میں نے اللہ کو جان دینی ہے، غلط فیصلے سناکر قبر بھاری نہیں کرسکتا،جج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


قاضی فائز باضد تھے کہ میرے دور میں مداخلت نہیں ہوئی چھ ججز کے خط پر قاضی فائز نے کوئی کاروائی نہیں کی اور ایک کمزور ردعمل دیا جس کے باعث اب خفیہ اداروں کو کوئی ڈر خوف نہیں ہے کچھ نہ کرنے کی وجہ سے خفیہ اداروں کے حوصلے اب بلند ہوگئے ہیں مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1800980411268411527
اسد طور کے انکشاف کے مطابق ایجنسیز کی طرف دی جانے والی دھمکیوں پر جج محمد عباس نے کہا میں نے اللہ کو جان دینی ہے۔غلط فیصلے سنا کر میں اپنی قبر بھاری نہیں کر سکتا ہوں۔

7 ججز کے بعد قاضی فائز عیسی کے دور میں ایک اور دہشتگردی عدالت کے جج نے بھی خط لکھ دیا ہے مداخلت کا جس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد علی خان صاحب نے نوٹس کر دئیے ہیں سیکٹر کمانڈر سرگودھا آئی جی پنجاب اور دیگر متعلقہ افسران کو۔
https://twitter.com/x/status/1800927440887533842
نقصان تو پچیس کروڑ عوام کا ہوا جن کا ووٹ چوری ہوا نقصان تو اس عوام کا ہے جس کے ججز جھوٹی قسمیں کھاتے ہیں آئین کے دفاع کی پھر ٹاوٹ بن جاتے ہیں طاقتور حلقوں کے، لیکن اب یہ ادارے آہستہ آہستہ سب بےنقاب ہوتے جارہے ہیں
مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1801238741622612172
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن لگتا ہے قاضئ فراڈ عیسئ اور عامر فاروق نے اپنی جان شیطان اور چند زانی شرابی حرامی نطفہ حراموں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں خنزیر النسل گھٹیا نیچ اورزلیل لوگوں کو دینی ہے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
لیکن لگتا ہے قاضئ فراڈ عیسئ اور عامر فاروق نے اپنی جان شیطان اور چند زانی شرابی حرامی نطفہ حراموں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں خنزیر النسل گھٹیا نیچ اورزلیل لوگوں کو دینی ہے


راناجی مینوں تے شک پیندا اے کے اے دوویں پروگرام بنائی بیٹھے نے کے ایناں نے مرنا ای نئیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Waise Qazi musalman hai??
بیوی تو نام سے غیر مسلم ہی لگتی ہے لیکن کرتوت سے مسلمان ہی لگتی ہے کرتوت سے قاضئ بھی مسلمان نما تو لگتا ہی ہے کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں جتنے بھی غیر مسلم جج گزرے ہیں وہ سارے کے سارے نہایت ایماندار اور منصف نا بکنے والے نا جھکنے والے گزرے ہیں پاکستان کی عدالتی تاریخ یہئ بتاتی ہے جبکہ حرام زادہ کتی کا بچہ حرام کا نطفہ گشتئ کی اولاد جسٹس منیر حرامی خنزیر النسل کتا حرامئ بھی تھا مسلمان بھی اور ایسے ہی قاضئ عیسی بھی اب جسٹس منیر والے فیصلے کرکے تاریخ کا حصہ بن رہا ہے جیسے یحئی خان کی طرح چند جرنیل بھی تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں لیکن قاضئ عیسئ ٹائپ جسٹس منیر ٹائپ لوگوں کے مقابلے میں جسٹس بھگوان داس ، جسٹس اے آر کارنیلئس ، جسٹس داراب پٹیل جسٹس کیکاؤس جی اور لاتعداد غیر مسلم جج اپنی انصاف پسندی اصول پسندی اور منصافانہ فیصلوں کی وجہ سے تاریخ کا حصہ ہیں
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی قاضئ عیسی ہو یا موجودہ جرنیل انکی ایک ایک کرتوت ایک ایک حرکت تاریخ میں لکھی جارہی ہے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Issi liyae Fraud essa ko agencies ne pehlee kaanaa kiya aur iss ka corruption reference kharaj karwayaa ta ke yeh inn ke liyae kaam karey. Qazi fraudiyae ne agar script se hatney ki koshish ki tou iss ki London ki najaiz properties ki details leak kar di jaein gi
 

Nice2MU

President (40k+ posts)


راناجی مینوں تے شک پیندا اے کے اے دوویں پروگرام بنائی بیٹھے نے کے ایناں نے مرنا ای نئیں

شیطان نے بھی جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کو یہ کہہ کر بہکایا تھا یہ فلانا پودا/ پھل کھا لو تو ساری عمر زندہ رہو گے۔۔۔ پھر جو ہوا وہ سب کو علم ہے۔۔

لگتا ہے شیطانوں کے چھوٹے ایجنٹوں نے فائز عیسیٰ ، آمر فاروق ، کھسروں کے چیفس یزید عاصم منیر، زرداری، شریف اور باقی غنڈوں کو شائد یہی پٹی پڑھائی ہے کہ انہوں نے مرنا نہیں ہے اسلیے چک کے رکھوں۔
 

Back
Top