نادیہ رمضان چودھری ، یہ خاتون کون ہے اور کیوں پریشان ہے ؟

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
نادیہ رمضان چوہدری جس نے الیکشن 2013 میں عمران خان کے کہنے پر قادیانیوں کے پیشوا مرزا مسرور سے تحریک انصاف کے لئے ووٹ مانگا تھا، آج تحریک انصاف ہی اسے قتل کرنے کے در پر آگئی ہے، نادیہ رمضان کے پاس تحریک انصاف کی قادیانیت نوازی، اور عمران خان کی ایجنٹی کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، چونکہ وہ تحریک انصاف لندن سیکریٹریٹ کی انچارج رہی ہےعمران کے تمام خفیہ معاملات کی گواہ ہے، ان شواہد کے پبلک ہونے کے ڈر سے نادیہ رمضان کے گھر پر رات کو اس سے موبائل چھیننے کی بھی کوشش کی گئی، اب سے کچھ دیر قبل نادیہ رمضان نے لائیو آکر یہ بات کہی ہے کہ اس کی جان کو خطرہ ہے، پانامہ، قادیانیت، اور عالمی ایجنسیوں کے کھیل میں عمران کے حصہ دار ہونے کے راز افشان ہونے کے ڈر سے کئی لوگوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ نادیہ رمضان اس وقت اسلام آباد میں ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے اور اس تمام واقعے کی تحقیقات کرکے تحریک انصاف اور عمران خان کے اصل چہرے کو پوری قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے..
Shukar Hay iss kaa bhee Zameer sirf Paanch saloon main Jaag Uttha.
 
Ferrari

Senator (1k+ posts)
Once again like clockwork Team B, JI, has jumped into action to support the haram khor noora. Lakh di laanat on these munafiqs and their pharisee tactics.
 
citizen12

Minister (2k+ posts)
ISI and NAEEM UL HAQ should answer where is the original files. ISI
آفاق چوہدری اس فورم کا سب سے جھوٹا آدمی ہے
اس کو جھوٹ بولتے بہت مرتبہ میں نے پکڑا ہے

اب ویڈیو ہی اڑا دی
true. ye munafiq her jagha sey munafaqat ker k bhag jata hey.
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
I think Afaq did not realize what he was trying to post......
in this video which was posted in 2017, this lady is applogizing PTI and Khan to visit qadianis on her own, She is acknowledging that no one from PTI asked her to go to this community and ask for vote but she did it on her own to find out who they are going to vote. After she visited she is apologizing in this video....
I think Afaq is as confused as Siraj is....

We should ask this question.... is Afag really who he claims he is... that is a JI follower or ……..
if you know what I mean....
 
Afaq Chaudhry

https://www.facebook.com/bilalahmad1993/videos/pcb.290049051732880/290048925066226/?type=3&theater
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Maulana Maudodi ….
afsoos kay app ki Taleemat ka yeh nateeja nikala…. afsoos sad afsoos….

37086475_10156056980593292_79349954585296896_n.jpg

میں نے کہاں اور کب الزام لگایا ہے یا گالی دی ہے ؟؟؟؟ تھریڈ کا عنوان ہی یہ ہے کہ یہ کون ہے اور کیا ہوا ہے ،الزمات مجھ پر
مولانا مودودی کی یہ پوسٹ میں کئی دفعہ لگا چکا ہوں ؟ آپ نے کچھ سیکھا ہے اس سے ؟
آپ ہر وقت پوسٹر لگا کر دوسروں کا مذاق اڑاتے ہیں

اگر ویڈیو کی بجائے کوئی تحریر ہوتی تو آپ ثبوت مانگ سکتے ہیں ،عمران خان کی محبت نے کچھ لوگوں کو اندھا کر رکھا ہے ،آپ تو مجھے بلکل نہیں لگتے کہ کسی دور میں جماعت میں رہے ہیں ،دوسری بات جیسے اس فورم کے تمام ممبران تحریک انصاف کے ترجمان نہیں ہیں میں بھی جماعت اسلامی کا ترجمان نہیں نہ ہی اس کی کسی میڈیا ٹیم کا حصہ ،یہ غلط فہمی دور کر لیں ،تیسری بات اگر آپ کو تحریک انصاف پسند ہے تو مجھے جماعت اسلامی ،سب اپنا اپنا کام کرتے رہیں
یہ فورم گواہ ہے کہ میں نے کبھی ابتدا نہیں کی ،جواب ضرور دیتا ہوں جیسے سب کو حق ہے

uzairm

Senator (1k+ posts)
آفاق چوہدری اس فورم کا سب سے جھوٹا آدمی ہے
اس کو جھوٹ بولتے بہت مرتبہ میں نے پکڑا ہے

