HORUS
Chief Minister (5k+ posts)

بھائی لوگو خفیہ ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کے
مگر مچھ پر مستقل بین لگا دیا گیا ہے
اب دو ہی راستے ہیں یا مگرمچھ دوسری ائی ڈی بنا کر آجاے
یا پھر اس فورم کے ہر تھریڈ پر اتنے گھوڑے پوسٹ کیے جائیں
کے ہر طرف لد ہی لد نظر اے
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے