میری حق حلال کی کمائی ہے

​چنگڑ جی کیا بات ہے مجھے ڈائریکٹ کیوں قوٹ نہیں کر لیتے ؟ اور باربار میرے والدین کو کیوں گالی دیتے ہو ؟
so we have a Jahalat ka Shahkar who thinks that Tax only impose on Business.. AULAD k shoq main logon nay kya kya Khachain mari hain..
 
​میرے ماں پیو کو گالی دینے سے تمہیں سکون ملتا ہے ؟
Wealth tax yakeenan aap ki Bhenson per lagta hoga?:D lol.. bhai aap ko kya pata Tax ka? finance ka? aap ko kaha hay na.. aap bas gobar main khelo.. jis ki pedawar ho:) lol @ tax karobar per lagta hay.. kara di na MAA PEYO ki bisti as usual? yahan 30 minute main MAA PEYO ko itni gaaliyaan parwa deen.. main heran hoon us aurat per jis nay 9 meehany bardasht kia aur phir itni himmat dikhayi kay aesi makhlooq ko peda bhi kar diya.. Shawashy !!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چنگڑ جی ، جو ورجن آئی لینڈ میں کمپنیاں رجسٹر ہیں اس کے بارے برطانیہ کو اعتراض نہیں تو تم جھگی والوں کو کیوں خواہ مخواہ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ؟؟ ،،لگتا ہے کیا آج کل لوگ بھیک نہیں دے رہے ؟ اگر میاں چنوں کے لوگ تمہیں خیر نہیں ڈالتے تو لاہور کیوں نہیں چلے جاتے ، راوی پل کے نیچے ڈیرہ ڈال لو اور شاہی محلے بھیک مانگنے چلے جایا کرو ،، ویسے میں نے پہلا پی ایچ ڈی چنگڑ دیکھا ہے ، ،،ڈگری تو اصلی ہے نا ، اسلم رئیسانی والی تو نہیں ؟:lol: ،،

لو جی آج اس گجروں کے چنگڑنے امیر ہونے کے سارے راز بتا دئے ، راز صاحب ذرا توجہ ہو
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
چنگڑ جی ، جو ورجن آئی لینڈ میں کمپنیاں رجسٹر ہیں اس کے بارے برطانیہ کو اعتراض نہیں تو تم جھگی والوں کو کیوں خواہ مخواہ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ؟؟ ،،لگتا ہے کیا آج کل لوگ بھیک نہیں دے رہے ؟ اگر میاں چنوں کے لوگ تمہیں خیر نہیں ڈالتے تو لاہور کیوں نہیں چلے جاتے ، راوی پل کے نیچے ڈیرہ ڈال لو اور شاہی محلے بھیک مانگنے چلے جایا کرو ،، ویسے میں نے پہلا پی ایچ ڈی چنگڑ دیکھا ہے ، ،،ڈگری تو اصلی ہے نا ، اسلم رئیسانی والی تو نہیں ؟:lol: ،،

برطانیہ کو اس لئے اعتراض نہی کے پیسہ آ رہا ھے جا نہی رہا. اسی طرح سوئٹزرلینڈ بہوت عرصے آنکھیں بند کیے رہا. اب ٹیررزم کی وجہ سے سختی شروع کی ھے ورنہ تو موج لگی ہوئی تھی. تیسری دنیا کے غریب عوام کے خون سے چوسی ہوئی دولت مفت میں ان کے ہاں منتقل ہو رہی تھی
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Money transferred from UK, USA etc but from where the money in UK,USA etc came?

Why dont you read the leaks first? no money has been transfered from Pakistani Banks to those offshore directly... it has been done from UK , USA etc.

As the politicians own money there.. Countries where investigations are started there banks are involved..

Legally speaking if NS name is not there in any company... how can you held him accountable..?
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Dont they owe businesses in UK? Mayfair apartments and property firms? ...

but yes money may ve been laundered to UK in 90's by sharifs to start these businesses.. but who will prove that?...

its a complex matter , and there are legal brains behind wealth management who fill up each hole

Money transferred from UK, USA etc but from where the money in UK,USA etc came?
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:تم اس فورم کے سپیشل نفسیاتی کیس ہو ، ایک دن آئے گا جب سار فورم ہی تمہاری اگنور لسٹ میں ہوگا

شاید ایسا ہی ہو کیونکے علم تحقیق اور منطق کے بجاے بازاری پھکڑ پن آجکل زیادہ مقبول ے عام ھے
 
کیا باقاعدگی سے ماہانہ اخراجات کی مد میں مستحقین کو دیتے ہو ؟؟؟ اگر ایسا ہے تو تم اور تمہاری فیملی سلیوٹ کی حقدار ہے ،، ایسے بندوں کی قدر میرے دل میں موجود رہتی ہے،،،میرا تعلق ایک خوشحال زمیندار گھرانے سے ہے ، میرے بھائیوں کے امریکہ میں کاروبار ہیں ، میں بھی یورپ کے ایک ملک میں سیٹل ہوں ،،، اللہ نے دینے والے ہاتھ دیئے ہیں لینے والے نہیں
اپنی بساط سے زیادہ
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Dont they owe businesses in UK? Mayfair apartments and property firms? ...

