نواز شریف کے بغیر انتخابات ہوئے تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی،جاوید لطیف

1javedlatiredne.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر نے دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ اگر نواز شریف کے بغیر انتخابات ہوئے تو ملک میں خونی لکیر کھینچ دی جائے گی جو کبھی مٹانے سے بھی نہیں مٹے گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت پر ہمیشہ سے الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہے، اگر 3سے 4 گملوں کا ٹوٹنا سپریم کورٹ پر حملہ ہے تو بتایا جائے آج تک سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور سول کورٹس پر زمان پارک کے دہشت گردوں نے کتنی بار حملہ کیا اور ان پر کتنی بار مقدمات درج کیے گئے؟

ماضی میں میری جماعت کی قیادت کو باہر رکھ کر انتخابات کروائے گئے، ان انتخابات میں آر ٹی ایس بند ہوگیا ، ہم نے برداشت کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر 2023 کے الیکشن میں بھی اگر نواز شریف کو باہر رکھنے کی کوشش کی گئی تو پھر ملک میں ایک خونی لکیر کھینچ دی جائے گی، وہ خونی لکیر کبھی مٹانے سے بھی نہیں مٹے گی۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

جس طرح ایک کرکٹ میچ میں عمران خان نے سری کانتھ کو آؤٹ ہونے کے بعد احتجاج کرتے دیکھ کر بُلا لیا تھا اور دوبارہ باری دی تھی۔
بلکہ اس کی طرح نواز شریف کو واپس بُلا کر انتخابات لڑنے دیا جائے۔
پھر یہ اس قوم پر فرض ہے کہ نواز شریف کو انتخابات میں (بد ترین دھاندلی کے باوجود) ایسی عبرتناک شکست دیں کہ اسکی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے۔

اگر یہ قوم ایسا نہیں کر سکتی تو پھر عمران خان کی اب تک کی محنت اور قُربانی بیکار ہے اور میرے خیال میں یہ قوم ایک مُودہ قوم ثابت ہوگی اور عمران خان کو سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر کے اس قوم کو اسکے حال پر چھوڑ دینا چاہیے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
1javedlatiredne.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر نے دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ اگر نواز شریف کے بغیر انتخابات ہوئے تو ملک میں خونی لکیر کھینچ دی جائے گی جو کبھی مٹانے سے بھی نہیں مٹے گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت پر ہمیشہ سے الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہے، اگر 3سے 4 گملوں کا ٹوٹنا سپریم کورٹ پر حملہ ہے تو بتایا جائے آج تک سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور سول کورٹس پر زمان پارک کے دہشت گردوں نے کتنی بار حملہ کیا اور ان پر کتنی بار مقدمات درج کیے گئے؟

ماضی میں میری جماعت کی قیادت کو باہر رکھ کر انتخابات کروائے گئے، ان انتخابات میں آر ٹی ایس بند ہوگیا ، ہم نے برداشت کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر 2023 کے الیکشن میں بھی اگر نواز شریف کو باہر رکھنے کی کوشش کی گئی تو پھر ملک میں ایک خونی لکیر کھینچ دی جائے گی، وہ خونی لکیر کبھی مٹانے سے بھی نہیں مٹے گی۔
اس کی ماہواری کا بھی علاج ہے.
 
Back
Top