انکے اسی یقین کا علاج کرنے آیا ہوں
khud ko jo aqalmand kahe....uss ki aqal ka sab ko andaza ho jaana chahye
Acha hoa pakistan me aik aur shakhs ko rozgar mil gaya , Wesay Tankhwah pe ho ya dehari pe ???????
نویں پرونے، جی آیاں نوں. میرا وی نواں تبادلہ ہویا اے
کدی سانوں وی خدمت دا موقع دیو, ساڈے تھانے دا وی چکر لاؤ ناں سرکار
چا چا جی میں تو آپکو سونامی چا چا یا تبدیلی چا چا ہی کہوں گا . ویسے بھی بتیجوں کو حق ہوتا ہے کے وہ اپنے چا چوں کو جسی مرضی بلے پیار سے.
سلام خوش آمدید
ایک معصومانہ سوال ہے؟
آپ کی پیدایش پر جو حضرات ماموں بنے ان کی حالت پر کیسا فیل ہوتا ہے؟اور جن کی پیدایش پر آپ ماموں بنیں گے ؟
نہ بھتیجے - وہ اب سابقہ چاچی ہو گی ہے اب تو نئی چاچی لاؤں گاچا چا آ نہیں رہا بلکے آ چکا ہے . لگتا ہے جلدی ہی رہام چا چچی بھی آ جائے گی
سرکنے دے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
پھر
فیصلہ کریں گے چاچا ہے یا چاچی ہے یا پھر چار سو بیسی ہے
;)
مجھے تو یہ امریکہ کی سازش لگ رہا ہے
او میاں چاچو، ادر آر،،تھلے بہہ تے چیک کرا اپنے دانت مینوں
شکریہ بھتیجے - آپ کے آدھے سوال کا جواب یہ ہے کہ میرے پنڈ میں شہروں والی چلاقیاں نہیں ہوتی تھیں - اور باقی آدھے سوال کا جواب میرے تعارف میں میں موجود ہے اسلئے ایک دفع دوبارہ پڑھ لو
[/![]()
QUOTE]
بھائی چاچو جانی،،،بندے تو تم مجھے لگ رہے ہو،بشر،وہ بھی نیک۔۔
پر یار قبلہ،،یہ بتاؤ، اس عمر میں فورم پر تشریف لانے کا مطلب؟ او بھائی پھیرو،،یہ کوئی ککڑ فارم نہیں،،فورم ہے فورم،سیاست کا
ادر ہم جیسے فل میٹرک سیاسی لوگ گل بات کرتے ہیںِِِ ادھر۔۔۔۔حد ہے یار اس قوم سے
جاؤ حقہ شقہ پیؤ،ایوئیں نئی ٹیم ضائع کرتے اس عمر میں
جاؤ شاباش،،
میرے خیال میں ایسا جواب صرف صنف نازک ہی دےسکتی ہیں - معاف کرنا بھتیجی
ضرورت نہیں نہ ہی رشتے جوڑنے سے کوئی دلچسپی ہے..
پہلی تصویر میری اپنے پنڈ میں[/![]()
QUOTE]
بھائی چاچو جانی،،،بندے تو تم مجھے لگ رہے ہو،بشر،وہ بھی نیک۔۔
پر یار قبلہ،،یہ بتاؤ، اس عمر میں فورم پر تشریف لانے کا مطلب؟ او بھائی پھیرو،،یہ کوئی ککڑ فارم نہیں،،فورم ہے فورم،سیاست کا
ادر ہم جیسے فل میٹرک سیاسی لوگ گل بات کرتے ہیںِِِ ادھر۔۔۔۔حد ہے یار اس قوم سے
جاؤ حقہ شقہ پیؤ،ایوئیں نئی ٹیم ضائع کرتے اس عمر میں
جاؤ شاباش،،
اور دوسری پنڈ سے شہر اتے ہوے
اور تیسری شہر میں قیام کرتے ہوے
1-
![]()
2-
![]()
3-
![]()
1-
2-
![]()
3-
![]()
بعد،نسنے،کے اثاثہ تیرے گھر سے یہ ملا
ایک چاچی 12 بچے دو کتابیں،ایک عصا
تونے تو سائیڈ پکڑلی،ہم کھڑے ہیں سوچتے
اپنی سگریٹ کو نہیں ہے انکو اب ٹھسوائیں کیا
سلوٹ کرو اپنے افسر کو
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|