میرا لیڈر نواز شریف ھے

منتظر

Minister (2k+ posts)
آج کیپٹن صفدر کی سزا ختم ہوئی کم ازکم ایک سال تک کیپٹن صفدر کو نوازشریف اور مریم کے برابر اور ایک جیسی روٹی ملے گی

منتظر

Minister (2k+ posts)
36741702_1550086425101165_1209214790551994368_n.jpg
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
نہ تو میں ڈرا هوں اور نہ میں پریشان هوں . نواز شریف کے ساتھ کھڑا
تھا اور کھڑا هوں . کنفوز اس لیے هوں کہ اب لیڈر شپ کو سادہ الفاظ میں ڈائریکشن
دینی ھو گی . بس ظلم سہتے جانا ھے یا کچھ کرنا بھی ھے . مولوی خادم سے زیادہ بندے تو
ھم ایک لاہور یونین کونسل سے اکھٹے کر سکتے ھیں

فیصلے میں کسی نیو انویسٹیگیشن کا کوئی ذکر نہیں . اب سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ فیصلہ مسلم لیگ
نون الیکشن جتوانے اور ہمدردی کا کارڈ کھیلنے کے لئے دیا ھے یا عمران کو جتوانے کا

جس طرح نیب اور کورٹس فیصلے دے رہیں ہیں اوس سے مسلم لیگ کے ووٹر بد دل نہیں بلکے اور غصے
میں آ رہیں ہیں

فیصلہ

استغاثہ شریف خاندان پر کرپشن کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا احتساب عدالت کا فیصلہ
کرپٹ پریکٹسز کے ذریعے جائیداد بنانے کا الزام استغاثہ ثابت کرنےمیں ناکام. البتہ جائیداد کو فرضی طور پر بےنامی مان کر سزا دی گئی
Are you seriously not on drugs
 
umerazam

MPA (400+ posts)
Imran Khan showed 100s of documents that came even on media which were like 30 years old and that was for bringing money into Pakistan and jb Nawaz ki bari aye tu us ne aik Qatri Letter dikha diya...

Yar i dont know k what reason you have to side with Nawaz other than stupidity....
 
Ovais_

Citizen
نہ تو میں ڈرا هوں اور نہ میں پریشان هوں . نواز شریف کے ساتھ کھڑا
تھا اور کھڑا هوں . کنفوز اس لیے هوں کہ اب لیڈر شپ کو سادہ الفاظ میں ڈائریکشن
دینی ھو گی . بس ظلم سہتے جانا ھے یا کچھ کرنا بھی ھے . مولوی خادم سے زیادہ بندے تو
ھم ایک لاہور یونین کونسل سے اکھٹے کر سکتے ھیں

فیصلے میں کسی نیو انویسٹیگیشن کا کوئی ذکر نہیں . اب سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ فیصلہ مسلم لیگ
نون الیکشن جتوانے اور ہمدردی کا کارڈ کھیلنے کے لئے دیا ھے یا عمران کو جتوانے کا

جس طرح نیب اور کورٹس فیصلے دے رہیں ہیں اوس سے مسلم لیگ کے ووٹر بد دل نہیں بلکے اور غصے
میں آ رہیں ہیں

فیصلہ

استغاثہ شریف خاندان پر کرپشن کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا احتساب عدالت کا فیصلہ
کرپٹ پریکٹسز کے ذریعے جائیداد بنانے کا الزام استغاثہ ثابت کرنےمیں ناکام. البتہ جائیداد کو فرضی طور پر بےنامی مان کر سزا دی گئی
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

Ab zaani aay ga or Fahashi aam kray ga
loog haram ki olaad paida karin gay like a perfect example of Terran white.
Baysharmi or zayada phelay ge shaytaan ko sajda tu uss kr he liya hai.
sadaqa zakat choori ka aaadi hai loogon ko kashkool day kr zakaatian choori kerway ga.

If he comes in power dollar will storm up to 150 in six months and if he stays 5 years pakistan L.......y lag jaay ga.

Yeah TAMAM khobiaan Shareef Khandan main AAM hain aur ZARDARI toe hay hi KHULAY AAM yeah KAAM karnay wala

Lihaza Yeah RUNDI ROONA apnay GHAR main ROO ... SHABASH
 
fslsyed

Politcal Worker (100+ posts)
Saree quam chutiyoon sai bahree paree hai. kisi ka leader Nawaz shariff hai tou kisi ka Imran khan . Abay salon British ko apna direct leader banao maa martee hai?
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
نہ تو میں ڈرا هوں اور نہ میں پریشان هوں . نواز شریف کے ساتھ کھڑا
تھا اور کھڑا هوں . کنفوز اس لیے هوں کہ اب لیڈر شپ کو سادہ الفاظ میں ڈائریکشن
دینی ھو گی . بس ظلم سہتے جانا ھے یا کچھ کرنا بھی ھے . مولوی خادم سے زیادہ بندے تو
ھم ایک لاہور یونین کونسل سے اکھٹے کر سکتے ھیں

فیصلے میں کسی نیو انویسٹیگیشن کا کوئی ذکر نہیں . اب سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ فیصلہ مسلم لیگ
نون الیکشن جتوانے اور ہمدردی کا کارڈ کھیلنے کے لئے دیا ھے یا عمران کو جتوانے کا

جس طرح نیب اور کورٹس فیصلے دے رہیں ہیں اوس سے مسلم لیگ کے ووٹر بد دل نہیں بلکے اور غصے
میں آ رہیں ہیں

فیصلہ

استغاثہ شریف خاندان پر کرپشن کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا احتساب عدالت کا فیصلہ
کرپٹ پریکٹسز کے ذریعے جائیداد بنانے کا الزام استغاثہ ثابت کرنےمیں ناکام. البتہ جائیداد کو فرضی طور پر بےنامی مان کر سزا دی گئی

اس وقت جشن مناتے گروہ کے درمیان کود کر انہیں حقیقت کا آئینہ دکھا کر ان کا مزہ کرکرا کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
کل کی بات کل پر چھوڑیں،آج ان کا دن ہے،انہیں خوش ہونے کا حق ہے انہیں خوش ہونے دیں ۔
اگرچہ حقیقت یہی ہے کہ اس فیصلے سے ن لیگی ووٹر بد دل نہیں ہوا بلکہ مزید پکا ہو گیا ہے جسکا ثبوت پچیس جولائی کی شام مل جائے گا۔
ان سے الجھنے کی بجائے الیکشن کی تیاری کرنے اور ہر ایسا قدم اٹھانے سے گریز کی ضرورت ہے جس سے الیکشن ملتوی یا منسوخ ہونے کا امکان ہو۔
ادارے ہمارے اپنے ہیں۔عدالتوں کا احترام ہمارا فرض ہے کہ ان کے بغیر جنگل کا قانون ہوگا۔دفاعی ادارے ہمارا مان ہیں کہ ہماری سلامتی کے ضامن ہیں۔ ان سے لڑائی بنتی ہی نہیں ہے۔ اگر کوئی کام درست ہوتا دکھائی نہیں دے رہا تب بھی انہیں بے توقیر کرنا درست نہیں۔عوام سے فیصلہ لے لینا ہی مناسب ہے۔
کامیابی کے لئے جوش سے زیادہ ہوش چاہیئے ہوتا ہے۔

۔
 
Back
Top