مگرمچھ پر بین

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

آپ لوگوں کو اسکا شکرگزار ہونا چاہئے کہ وہ مختلف قسم کے گھوڑوں کی تصویریں لگا کر ہمارے علم میں اضافہ کرتا ہے

ویسے یہ گھوڑوں کی تصویروں والا کونسا علم ہے بھائی؟

:)
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ گھوڑوں کی تصویروں والا کونسا علم ہے بھائی؟

:)

سام بھائی آپ سے کم از کم اس سوال کی امید نہیں تھی. مگر مچھ کو رہا ہونے دیں پھر وہ اسکالرشپ دلواکر آپ کو یہ علم سکھائے گا.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)


سام بھائی آپ سے کم از کم اس سوال کی امید نہیں تھی. مگر مچھ کو رہا ہونے دیں پھر وہ اسکالرشپ دلواکر آپ کو یہ علم سکھائے گا.

ویسے مگرمچھ نے جو علم کی شمع جلائی ہے اسے ہم بجھنے نہیں دینگے. ایڈمن کے انصاف پر بھی عقل حیران ہے یعنی گھوڑا آزاد اور اسکی تصویریں لگانے والا بینڈ

:)
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ویسے مگرمچھ نے جو علم کی شمع جلائی ہے اسے ہم بجھنے نہیں دینگے. ایڈمن کے انصاف پر بھی عقل حیران ہے یعنی گھوڑا آزاد اور اسکی تصویریں لگانے والا بینڈ

:)

گھوڑے کی ایک دوسرے تھریڈ پر عزت افزائی ہو رہی ہے. ابابیل تھریڈ پر
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)



عدیل صاحب


میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ


تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا


ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا

:)



 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اگر گھوڑے کی تصویر پوسٹ کرنا جرم ہے تو یہ جرم ہم سب کریں گے، مگر مچھ بے چارا تو جانے انجانے میں گھوڑے کی ہی مدد کررہا تھا، گھوڑا اپنی نسل اور اپنے آباؤ اجداد کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہے، اس لئے مگرمچھ ڈھونڈ ھونڈ کر مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے عجیب و غریب گھوڑے نکال نکال کر اس کے سامنے رکھتا تھا کہ کہیں یہ آپ کے جدِ امجد تو نہیں؟
20d764ad40671abb9d24e7222e0c5f2e.jpg


کہیں یہ تو نہیں؟

horse-happy-teeth.jpg


یا یہ تو نہیں؟

horse_teeth-793536.jpg


تو اس طرح وہ گھوڑے کی مدد کررہا تھا، اب ایڈمن نے پتا نہیں کیوں اپنی طرف سے گھوڑے کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے بے چارے مگر مچھ کو بین کردیا، امید ہے اس وضاحت کے بعد مگرمچھ کو فوری رہائی مل جائے گی تاکہ وہ پہلے کی طرح گھوڑے کا شجرہ نسب ڈھونڈنے میں اس کی مدد کرسکے۔
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
tumblr_nanl0bRJKa1tj74dfo1_1280.jpg
مگرمچھ کی آخری پوسٹ کی ہوئی تصویر. بیچارے نے کتنے پیار اور عزم کے ساتھ لگائی ہوگی.
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
مگر مچھ کو رہا کیا جائے وہ گھوڑوں کی پچاس ہزار سال پرانی نسلوں پر تحقیق کررہا ہے،

TH-LEGACY-IMAGE-ID-359-horse-with-open-mouth.jpg
 

Back
Top