khandimagi
Minister (2k+ posts)
Re: میاں صاحب کے لیے میرے بدلتے ہوئے جذبات اور
بہت عمدہ رویہ ہے آپکاسیاسی اختلافات کی کوئی اہمیت نہیں یہ تو روز کا کت خانہ ہے وہ اپنی دلیلیں دیں گے تحریک انصاف کے لوگ اپنی ، لیکن کچھ معاملات انسانی ہوتے ہیں جہاں نہ کوئی سیاسی ہوتا ہے نہ کوئی پارٹی وابستگی رہتی ہے ، قصور والے سکینڈل سے پہلے میں بھی نون لیگیوں سے بحث کر لیتا تھا . لیکن اس واقعہ کے بعد اس فورم کے جس جس ممبر نہیں نون لیگ کو ڈیفنڈ کیا تھا ان کو کومنٹس کرنا چھوڑ دیا ہے حالانکہ وہ کئی بار مجھے قوٹ کرتے ہیں لیکن میں اب ان کو جواب دینا بھی گناہ سمجھتا ہوں ، اسی طرح جو انصافی بھی ایسے معاملات میں فضول کے ایشو بناتے ہیں ان کو بھی اگنور ہی کرتا ہوں ،