میں آج پی ٹی آئی کی رکنیت اور سیاست سے دستبردار ہوتا ہوں، عامر کیانی

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
il_fullxfull.4258663894_j90d.jpg
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوریت کو بچاؤ کس سے؟ پی ٹی آئی نے جمہوریت کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے. جمہوریت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیوں کی کچھ نہیں لگتی. جو صحافی اس وقت حکومت اور فوج کی طرف داری کر رہے کیا ان کا جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے​
 

ranaji

President (40k+ posts)
دوائیوں کے سکینڈل میں اس کی لوٹ مار اربوں روپے کا ٹیکا اس قوم کو لگانے والے کو پارٹی سے نا نکالنا عمران کی سب سے بڑی غلطی ایسے سانپوں کا سر کچلا جاتا ہے پارٹی میں نہیں رکھا جاتا
ہور چوپو
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
full drama to get US attention and get money in exchange of not hurting Imran. Won't work.

I think the US has sided with Imran and that is hurting the establishment.
The IMF deal is one proof.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے دنیا کا نظام چلتا رہتا ہے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل ایسا ہو سکتا ہے۔۔ باجوے کو ایکٹنشن اسد عمر، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے کہنے پر دیا تھا ۔ اور یہی وہ لوگ ہیں جو بعد میں پی ٹی آئی میں آئے تھے۔۔
Khan roti ko chochi kehta tha jo kisi ke kehne per Bajwa ko extension di, jab hakumat ja rahi thi to bachane ke lie kis ke kehne per Bajwa ko extension ki offer ki ?
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
people found a new way of leaving PTI and later on, joining as an independent or another party, just say I am leaving politics but when the situation is suitable, join back another party and people will forget about hipocracy