&#1576&#1726&#1711&#1578

  1. fahid_asif

    نوازشریف گاندھی بھگت ہو گئے

    آج تک نوازشریف لیگ کے جہلا عمران خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں کہ عمران خان بہودی لابی کا ایجنٹ ہے۔ 13اگست کو نواز لیگ کے قائد ایسا بولے ک بے نقاب ہو گئے۔ پہلی دفعہ ن لیگ کے ترجمان اخبار نے نواز شریف کی خبر گیری کی۔ تحریک انصاف کے کارکنان کے لیے موقع ہے کہ وہ نواز شریف کے ووٹر کو اس کا اصل...