but yes money may ve been laundered to UK in 90's by sharifs to start these businesses.. but who will prove that?...

its a complex matter , and there are legal brains behind wealth management who fill up each hole

Proving it in a court of law is totally irrelevant. For God's sake we are talking about the duffer Prime Minister of this hapless country. It is clear for all to see that this skunk had shifted his ill gotten wealth abroad whilst holding public office in this country. If that does not concern the people and institutions of this country then they deserve to be in the state they are - Unfed, unsheltered, uneducated !!!!
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
What is the main reason for offshore companies?
1. Hide wealth 2. Evade taxes

Now Question will be So which Wealth Shareefs wanted to hide or in which country taxes they want to evade?

If the wealth in these offshore companies came from UK, USA and legally earned, they must have paid taxes on it in those countries. where are the proof?

Sharif can do one simple thing to show their hands are clean
1. Declare all their assets around the world
2. Show yearly record of their taxes they they have paid
3. If some increase in their wealth is because of increase in prices property, shares etc all must have documents

If anyone ask me to show what I own I have record of almost each yen which I currently have.

Dont they owe businesses in UK? Mayfair apartments and property firms? ...

but yes money may ve been laundered to UK in 90's by sharifs to start these businesses.. but who will prove that?...

its a complex matter , and there are legal brains behind wealth management who fill up each hole
 
:)راز صاحب ، آپکی حوصلہ افزائی سے سینیگ نئے سرے سے حملہ آور ہوگا گالیوں کے نئے ذخیرے کے ساتھ ،،وطن دوست ، نائیس ٹو ایم اور سینیگ میں انیس بیس کا ہی فرق ہے ، بد تہذیبی میں پی ایچ ڈی ،، ویسے تو انقلابیوں کی میجارٹی ایسی ہی ہے مگر ان کا ثانی شاید مسقبل قریب میں بھی دستیاب نہ ہوگا
:lol::lol::lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:)راز صاحب ، آپکی حوصلہ افزائی سے سینیگ نئے سرے سے حملہ آور ہوگا گالیوں کے نئے ذخیرے کے ساتھ ،،وطن دوست ، نائیس ٹو ایم اور سینیگ میں انیس بیس کا ہی فرق ہے ، بد تہذیبی میں پی ایچ ڈی ،، ویسے تو انقلابیوں کی میجارٹی ایسی ہی ہے مگر ان کا ثانی شاید مسقبل قریب میں بھی دستیاب نہ ہوگا

چھوڑ یار گالیوں کو
آج تو ساری دنیا میں الٹ پلٹ ہو گئی ہے
ذرا ان سے پوچھو جن کے نام ہیں اس فراڈ میں کہ ان کی کتنی پھٹی ہوئی ہے

ویسے گجر بھائی ، تمہیں کبھی خیال آیا کہ یہ چور ہمارے ملک کا پیسہ کس طرح لانچوں میں ڈال کر باہر لے جاتے ہیں اور لوگ بھوکے مر جاتے ہیں
کبھی کوئی احساس کو بھی ہاتھ مارو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
:)سینگ جی ،آج کی نئی گالی جو آپ کے شیطانی دماغ کی احتراح ہے ، آپ نے ابھی تک نہیں دی ،،کیوں ؟؟؟

ویسے تم گالی کے معاملے میں انتہائی حساس واقع ہوے ہو 'ایک عربی ماسترنی ماسترنی کہتا جا رہا تھا ' اس میں گالی کہاں ہے ؟
 
pablo

Banned
ویسے تم گالی کے معاملے میں انتہائی حساس واقع ہوے ہو 'ایک عربی ماسترنی ماسترنی کہتا جا رہا تھا ' اس میں گالی کہاں ہے ؟
:)جاپانی ماسٹرنی کی بھی کیا بات ہے..... میں نے منگوانی ہے عنقریب
 
کون سی دنیا الٹ پلٹ ہو گئی راز صاحب ؟ لندن میں کاروبار کرنا کب سے جرم ہوگیا ؟ کرپشن کا کوئی ثبوت ہے تو عدالتوں میں لے کے جاؤ ، آج پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں اور اگر وہاں کی عدالتوں پہ ا اعتبار نہیں تو برطانیہ میں جہاں بقول تمہار ے منی لانڈر کر کے لائی گئی تھی ،یہاں کیس کرو کون روک رہا ہے ؟ یہاں بھی تم ناکام اور نامراد رہو گے،،، آئینہ دیک کے آئینہ توڑ نہ دینا ، یہی امتحان ہے تمہارا،، گالی سے پرہیز صحت کے لئے مفید ہوتا ہے ;)

Back
Top