نادیہ رمضان چودھری ، یہ خاتون کون ہے اور کیوں پریشان ہے ؟

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
What else hypocrite molvis can do other than using religion for their dirty politics. Get over your Imran phobia idiots.
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی ایئ کے جن جن کارکنوں کو ٹکٹ نہیں ملا ان سب کی پھٹی ہوئی ہے.

یہ وہ لوگ ہیں جو خان کے لئے یا ملک کی بہتری کے لئے پارٹی میں نہیں اے تھے بلکہ رواج کے مطابق سیاسی طاقت اور سیاسی کھابوں کے لئے پارٹی میں تھے.


.
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
نادیہ رمضان چوہدری جس نے الیکشن 2013 میں عمران خان کے کہنے پر قادیانیوں کے پیشوا مرزا مسرور سے تحریک انصاف کے لئے ووٹ مانگا تھا، آج تحریک انصاف ہی اسے قتل کرنے کے در پر آگئی ہے، نادیہ رمضان کے پاس تحریک انصاف کی قادیانیت نوازی، اور عمران خان کی ایجنٹی کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، چونکہ وہ تحریک انصاف لندن سیکریٹریٹ کی انچارج رہی ہےعمران کے تمام خفیہ معاملات کی گواہ ہے، ان شواہد کے پبلک ہونے کے ڈر سے نادیہ رمضان کے گھر پر رات کو اس سے موبائل چھیننے کی بھی کوشش کی گئی، اب سے کچھ دیر قبل نادیہ رمضان نے لائیو آکر یہ بات کہی ہے کہ اس کی جان کو خطرہ ہے، پانامہ، قادیانیت، اور عالمی ایجنسیوں کے کھیل میں عمران کے حصہ دار ہونے کے راز افشان ہونے کے ڈر سے کئی لوگوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ نادیہ رمضان اس وقت اسلام آباد میں ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے اور اس تمام واقعے کی تحقیقات کرکے تحریک انصاف اور عمران خان کے اصل چہرے کو پوری قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے..
 
Last edited:

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
This is what happen when you have nothing against your opponent, and you have to sniff for anything on social media.. Only show desperation of the guy who posted it...
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ لوگوں کو یاد ہو یہ جماعت اسلامی ہی تھی جس کا ایک رسالہ نکلتا تھا "زندگی" جس میں بینظیر بھٹو کے خلاف جعلی تصویریں چھاپی گئی تھی
اب چونک پی ٹی آئ سے علیحدہ ہو گہے ہیں نون نے بھی گھاس نہیں ڈالی تو وہی اپنی ذلیل حرکتوں پر اتر آئ ہے
 

nameless123

MPA (400+ posts)
yeah jis nai video post ki hay barae meharbani koi is ka urdu tarjuma karwa kar day patwari k liye .. is mai woh yeah bata rahi hay kay chor e azam sharif family kay against evidence dia tha is nai jis ko ISI nai lay lia aur naeem ul haq bhi is ki nazar mai patwario sai deal kar chuka. is mai IK kay against ya PTI kay against saboot ki bat nahi kar rahi :D
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی ایئ کے جن جن کارکنوں کو ٹکٹ نہیں ملا ان سب کی پھٹی ہوئی ہے.

یہ وہ لوگ ہیں جو خان کے لئے یا ملک کی بہتری کے لئے پارٹی میں نہیں اے تھے بلکہ رواج کے مطابق سیاسی طاقت اور سیاسی کھابوں کے لئے پارٹی میں تھے.
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی تو سمجھ میں اتی ہے
?? لیکن یہ چوہدری اور جماعت اسلامی کی کیوں پھٹی ہوئی ہے یہ بتاؤ
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی تو سمجھ میں اتی ہے
?? لیکن یہ چوہدری اور جماعت اسلامی کی کیوں پھٹی ہوئی ہے یہ بتاؤ

Iss liye k election k baad PTI se he ittehaad kerna paray ga
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کم سے کم آپ سے جھوٹ کو سہارا دینے کی امید نہ تھی ۔اب یا تو وہ ثبوت لائیے یا پھر پوسٹ ڈیلیٹ کیجیئے


میں نے کیا کہا ہے اس میں ؟؟؟ غلط ہے اس کو ثابت کر دو ،
آپ لوگ الزام لگاؤ اور جواب دو تو منافق ؟؟؟؟ غلط ہے تحقیق کرو ،پورے میڈیا پرسب دیکھ رہے ہیں ،یہاں تحریک انصاف کا کوئی تھریڈ نہیں لگائے گا ، اگر کسی نے کچھ لکھا ہے تو لنک حاضر ہے ،وہاں جواب دو
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
yeah jis nai video post ki hay barae meharbani koi is ka urdu tarjuma karwa kar day patwari k liye .. is mai woh yeah bata rahi hay kay chor e azam sharif family kay against evidence dia tha is nai jis ko ISI nai lay lia aur naeem ul haq bhi is ki nazar mai patwario sai deal kar chuka. is mai IK kay against ya PTI kay against saboot ki bat nahi kar rahi :D

یہاں سمجھے بغیر ہی ہنگامہ شروع کر دیا گیا ہے ، اس ویڈیو میں دیکھئے یہ وہ ہی خاتون ہے


مرزا مسرور ،تم مسلمان نہیں کافر ہو ،تمہارا کلمہ اسلام کا نہیں ،مرزا قادیانی کا ہے اور قادیانیوں کو احمدی کہلانے کا بھی حق نہیں ہے ، جس نے یہ لنک فیس بک پر شئیر کیا ہے اس نے غلط کہا ہے ؟