fahid_asif
Senator (1k+ posts)
آج تک نوازشریف لیگ کے جہلا عمران خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں کہ عمران خان بہودی لابی کا ایجنٹ ہے۔
13اگست کو نواز لیگ کے قائد ایسا بولے ک بے نقاب ہو گئے۔ پہلی دفعہ ن لیگ کے ترجمان اخبار نے نواز شریف کی خبر گیری کی۔ تحریک انصاف کے کارکنان کے لیے موقع ہے کہ وہ نواز شریف کے ووٹر کو اس کا اصل چہرہ دکھائیں۔دائیں بازو کا ووٹر کبھی بھی اس مئوقف کا قائل نہیں ہو سکتا جو الحاج میاں نواز شریف صاحب نے بھارتی وفد کو خوش کرنے کے لیے پیش فرمایا ہے۔ کم از کم فیس بک کی حد تک تحریک انصاف اور آئی ایس ایف کے کارکنان کو ضرور اس خبر اور اداریے کا عام کرنا چاہیےتا کہ لوگوں کو علم ہو سکے کہ دوسروں پر الزام لگانے والے خود کس کی گماشتہ گیری کرتے ہیں۔