نہ تو میں ڈرا هوں اور نہ میں پریشان هوں . نواز شریف کے ساتھ کھڑا
تھا اور کھڑا هوں . کنفوز اس لیے هوں کہ اب لیڈر شپ کو سادہ الفاظ میں ڈائریکشن
دینی ھو گی . بس ظلم سہتے جانا ھے یا کچھ کرنا بھی ھے . مولوی خادم سے زیادہ بندے تو
ھم ایک لاہور یونین کونسل سے اکھٹے کر سکتے ھیں
فیصلے میں کسی نیو انویسٹیگیشن کا کوئی ذکر نہیں . اب سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ فیصلہ مسلم لیگ
نون الیکشن جتوانے اور ہمدردی کا کارڈ کھیلنے کے لئے دیا ھے یا عمران کو جتوانے کا
جس طرح نیب اور کورٹس فیصلے دے رہیں ہیں اوس سے مسلم لیگ کے ووٹر بد دل نہیں بلکے اور غصے
میں آ رہیں ہیں
فیصلہ
استغاثہ شریف خاندان پر کرپشن کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا احتساب عدالت کا فیصلہ
کرپٹ پریکٹسز کے ذریعے جائیداد بنانے کا الزام استغاثہ ثابت کرنےمیں ناکام. البتہ جائیداد کو فرضی طور پر بےنامی مان کر سزا دی گئی