نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے 14 اگست کی تاریخ تجویز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
nawazaaap.jpg


اسلام آباد(فاروق اقدس/تجزیاتی رپورٹ) پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023کی منظوری کے بعد تین مرتبہ ملک کے وزیراعظم میاں نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ملک میں انتخابی سرگرمیاں شروع ہونے والی ہیں ۔

انتخابی مہم کی ’’قیادت اور سربراہی‘‘ نوازشریف ہی کرینگے وطن ’’واپسی کیلئے 14اگست کی تجویز‘‘ ہےآنے والی حکومت کیلئے ’’مشاورت اور حکمت عملی‘‘ کی نشستیں اب ’’دبئی میں‘‘ ہونگی ۔

کئی مسلم لیگی رہنما تو عید کے موقع پر میاں نوازشریف سے ملنے دبئی جانے کیلئے پرتول رہے ہیں جبکہ عید کے بعد یہ سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری رہ سکتا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے علاوہ بعض دوسری سیاسی شخصیات جن میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرفین بھی شامل ہوسکتے ہیں وہ بھی میاں نوازشریف سے ’’تجدید عہد‘‘کے لئے دبئی جائیں گے

اس حوالے سے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بازی لے گئے اور خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے ہیں، ان کی اس ’’ہنگامی پرواز‘‘ سے آنے والے دنوں میں حالات و واقعات کی غمازی ہوتی ہے۔

یہ بات یقینی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان، راہنما اور میاں نوازشریف سے وابستگی رکھنے والے عوام ہر صورت اور ہر قیمت پر اپنے قائد کو چوتھی بار ملک کا وزیراعظم دیکھنا چاہیں گے اور یہی وجہ ہے کہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کیلئے ان پر عائد جو قانونی پابندی اب ختم ہو رہی ہے تو انہوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر ’’شیر اک واری فیر‘‘ کے نعرے لگانے شروع کر دیئے ہیں۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
....kiun ki Nawaaz Ganjaa shuroo say hi Faijiyon ka Numaindah raha hai aur aaj bhi hai.
Fauji hi hukumat kartey hain is nawaaz Ganda k naam par.
Magar......
Is baar itna huaa ki sarey k sarey kirdaar pehchanay ga,ay.
Ye zor zabardasti kab takk chalay gi, 10,20 saal sahi.
Phir us k baad mulk ho ga aur us k asli malik Awaam.......
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Nawaz Shareef jese hi aay ga Dollar 2 Rupay ka ho jaay ga,
Petrol nalke me aay ga.
bijli 24 ghante aur Free ho gi,
Pakistan me har jaga khushali aur insaaf ke charchay ho ge.
Har ghareeb ko 2 ghar diay jaay ge.

Patwari thinking..
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
انتخابی مہم کی ’’قیادت اور سربراہی‘‘ نوازشریف ہی کرینگے وطن ’’واپسی کیلئے 14اگست کی تجویز‘‘ ہےآنے والی حکومت کیلئے ’’مشاورت اور حکمت عملی‘‘ کی نشستیں اب ’’دبئی میں‘‘ ہونگی ۔
AA tery Jin kadiyee
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Munira mistree and Showbaz team should give this absconder guard of honour at the airport ,seaport or where ever disembarked , and bring CJP for asking a pardon.Then give him the Prime Minister position for life.
 

Back
Top