONLY KHAN UNDERSTAND HARD WORK WITH HONESTY
If he was honest than he would not keep dishonest person like Adam swati, Shaukat Tarin, Fasial via, Muzammail Aslam etc. These people are worse than dar and 0mln.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Abi tou sirf 1 jurnail chane howa hay aur itna siyapa pakistani politics mayn, zara socho jab bajwa jayega tou naya aanay wala kiya karayga.
I have been writing this on siasat pk for last 3 years now that if PTI has to change Pakistan, they have to get army and isi sorted out first because in Pakistan, it is a matter of 2,3 jurnails and all is changed. I also write multiple times that there is huge possibility that army not only brings NS back but also exonerates his from all his crimes and may make him or his family member PM again. Agay agay dekho hota hay kiya
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پی ٹی آی نے تباہی مچا دی ہے تو اس تباہی کا علاج ان لوگوں کو وزارت عظمی کی اور وزارت اعلی کی آفریں دے کر کرنا ہے جن کو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا جن کے خلاف سب سے زیادہ کیمپین کی گئ تو رہنے دیں سیاست اور ریڑھیاں لگایں کیونکہ پی ٹی آئ کے یہ سیاستدان اچھی طرح سے جانتے ہیں وزارت اعلی کی لڑای تو شہباز شریف اور نواز شریف کے خاندان میں بھی طے نہیں پانی کسی اور کو کیا دیں گے اور وہ ایسی ناپایدار وزارت سے منہ کالا کیوں کریں گے؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر ذاتی مفادات حاصل کرنے والا ہر مفاد پرست ٹولہ عمران خان کو بلیک میل کرنے میں ناکام ثابت ہوگا
پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کام ہوگا کہ پنجاب کے آٹھ وزیر اعلی ہونگے اور پنتالیس پنتالیس منٹ کی شفٹ پر کام کریں گے
??
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Breaking news: PPPMLN leadership ka Imran Niazi kay Kuttay Sheroo say raabta. Ayenda Wazeer Ala Shero aur Kukri Speaker.....
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والو
بزدار کی وکالت کرنے والو یہ بات میں اس مانیکی ےتحفے تاحیات پسماندہ گدھے کی تقرری کے پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ پورس کا ہاتھی ہے یہ خود بھی ڈوبے گا پی ٹی آئی کو بھی ڈبوئے گا۔ ایک سائیکل چلانے والے کو بوئنگ کی کاک پٹ میں پائلٹ بنا کر بٹھا دو تو جہاز کریش ہی ہوتا ہے یہ بات ان پی ٹی آئی والوں کو سمجھ نہیں آئی گی جو عمران خان کے بلنڈر کو بھی ڈیفنڈ کرکے اس کو اپنے بلنڈرز پر قائم رہنے پر مجبور کرتے ہیں
لگے رہو منا بھائی۔ بزداری گاجر کھائی ہے تو پیٹ درد تو ہوگا بحر حال دعا ہے کہ اللہ خان کو کامیاب کرے اور کرپٹ لوگوں کو کتے اور سور کے بچوں کی طرح کی موت دے آمین
 
Last edited:

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Yes because Aleem Khan brought 40 mpa's from punjab with him and from 40 32 won Punjab seat. If he ditches than PTI government in punjab will be over and imran khan will curse USA, GHQ, Awam etc but he will not curse Azam khan and usman buzdar which is the sole problem in punjab.
Problem is not buzdar. Problem is ghq and Co cannot digest that Khan brought a cm from remote area. And that buzdar do not belong to few families who have right to rule.
Khan is trying to show that a commoner can be cm or pm of azad kashmir
p.s. I personally don't like buzdar
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
ایک سائیکل چلانے والے کو بوئنگ کی کاک پٹ میں پائلٹ بنا کر بٹھا دو تو جہاز کریش ہی ہوتا ہے یہ بات ان پی ٹی آئی والوں کو سمجھ نہیں آئی گی جو عمران خان کے بلنڈر کو بھی ڈیفنڈ کرکے اس کو اہنے بلنڈرز پر قائم رہنے پر مجبور کرتے ہیں
لگے رہو منا بھائی۔ بزداری مانیکی گاجر کھائی ہے تو پیٹ درد تو ہوگا

رانا ایک سوال پوچھوں گا دل پہ ہاتھ رکھ کر جواب دینا۔ ۲۲ سال میرٹ، میرٹ کا شور مچا کر دس کروڑ لوگوں کے صوبے پہ شہباز شریف کی مضبوط چیف منسٹر شپ کے بعد، موقع ملنے پہ وزیر اعلیٰ کی سیٹ پہ بزدار کو بٹھانے والا قوم سے مخلص ہے؟؟
 
Back
Top