میں ہوں علمی کتابی چھوڑو

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
I dont know much arabic so cannot say yes or no. However, just looking through the translation on the ayats before this one, my interpretation is that these ayats refer to the wives of Muhammad SAW, as explained by somebody else in post #60.

Since we disagree with the interpretation of this ayat, maybe you can share any other ayats that is more clear cut. For eg. Tauheed is basic principle of Islam and without it entire belief system of islam collapses. There are many ayats describing tauheed in very clear terms such as Surah Ikhlas.

Given that infalliability of the ahle bait is such a central belief, I was hoping you will provide more clear cut ayat that is not open to different interpretations. Please share if you have any such clear cut evidence for infalliability of the 13 masomeen apart from Muhammad SAW.
I didn't know that you are not comfortable with arabic/urdu.
Anyway it is a fact that in aayat 33:33 ahle bait is used in plural male form whereas previously plural female form were used for umhat almomaneen.
. . . . . .
Lets move on . . . .
Look at the word يُرِيدُ in aayat. It translate as "Allah intends to".
Now consider the aayat 85:16
فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ
Always doing whatever He wills.
.
This aayat clearly shows that Allah always do what He intends.
So it is proven that Allah's intention in aayat 33:33 is indeed carried out by Him. i.e Ahle Baite are all purified by Allah.
. . . . . . . . . . . . .
Any question so far? Next I will show proof about exclusion of umhat almomaneen from ahle bait.
 

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)


اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے منہ دھو لو اور ہاتھ کہنیوں تک اور اپنے سروں پر مسح کرو اور اپنے پاؤں ٹخنوں تک دھو لو اور اگر تم ناپاک ہو تو نہا لو اور اگرتم بیمار ہو یا سفر پر ہو یا کوئی تم میں سے جائے ضرور سے آیا ہو یا عورتوں کے پاس گئے ہو پھر تم پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کر لو اور اسے اپنے مونہوں او رہاتھوں پر مل لو الله تم پر تنگی کرنا نہیں چاہتا لیکن تمہیں پاک کرنا چاہتا ہے اور تاکہ اپنا احسان تم پر پورا کرے تاکہ تم شکر کرو
وال کے جواب میں وقت ہی ضائع کیا ہے اور کچھ نہیں

ویسے مجھے اس لاجک کی سمجھ نہیں آئی کہ اگر پانی نہیں ہے تو خود کے ہاتھ منہ مٹی میں لتھڑنے کی کیا ضرورت ہے، اور اس سے جسم کی صفائی کیسے ہوگی۔۔؟؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بددعائیں دینے سے کچھ نہیں ہوگا، جو حقیقت ہے وہ اسلامی کتابوں میں ہی لکھی ہوئی ہے اور وہ بدلنے والی نہیں۔۔۔ اسی لئے سرکارِ دو عالم کے وفات پاتے ہی مسلمانوں کی اکثریت اسلام چھوڑ کر مرتد ہوگئی تھی کیونکہ ان کو یقین ہوگیا تھا کہ وہ شیطانی وحی کے چکر میں آگئے ہیں، سرکارِ دو عالم کی تلوار کے ڈر سے وہ مسلمان رہے، جونہی سرکارِ دو عالم نے وفات پائی، وہ سارے اسلام چھوڑ گئے۔ بعد میں ابوبکر نے پھر انہیں دوبارہ تلوار کے زور پر مسلمان کیا۔۔۔

اب جس بندے کی انسپائیریشن ہی مرزا اور رشدی جیسا گند ہو اس سے کسی قسم کی عقل کی بات کی کیسے توقع رکھی جا سکتی ہے جو اللہ کے دشمنوں کی صف میں کھڑا ہو اسی کی مت اللہ نے ماری ہوتی ہے جسکی وجہ سے وہ جھوٹی بکواس کو سچا سمجھ کے اپنے شیطانوں سمیت جہنم میں جاتا ہے باقی تم فکر نہ کرو اگر اللہ نے تمہیں تو بہ کی توفیق نہ دی تو انشاءاللہ تمہارا انجام دنیا دیکھے گی اسی انٹرنیٹ کے ذریعے جس کے ذریعے تم شیطان کو اللہ سے زیادہ طاقتور ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مومنین کے چنے بھر دماغ اس سے آگے سوچ ہی نہیں سکتے، اس لئے آپ سب کی گراری قادیانی وغیرہ پر ہی پھنس جاتی ہے اور آگے جاتی ہی نہیں۔۔

ویسے اس تھریڈ پر آپ کی پوسٹس پڑھ کر میں خوب ہنس رہا ہوں، اتنا نہ ہنسایا کریں۔??۔۔
شکر ہے کہ اللہ نے مومنین کو اتنی بصیرت دی ہوتی ہے کہ وہ رشدی اور مرزے کے چیلوں کو فوراً پہچان جاتے ہیں اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مو منین کے دماغ میں اللہ اور اللہ کا رسول صلعم ہی بستے ہیں اوہ بیوقوف یہ ہنسنے کا نہیں رونے کا مقام ہے مگر اللہ نے تیری آگے اور پیچھے رشدی اور مرزے کی دیواریں اور تیرے دائیں اور بائیں تکبر کی دیواریں کھڑی کر دی ہیں اور اب تم ٹکریں مار رہے ہو
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مومنین کے چنے بھر دماغ اس سے آگے سوچ ہی نہیں سکتے، اس لئے آپ سب کی گراری قادیانی وغیرہ پر ہی پھنس جاتی ہے اور آگے جاتی ہی نہیں۔۔

ویسے اس تھریڈ پر آپ کی پوسٹس پڑھ کر میں خوب ہنس رہا ہوں، اتنا نہ ہنسایا کریں۔??۔۔
آپ کی اور بھی کئی خوبیوں کا ہم چرچا کرتے رہتے ہیں لیکن آج تک آپ نے کبھی رسپانس نہیں دیا
. . . . .
آپ کی داس کپیٹل پڑھنے کی بات پر بھی میں بہت ہنسا تھا
دانستہ سمائلی نہیں لگا رہا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے مجھے اس لاجک کی سمجھ نہیں آئی کہ اگر پانی نہیں ہے تو خود کے ہاتھ منہ مٹی میں لتھڑنے کی کیا ضرورت ہے، اور اس سے جسم کی صفائی کیسے ہوگی۔۔؟؟
آپ کو کیا معلوم کہ کیا شے کلیننگ ایجنٹ ہے اور کون سی نہیں
ویسے بھی آپ دس کپیٹل پڑھنے والے ہیں
? ? ?
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اگلے وقتوں میں صغیرا اور کبیرا دونوں بھائی تھے؟
جیسے آوے چھوٹے ! آوے وڈے!


اسے یوں سمجھ لیں چاجھ تو چاجھ ، چھلنی بھی بولے ہے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
علمی کتابی جہلمی نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ جھوٹ ہولونگا تو کم سے کم ٥٠٠ سے ضرب دے کر


مرزا جہلمی سمجھتا ہے کہ دنیا میں سب گدھے ہیں اسکے فالورز سمیت...مگر اسکو کو کوئی بتائے کہ کچھ انسان بھی ہیں جو اسکے فالورز نہیں ... اور جو تحقیق بھی کرتے ہیں اور حق تک بھی پہنچ سکتے ہیں





 
Status
Not open for further replies.