میراوٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا،ابھی تک ریکورنہیں ہوا،ثاقب نثار

saqibaahai.jpg

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ دوروز سے میرا وٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے ، ابھی تک ریکور نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ میرے موبائل ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے،میرا وٹس اپ ہیک کرنے والوں کو شرمندگی ہی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل بھی میری مختلف ویڈیوز کو جوڑ کر ایک آڈیو بنائی گئی تھی، کسی کی نجی زندگی میں مداخلت چوری کے زمرے میں آتا ہے۔

عمران خان کی نااہلی سے متعلق فیصلے پر ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو 3 نکا ت پر صادق اور امین قرار دیا تھا، عمران خان کیخلاف 3 نکات پر میری ججمنٹ آج بھی موجود ہے ،تینوں نکات پر عمران خان صادق اور امین ثابت ہوئے تھے، اکرم شیخ نے عمران خان سے متعلق 3 نکات لکھ کر دئیے کہ ان پر فیصلہ کیا جائے،

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا، اسے سیاسی رنگ دیا گیا، نااہلی کی معیاد کا تقرر آئین قانون کی روشنی میں کیا، نااہلی کیس میں معیاد سے متعلق اوپن نوٹس کردیا تھا کہ جو بھی معاونت کرنا چاہے کرے ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے پانامہ کیس میں خود کو بینچ سے الگ کرلیا تھا، آج کل عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں۔

سابق چیف جسٹس نے کہا کہ جب چیف جسٹس نہیں بنا تھا تو نواز شریف نے مختلف حلقوں میں کہنا شروع کیا کہ یہ اپنا چیف ہے،جو شخص آج عدالتوں پر حملہ آور ہے وہ کبھی عدالتوں کا پسندیدہ رہا ہے،، صرف ایک مقدمہ کے علاوہ اسے ہمیشہ عدالتوں سے ریلیف ہی ملتا رہا ہے۔

ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ملک کے مسائل کا حل الیکشن میں ہے، 2018میں بھی الیکشن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی گئیں جسے ناکام بنایا تھا،گواہ بابر یعقوب ہیں ،

انہوں نے انکشاف کیا کہ پی کے ایل آئی کے سربراہ کو ایک پیر کے کہنے پر لگایا گیا، پی کے ایل آئی کی فرانزک رپورٹ کا اگر کوئی جائزہ لے تو سر پکڑ کر بیٹھ جائے۔


میرے مرنے کے بعد ایک کتاب شائع ہوگی جس میں تمام حقائق ہوں گے، 1997سے لیکر چیف جسٹس کے عہدے تک کی ساری کہانی لکھوں گا، ثاقب نثار میں اب کسی کو انٹریو نہیں دوں گا۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دوسری اور تیسری دفعہ کہو پھر۔ پہلی دفعہ تو سپریم کورٹ سے ثابت شدہ ہے کہ فوج نے دھاندلی کر کے اس مفرور حرامی کو ۱۹۹۰ میں وزیر اعظم بنوایا تھا

بے ککڑی مغز ، یہ تم لوگ ہمیشہ سے ہی ھر چیز کو متنازعہ بنا چھوڑتے ہو ۔ تمہیں کیڑے نکالنے کو اور کچھ نہیں ملا ہوگا وگرنہ تم دوسری اور تیسری مدت میں بھی کچھ نہ کچھ نکال کے لے آتے ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بے ککڑی مغز ، یہ تم لوگ ہمیشہ سے ہی ھر چیز کو متنازعہ بنا چھوڑتے ہو
سپریم کورٹ کا فیصلہ کہہ رہا ہے کہ تیرا نواز کتا مفرور ۱۹۹۰ کا الیکشن فوج کی دھاندلی سے جیتا۔ اور تو کہہ رہا ہے کہ میں متنازعہ بنا رہا ہوں؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کا فیصلہ کہہ رہا ہے کہ تیرا نواز کتا مفرور ۱۹۹۰ کا الیکشن فوج کی دھاندلی سے جیتا۔ اور تو کہہ رہا ہے کہ میں متنازعہ بنا رہا ہوں؟



اؤے کھوتے سپریم کورٹ میں جب جسٹس منیر کے غلام بیٹھے ہوں تو فیصلے یوں ھی ہوتے ہیں ۔ بوسڑی کا ڈیم والا جج افتخار چوھدری کے ساتھ اس فیصلے میں شریک تھا جس نے مشرف کو قانونی جواز مہیا کیا تھا اور آئین میں ترمیم کا حق بھی دے دیا تھا ۔

یہی سپریم کورٹ تھا جس نے بھٹو کو ضیا کے کہنے پر پھانسی بھی دی تھی اور لنگڑے کوکینی کو صادق اور امین بھی قرار دیا تھا جس سے آج وہ خود کھسک رھا ہے ۔

لہذا ان کنگرو کورٹ کے فیصلوں کی کوئ اھمیت نہیں ، یہ سب انصاف کے بجائے وقتی تقاضوں کے تحت دیے گئے ہیں ۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کا فیصلہ کہہ رہا ہے کہ تیرا نواز کتا مفرور ۱۹۹۰ کا الیکشن فوج کی دھاندلی سے جیتا۔ اور تو کہہ رہا ہے کہ میں متنازعہ بنا رہا ہوں؟

یار عارف

آپ جو اِس پٹواری کتے کو مُوت میں بھگو بھگو کے چھتر مارتے ہو نا

جواب نہیں اُس کا۔۔
 

Back
Top