اب ویڈیو ہی اڑا دی
جیسا کہ اب آپ جان ہی ھئے ہوں گے کہ میں خود کافی "مولوی طبع" انسان ہوں انتہائی تکلیف ہوتی ہے جب کسی ناہنجار کے سبب اسلام بدنام ہوتا ہے ۔ جب جماعت اسلامی جھوٹ کا سہارا لے گی تو عام آدمی کیا عزت کرے گا اسلام کے نام پر بنی اس جماعت کی
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں سمجھے بغیر ہی ہنگامہ شروع کر دیا گیا ہے ، اس ویڈیو میں دیکھئے یہ وہ ہی خاتون ہے
؟
It is attempt by Qadianies to pay back for the services of Noon league they rendered while amending the constitution to favor them. Why JI is joining hands with them?
PTI has asked for votes of every Pakistani regardless of his/her religion or region.
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
آفاق چوہدری اس فورم کا سب سے جھوٹا آدمی ہے
اس کو جھوٹ بولتے بہت مرتبہ میں نے پکڑا ہے

اب ویڈیو ہی اڑا دی
جماعت اسلامی کو اب نام بدل لینا چاہئے تا کہ ان کی خرافات اسلام کی مزید بدنامی کا باعث نہ بنیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسا کہ اب آپ جان ہی ھئے ہوں گے کہ میں خود کافی "مولوی طبع" انسان ہوں انتہائی تکلیف ہوتی ہے جب کسی ناہنجار کے سبب اسلام بدنام ہوتا ہے ۔ جب جماعت اسلامی جھوٹ کا سہارا لے گی تو عام آدمی کیا عزت کرے گا اسلام کے نام پر بنی اس جماعت کی
ہر آدمی اسلام سے پیار کرتا ہے لیکن ان لوگوں نے ہمارے دین اسلام کو بدنام کیا ہوا ہے
میرا ان سے صرف یہی مطالبہ ہے کہ اپنا سیاسی نام اسلام سے ہٹ کر رکھو

Because it is political party and does all political tactics so don't use my religion name ....
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے کہاں اور کب الزام لگایا ہے یا گالی دی ہے ؟؟؟؟ تھریڈ کا عنوان ہی یہ ہے کہ یہ کون ہے اور کیا ہوا ہے ،الزمات مجھ پر
مولانا مودودی کی یہ پوسٹ میں کئی دفعہ لگا چکا ہوں ؟ آپ نے کچھ سیکھا ہے اس سے ؟
آپ ہر وقت پوسٹر لگا کر دوسروں کا مذاق اڑاتے ہیں

اگر ویڈیو کی بجائے کوئی تحریر ہوتی تو آپ ثبوت مانگ سکتے ہیں ،عمران خان کی محبت نے کچھ لوگوں کو اندھا کر رکھا ہے ،آپ تو مجھے بلکل نہیں لگتے کہ کسی دور میں جماعت میں رہے ہیں ،دوسری بات جیسے اس فورم کے تمام ممبران تحریک انصاف کے ترجمان نہیں ہیں میں بھی جماعت اسلامی کا ترجمان نہیں نہ ہی اس کی کسی میڈیا ٹیم کا حصہ ،یہ غلط فہمی دور کر لیں ،تیسری بات اگر آپ کو تحریک انصاف پسند ہے تو مجھے جماعت اسلامی ،سب اپنا اپنا کام کرتے رہیں
یہ فورم گواہ ہے کہ میں نے کبھی ابتدا نہیں کی ،جواب ضرور دیتا ہوں جیسے سب کو حق ہے

Aur yahan sub KG class kay students hain…. koi nahee jaan sakta kay eis thread ki is waqt kia ahmiat hai….eis say kis ko faida aur kis ko nuqsaan ho ga...
Kia is thread say Nawaz aur ENDIA ko faida nahee ho ga.… Yehi narrative Nawaz aur ENDIA ka nahee????
Humay kia maloom keh is mokay par yeh aurat kiyoon aisee video release kar rahee hai… koi keh raha hai key is koh seat nahee milee..koi kia….

Agar waqaee kuch ISI wala chakar tha tau yeh pehlay kahan thee ?? bajaey is moqay par whistle blow karnay kay...???
 
Last edited:

nameless123

MPA (400+ posts)
App nai jo video share ki hai us ka urdu tarjuma kar lein app ko pata chal jaye ga mai us video ki bat kar raha hon jis par app nai thread surroh kia

یہاں سمجھے بغیر ہی ہنگامہ شروع کر دیا گیا ہے ، اس ویڈیو میں دیکھئے یہ وہ ہی خاتون ہے

مرزا مسرور ،تم مسلمان نہیں کافر ہو ،تمہارا کلمہ اسلام کا نہیں ،مرزا قادیانی کا ہے اور قادیانیوں کو احمدی کہلانے کا بھی حق نہیں ہے ، جس نے یہ لنک فیس بک پر شئیر کیا ہے اس نے غلط کہا ہے ؟