غزالی
MPA (400+ posts)
آپ شاید چوتھے صاحب کے بارے میں بات کر رہی ہیں. جی ان کا تو ہر کام ہی نرالا ہوتا ہے. ویسے آپ نزہت غزالی ہیں نا؟
میرے اثبات یا نفی سے کوئی فرق پڑتا ہے؟
آپ شاید چوتھے صاحب کے بارے میں بات کر رہی ہیں. جی ان کا تو ہر کام ہی نرالا ہوتا ہے. ویسے آپ نزہت غزالی ہیں نا؟
@Ghazali Bahan/Bahi,sirf itna kehna hay houn aaaram jay:lol::lol:?3 din pehlay aap hamari bila wajah watt lga rahi theen or akhlaqiat ka dars bi diya.aaj aap bhi nishna bun gai hain,halankah maine aap kay akhlaqi dars ka bura nahin manaya tha.:)
نسوار میں پریہی دی بس چرس - الکا دے تصویر کی اے سترگے ڈیرے خائستہ دی خو الک دی - جینکے داسی اردو نہ وے
میرے اثبات یا نفی سے کوئی فرق پڑتا ہے؟
آپ ویمن ڈائجسٹ میں کس قلمی نام سے لچ تلتی ہوں، صحیح بتاو کیونکہ لچ آپ بھی مستقل تل رہی ہوں لیکن فکری پیرایےاور صوفیانہ تڑکہ کے ساتھ ؟
جس بات کو آپ اخلاقی لحاظ سے حق یا صحیح سمجھتے ہوں اسے کہنے کیلئے آپ دوسروں کی خوشنودی یا خوف کی پرواہ کریں گے؟ خاص طور پر سائبر سپیس میں جہاں آپ نسبتا" خود کو زیادہ محفوظ محسوس کرتے ہوں؟
ہم سب ایک یونیورسٹی سے گریجویشن کر چکے ہیں:) ہنرِ دادِ ہنر میں آپ سب لوگ ایک ہی مکتب کے فارغ التحصیل نظر آتے ہیں ، مطلب یہ کہ بڑی کاٹ ہے دادِہنر میں
میرے اثبات یا نفی سے کوئی فرق پڑتا ہے؟
اچھا؟:13: ویسے بنیاد کیا ہے اس دعوے کی؟
سادہ سی بات ہے
خواتین کا احترام کریں
کیوں کریں جی؟
اخلاقی تقاضہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|