میاں صاحب کے لیے میرے بدلتے ہوئے جذبات 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: میاں صاحب کے لیے میرے بدلتے ہوئے جذبات اور


اس سے بڑا پاگل مجھے پورے فورم پر ڈھونڈھ کر دیکھا دو ؟
پہلے گالی دے گا جواب میں کوئی گالی دے
تو روتا ہوا اڈمن کے پاس جائے گا
:) اس نے جتنی گالیاں بکی ہیں کسی دن ان پر دھاگا بناؤں گا

ہائیں، ہائیں،، اللہ کے نیک بندے کیسی باتیں کررہے ہو،
ذرا ان کی پوسٹس کی تعداد دیکھو،،تم سے چالیس ہزار زیادہ
بزرگ سمجھ کر در گذر کردیا کرو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: میاں صاحب کے لیے میرے بدلتے ہوئے جذبات اور

تمہارے چھوٹے بھائی کا کیا جواب ہوگا
جب اسکے چھوٹے بھائی کو،کوئی جواب دینے والا نہیں

او یار میں مذاق کر رہا تھا

sorry for that..
 

Back
Top