مگرمچھ نے رات کرکٹر کے ساتھ گزاری

barca

Prime Minister (20k+ posts)

مگر مچھ نے پوری رات کُچھ نہیں کیا

یہ جُملہ واقعے کی صحت کو مشکوک کر رہا ہے۔

باہر جا کے سارے یہی کہتے ہیں والا لطیفہ تو سُنا ہوگا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

پا جی آپ پوسٹ کو سجے پاسے کیسے کرتے ہیں ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ۔۔ 10 انچ کا معاملہ تھا میں نے احتیاط مناسب سمجھی
tumblr_lz5ia86DVz1qdeocv.gif
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

مگر مچھ نے پوری رات کُچھ نہیں کیا

یہ جُملہ واقعے کی صحت کو مشکوک کر رہا ہے۔

باہر جا کے سارے یہی کہتے ہیں والا لطیفہ تو سُنا ہوگا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جی بالکل ، مجھے یہ اُسی سپاہی کی طرح لگ رہا ہے جو ایس ایچ او کو اپنے زیرِنگیں رکھنے کا خواہشمند تھا۔ اسی لئے صبح اس نے وہی بیان دُہرایا ہے۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

نیازی رائفل کندھے پر رکھ کر چلاتے ہو یا ہاتھ میں پکڑ کر بس؟؟
ہاتھ میں ہی پکڑ کر چلاتا ہوگا کندھے سے چلانے کے لیے این سی سی کی ٹرینگ نہیں لی نیازی نے
 
Socrates

Banned
hazara mein kis jga sy belong krty hain?????

نیازی صاحب تخت ہزارہ جنگ میں ایک جگہ ھے جہاں کی ھواوں میں قصہ ھیر رانجھا پروان چڑھا۔۔
مجھے عاشقوں کے در ومکاں اور سقراط کی زہرپیالہ سچائی سے محبت ھے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی صاحب تخت ہزارہ جنگ میں ایک جگہ ھے جہاں کی ھواوں میں قصہ ھیر رانجھا پروان چڑھا۔۔
مجھے عاشقوں کے در ومکاں اور سقراط کی زہرپیالہ سچائی سے محبت ھے

یار میں نے سنا ہے لوگ کہتے ہیں یہ صرف ایک کہانی ہے
حقیقت نہیں ہے ہیر رانجھے کے بارے میں کچھ بتاؤ ؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ہاتھ میں ہی پکڑ کر چلاتا ہوگا کندھے سے چلانے کے لیے این سی سی کی ٹرینگ نہیں لی نیازی نے

ہاں اور بتا رہا ہے کہ مجال ہے جو ہاتھ سیلیوٹ کے لئے اُٹھ جائے۔ یار اسکو کوئی "ٹیکنیک" بتانی پڑے گی۔ بس قد ہی بڑھ رہا ہے مہارت نہیں۔
 
Back
Top