میں آج پی ٹی آئی کی رکنیت اور سیاست سے دستبردار ہوتا ہوں، عامر کیانی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
عامر محمود کیانی کا سیاست چھوڑنے کا فیصلہ !

https://twitter.com/x/status/1658770361167777795
FwUin3VaAAAGTS8


FwUiuX-aIAMDKZS



FwUiuj1aQAAWU1X


مائنس ون ناکام ہونے کے بعد مائنس ایوریون پر کام جاری ہے۔ کیسے؟

۔ اوپر ایک پَپِٹ حکومت لاؤ۔
۔ ساری حکومتی مشینری میں اپنے ہم خیال بندے فکس کرو۔
۔ حکومتی مشینری استعمال کر کہ لوگوں کو تیش دلاؤ، اور احتجاج کرتی عوام میں اپنے لوگ گھسا کر فساد کرواؤ۔
۔ اسی فساد کا بہانہ بنا کر پرچے کاٹ دو۔
۔ اگر کوئی قانونی راستہ اپنائے تو اس کو وہ راستہ لینے سے روکو۔
۔اگر بات نہ بنے تو Colonial laws کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی عزت اچھالو، گھروں میں گھس جاؤ، بے حساب پرچے کاٹو۔
۔ عدالت کے ججوں اور اہل خانہ کے فون ریکارڈ کرو اور ریکارڈنگز سے عدلیہ کو اپنے حق میں بلیک میل کرو۔ اور ایسے بات نہ بنے تو چائے کے کپ پر ملاقات میں حرج نہیں۔
۔ میڈیا پر اگلے کی آواز بند کرو اور اپنے ٹاوٹ بٹھا کر مسلسل مخالف بیانیا بیچو۔ یہ کرنا سب سے آسان ہے کیونکہ اپنا ضمیر بیچنے والے وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔
۔ اور آخر میں میجر خرم روکھڑی اور فیصل واڈوا جیسےاپنے پلانٹڈ مولز سے شب خون مروانا شروع کرو۔

یہ سب اس وقت تک کرو جت تک ایسا لگے کہ اب مخالف ختم ہوچکا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے مفاد پرست اور چڑی دل لوگ کشتی سے کودنے لگیں گے۔ جب یہ عمل آہستہ ہو تو مزید مولز کو ایکٹیویٹ کرو۔

ساتھ ساتھ کشتی سے کودنے والوں کو سہارا دینے کے لیے اپنے پرانے سیاسی مہروں کو لانچ کرو تاکہ اگلوں کی تسلی قائم رہے۔

یہ فارمولا جہاں نظر آئے تو سمجھ جائیں کہ وہ نیوٹرل نہیں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1658810682664689665

https://twitter.com/x/status/1658768246256926720
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے آنڑ نال پی ٹی آئی کو کوئی فیدہ ہؤا،، اور نہ ہی ٹُر جانے سے کوئی نُخسان ہؤا۔۔۔۔
عجب مخلوق اے،،انڈہ دیوے، نہ بانگ
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
I foresee more such announcements coming up in coming days... Company and co are active in this direction.

کمپنی کا یہی پروگرام ہے لیکن کمپنی انہی لوگوں کو پارٹی سے نکلوا رہا ہے جو پہلے سے ہی بیکار پرزے تھے جو تین میں ہوتے ہیں نا تیرہ میں۔
 

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
کمپنی کا یہی پروگرام ہے لیکن کمپنی انہی لوگوں کو پارٹی سے نکلوا رہا ہے جو پہلے سے ہی بیکار پرزے تھے جو تین میں ہوتے ہیں نا تیرہ میں۔
ya ye bhi ho skta hai k ye log PTI m company ne hi introduce kae ho :)
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)
Silver linning is that the young cadre which will replace these leader exiting the party will be uncompromising on their stance against the status quo.
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
عامر محمود کیانی کا سیاست چھوڑنے کا فیصلہ !

https://twitter.com/x/status/1658770361167777795
FwUin3VaAAAGTS8


FwUiuX-aIAMDKZS



FwUiuj1aQAAWU1X
Shukar hai yeah Gand bhi dust bin main chala gaya. Army ke saath kick backs main involve tha. Now, the real PTI workers from Islamabad will get some spotlight. I wish the same statement from Asad Umar as he is also under presuure and cannot take all the pressure. Murad Saeed should be made Secretary General of the Party if Asad Umar s/o of a coward General leaves PTI.
 

SZM

Councller (250+ posts)
The people who are leaving the party in this critical situation, means they were even not in the party in first place. Jo Aaj nahee wo kabi thay hee nahee.
IK TOLD many years before that "I cannot stop or dont have any system to distinguish between bad or good to enter in the party but the bad will not stay longer and go away in different stages"
The logic behind it that he knows that he will not compromise on his Nazria
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
koi response dene se pehle khabar ki tasdeeq ker lain...

agencies
or mariam randi ke wazeefa khor ko new task dia gia hai fake news phailanay ka.. takeh PTI ko internal larai main phansya jaay

WARNING-Beware-of-Fake-News.png
 

Raza888

Councller (250+ posts)
PTI leaders are under immense pressure. Their lives and families are on risk. Kindly hath hola rakhen
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
سچ ہے کہ حق اور خیر کی راہ بہت مشکل اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس پر چلنا آسان نہیں ہے۔ باطل میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں کوئی دکھ تکلیف نہیں ہے۔ مال ہے دولت ہے سب کچھ ہے کوئی پریشانی نہیں۔ اگرچہ انجام خیر کی راہ کا ہی بھلا ہوتا ہے