غزالی
MPA (400+ posts)
میری سمجھ کے مطابق ہنسی مذاق کرنا ہے ..یہ کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے ..باقی اس کے ماہرین بتا دیں گے
آپ ناپختہ سمجھ کی بنیاد پر ہی کسی اکیڈیمی کی سربراہی قبول کر لیتی ہیں؟
اگر میں کہوں کہ لُچّے لُچ تلتے ہیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
میں نے کبھی بھی کسی کی دل آزاری نہیں کی ..دانستہ یا نا دانستہ
آپ کو یقین ہے اس بات کا؟
ایک صاحب تو شائد اسی تھریڈ پر آپ کی اداؤں کا گِلہ کرتے نظر آ رہے ہیں