میری حق حلال کی کمائی ہے

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mehnat ki kamai hai , koi tax chori nahi kiwa :- Hussain Nawaz

Mehnaat aur Halal Ki Kamayi Apney Naam Se Rakhna chahyiye Na Mottey.
Tujh Pe Pervez Musharraf Ney Zulm Kiya Tha- Phir Bhi Tuney Munafa Dekha
Tujh Jaisey Dakoon Ney Iss Pakistan Ke Masoom Bachoon Ka Rizk Cheena Hai
Khuda Tum Sab Ko Gharraat Karey
 
pablo

Banned
فکر نہ کرو پاکستانیوں...... جیسے آج گنجوں کی لیک ہوئی ہے
تھوڑے دنوں تک....... فوجیوں کی بھی لیک ہوگی
دو سو لوگ مزید آنے ہیں ..... دیکھو کس کس پارٹی سے نکلتا ہے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کرو پاکستانیوں...... جیسے آج گنجوں کی لیک ہوئی ہے
تھوڑے دنوں تک....... فوجیوں کی بھی لیک ہوگی
دو سو لوگ مزید آنے ہیں ..... دیکھو کس کس پارٹی سے نکلتا ہے

foot.gif

:lol:​
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کرو پاکستانیوں...... جیسے آج گنجوں کی لیک ہوئی ہے
تھوڑے دنوں تک....... فوجیوں کی بھی لیک ہوگی
دو سو لوگ مزید آنے ہیں ..... دیکھو کس کس پارٹی سے نکلتا ہے

صرف فوجیوں اور سیاستدانوں نے ہی نہیں، بلکہ ججز اور وکیلوں نے تو سب سے زیادہ انی ڈالی ہوئی ہے، کیونکہ انہوں نے دونوں ادوار میں کمائی کی ہے فوجیوں کے دور میں بھی اور سیاستدانوں کے دور میں بھی ۔ ان منصفوں کو تو پہلے لمیا پائے بندہ
ان وکیلوں اور ججز کے نام کسی پاکستانی اخبار نے نہیں چھاپے، انتہائی افسوس کی بات ہے
 
اپنے جنرل راحیل کا..... جگری دوست ہاشوانی گروپ چوہدری برادران
ججز سمیت ..... دو سو لوگوں کی لسٹ ہے
آنے والے دنوں میں پتا لگے گا..... کون کون پاک ہستیاں ہیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
What so ever at least now whole world know what kind of a filth these shreef are.

اپنے جنرل راحیل کا..... جگری دوست ہاشوانی گروپ چوہدری برادران
ججز سمیت ..... دو سو لوگوں کی لسٹ ہے
آنے والے دنوں میں پتا لگے گا..... کون کون پاک ہستیاں ہیں
 
pablo

Banned
Acha hai sab ki leak ho, sab se aik jaisa salook ho. But at the moment it's shareef who are leaked ;)

کس نے روکا ہے ؟ ...... دبا کر بیزت کرو گنجوں کو
بس دعا کرنا فوجیوں کا نام نہ اے ....ورنہ بوٹ پالشیوں کا دل ٹوٹ جائے گا
اور جہانگیر ترین..... جیسے بھی
بچیں رہیں
ورنہ سب ایک دوسرے کو گندہ کر کے.... پھر سیاست سیاست ہی کھیلیں گے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے جنرل راحیل کا..... جگری دوست ہاشوانی گروپ چوہدری برادران
ججز سمیت ..... دو سو لوگوں کی لسٹ ہے
آنے والے دنوں میں پتا لگے گا..... کون کون پاک ہستیاں ہیں

جو بیوروکریٹ یا سرکاری عہدیدار (عدلیہ، فوج، پولیس، ایکسائز یا ایف۔بی۔آر) اس لسٹ میں موجود ہو، اس کو تو بغیر وارنٹ کے ہی پکڑیں پہلے
کون سے ملک میں سرکاری عہدیداروں کو اتنی تنخواہ ملتی ہے کہ ان کو پیسہ چھپانے اور سنبھالنے کے لیے دنیا کے آخری کونے میں ایک کمپنی کے پاس پیسہ رکھوانا پڑے

ہم جیسوں کی تو تنخواہ مہینے کے درمیان میں ہی وفات پا جاتی ہے، بچت کیا کرنی ہے، جمع پونجی کے بجائے نفی پونجی ہی ہے ہمارے پلے
اور ان کے پاس اتنا پیسہ کہ جیبیں چھوٹی پڑ گئیں، سیف لاکرز چھوٹے پڑ گئے، بینک چھوٹے پڑ گئے ۔
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Offshore companies are illegal ? why and who said so - they are 100% legal under EU laws

Here there are legal firms who provide wealth management and offshore consultancy..

Acha hai sab ki leak ho, sab se aik jaisa salook ho. But at the moment it's shareef who are leaked ;)
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
آج سارے پٹواریوں کو سانپ سونگھ گیا ہے سب اب چوہوں کی طرح چھپتے پھر رہے ہیں. چلو شروع ھو جاؤ اپنی ہڈیاں اور لفافہ حلال کرنا.

fikar na karo, chuhaay maar muhim pehlay hi shruu hai...lol
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
If generals names come out hang them before sharif but at the moment it's shareef leaks.

کس نے روکا ہے ؟ ...... دبا کر بیزت کرو گنجوں کو
بس دعا کرنا فوجیوں کا نام نہ اے ....ورنہ بوٹ پالشیوں کا دل ٹوٹ جائے گا
اور جہانگیر ترین..... جیسے بھی
بچیں رہیں
ورنہ سب ایک دوسرے کو گندہ کر کے.... پھر سیاست سیاست ہی کھیلیں گے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
What's the main reason behind these offshore companies.?
Why other countries have start investigation after Panama leaks if there is nothing illegal?

Offshore companies are illegal ? why and who said so - they are 100% legal under EU laws

Here there are legal firms who provide wealth management and offshore consultancy..
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Kharaam Khour he aisi kamai ko halal ki kamai keh saktaa hai. Where did he got the money for these companies? What was his source of income? How the money transferred to UK?
 
Back
Top