میں ہوں آپ سب کا عقلمند چاچا

aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
پیارے بچؤں۔ اسلام علیکم ۔۔،۔ میں ہوں آپ سب کا ایک عدد عقلمند چاچو ہوں۔ ویسے تو میرا تعلق نون سے ہے لیکن میرے لیے سب بچے ایک جیسے احترام اور پیار کے مستحق ہیں ۔ جن بچوں کو جو فوبیا وہ اس فوبیا کے آگے چاچا لگا کر مجھ سے مخاطب کرسکتے ہیں مثلا جن کو پٹوار فوبیا ہے وہ مجھے پٹواری چاچا بلا سکتے ہیں ۔ایک بات کہ میں کو ئی تنخواہ دار پٹواری نہیں ہوں اسلئے یہ بیحودہ سوال مت پوچھنا یا سوچنا۔ ۔ میں بڑا شریف چاچا ہوں اسلئے آگر کوئی بچہ گالم گلوچ کرے گا تو آگے سے میں صرف پھول برساوں گا۔ اور ایک اہم بات میری اور کوئی شناخت اس فورم پر نہیں ہے اسلئے یہ بھی سوچنا فضول ہوگا
 
Last edited:

sixthsense

Minister (2k+ posts)
Welcome. Jee aaio nu . Saat Bismillah chacha ji. Umeed hai keh aap key phooloun sey Yeh mehek jaey.

Ek wari...... Jeeay mera chacha sheroo.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے تو آتے ہی اپنی دکان پر لگا دیا .

ہماری کوئی اور برانچ نہیں ہے
 
aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
آپ نے تو آتے ہی اپنی دکان پر لگا دیا .

ہماری کوئی اور برانچ نہیں ہے

پہلی بات۔ میرے سلام کا کسی نے بھی جواب نہیں دیا۔ چلو چاچا ہو نے کے ناتے یہ غلطی معاف کرتا ہوں۔ رہی بات دوکان کی تو یہ بتانا ضروی تھا کیونکہ یہاں پر بہت سے شکی بھتیجے موجود ہیں اشلئے انکی آسانی کردی ہے اور وہ شک کی آگ میں جل کر جھل ککڑ نہ بن جاہیں

آپ سب بچوں کا بہت شکریہ خوشآمدید کہنے پر
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
اتنے ماموں بننے والے کم تھے کہ ایک چچا بننے کے لئے بھی حاضر ہے
فورم کے بھتیجے اور بھتیجیاں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
(welcome)
 
Last edited:

aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
اتنے ماموں بننے والے کم تھے کہ ایک چچا بننے کے لئے بھی حاضر ہے
فورم کے بھتیجے اور بھتیجیاں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
(welcome)

ارے بھتیجے۔۔ جو ماموں بنتے ہیں وہ بچارے بڑے خوار ہونے کے بعد بنتے ہیں اور پھر ساری زندگی ماضی کو یاد کر کے شرمندہ ہوتے رہتے ہیں۔
چاچا بننے میں کوئی شرمندگی نہیں۔آگے آپ خود سمجھدار ہو اشارہ سمجھنے میں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ارے بھتیجے۔۔ جو ماموں بنتے وہ بچارے بڑرے خوار ہونے کے بعد بنتے ہیں اور پھر ساری زندگی ماضی کو یاد کر کے شرمندہ ہوتے رہتے ہیں۔
چاچا بننے میں کوئی شرمندگی نہیں۔آگے آپ خود سمجھدار اشارہ سمجھنے میں

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پہلی بات۔ میرے سلام کا کسی نے بھی جواب نہیں دیا۔ چلو چاچا ہو نے کے ناتے یہ غلطی معاف کرتا ہوں۔ رہی بات دوکان کی تو یہ بتانا ضروی تھا کیونکہ یہاں پر بہت سے شکی بھتیجے موجود ہیں اشلئے انکی آسانی کردی ہے اور وہ شک کی آگ میں جل کر جھل ککڑ نہ بن جاہیں

آپ سب بچوں کا بہت شکریہ خوشآمدید کہنے پر

سلام چا چا ...آپ بے فکر رہیں ...ان کا شک یقین کی حد تک جاتا ہے ..اپنے شک کے آگے یہ کسی کی نہیں سنتے
 
نویں پرونے، جی آیاں نوں. میرا وی نواں تبادلہ ہویا اے

کدی سانوں وی خدمت دا موقع دیو, ساڈے تھانے دا وی چکر لاؤ ناں سرکار

maarkhoor

Voter (50+ posts)
چا چا جی میں تو آپکو سونامی چا چا یا تبدیلی چا چا ہی کہوں گا . ویسے بھی بتیجوں کو حق ہوتا ہے کے وہ اپنے چا چوں کو جسی مرضی بلے پیار سے.
 
maarkhoor

Voter (50+ posts)
چا چا آ نہیں رہا بلکے آ چکا ہے . لگتا ہے جلدی ہی رہام چا چچی بھی آ جائے گی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھتیجے۔۔ جو ماموں بنتے ہیں وہ بچارے بڑے خوار ہونے کے بعد بنتے ہیں اور پھر ساری زندگی ماضی کو یاد کر کے شرمندہ ہوتے رہتے ہیں۔
چاچا بننے میں کوئی شرمندگی نہیں۔آگے آپ خود سمجھدار ہو اشارہ سمجھنے میں

سلام خوش آمدید
ایک معصومانہ سوال ہے؟
آپ کی پیدایش پر جو حضرات ماموں بنے ان کی حالت پر کیسا فیل ہوتا ہے؟اور جن کی پیدایش پر آپ ماموں بنیں گے ؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
سرکنے دے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
پھر
فیصلہ کریں گے چاچا ہے یا چاچی ہے یا پھر چار سو بیسی ہے
;)
 
Back
Top