Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قاضی فائز باضد تھے کہ میرے دور میں مداخلت نہیں ہوئی چھ ججز کے خط پر قاضی فائز نے کوئی کاروائی نہیں کی اور ایک کمزور ردعمل دیا جس کے باعث اب خفیہ اداروں کو کوئی ڈر خوف نہیں ہے کچھ نہ کرنے کی وجہ سے خفیہ اداروں کے حوصلے اب بلند ہوگئے ہیں مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1800980411268411527
اسد طور کے انکشاف کے مطابق ایجنسیز کی طرف دی جانے والی دھمکیوں پر جج محمد عباس نے کہا میں نے اللہ کو جان دینی ہے۔غلط فیصلے سنا کر میں اپنی قبر بھاری نہیں کر سکتا ہوں۔
7 ججز کے بعد قاضی فائز عیسی کے دور میں ایک اور دہشتگردی عدالت کے جج نے بھی خط لکھ دیا ہے مداخلت کا جس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد علی خان صاحب نے نوٹس کر دئیے ہیں سیکٹر کمانڈر سرگودھا آئی جی پنجاب اور دیگر متعلقہ افسران کو۔
https://twitter.com/x/status/1800927440887533842
نقصان تو پچیس کروڑ عوام کا ہوا جن کا ووٹ چوری ہوا نقصان تو اس عوام کا ہے جس کے ججز جھوٹی قسمیں کھاتے ہیں آئین کے دفاع کی پھر ٹاوٹ بن جاتے ہیں طاقتور حلقوں کے، لیکن اب یہ ادارے آہستہ آہستہ سب بےنقاب ہوتے جارہے ہیں
مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1801238741622612172
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ibpWWNP.jpeg
Last edited by a moderator: