مگرمچھ نے رات کرکٹر کے ساتھ گزاری

barca

Prime Minister (20k+ posts)

مگر مچھ نے رات کو کچھ کیا یا نہیں
صبح اٹھ کر آنسو ضرور بہاۓ ہوں گے

haan yaar halki pulki exercise start ki hai.........

نیازی صاحب تخت ہزارہ جنگ میں ایک جگہ ھے جہاں کی ھواوں میں قصہ ھیر رانجھا پروان چڑھا۔۔
مجھے عاشقوں کے در ومکاں اور سقراط کی زہرپیالہ سچائی سے محبت ھے

ہاں اور بتا رہا ہے کہ مجال ہے جو ہاتھ سیلیوٹ کے لئے اُٹھ جائے۔ یار اسکو کوئی "ٹیکنیک" بتانی پڑے گی۔ بس قد ہی بڑھ رہا ہے مہارت نہیں۔
طلاق والے تھریڈ پر دو مولوی آپس میں لڑ پڑے ہیں
جلدی سے آف لائن ہو جاؤ اس سے پہلے کوئی پھٹ جائے
 
Socrates

Banned

یار میں نے سنا ہے لوگ کہتے ہیں یہ صرف ایک کہانی ہے
حقیقت نہیں ہے ہیر رانجھے کے بارے میں کچھ بتاؤ ؟

دوست اس پر کسی دن چوری کھا کر بات کریں گے
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

نیازی رائفل کندھے پر رکھ کر چلاتے ہو یا ہاتھ میں پکڑ کر بس؟؟
hath mein pakar kar..............walid mohtram ko ALLAH zindgi naseeb kry......pehly aik dafa gun saaf krty krty zakhmi ho chuky thy..........laken jb mein ny farmish ki tu gaan phir utha lye...............
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
نیازی صاحب تخت ہزارہ جنگ میں ایک جگہ ھے جہاں کی ھواوں میں قصہ ھیر رانجھا پروان چڑھا۔۔
مجھے عاشقوں کے در ومکاں اور سقراط کی زہرپیالہ سچائی سے محبت ھے
sorry bro,,,,,,,,,,,,,,,mein samjha shyd takhat hazra sy murad hazra divison hai..............aacha tu jhaang sy ap belong krty hain??
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

یار میں نے سنا ہے لوگ کہتے ہیں یہ صرف ایک کہانی ہے
حقیقت نہیں ہے ہیر رانجھے کے بارے میں کچھ بتاؤ ؟

کہانی فرضی نہیں ، تمثیل ہے بارکے ،

روح کی ہیر ، وصل کا رانجھا ، دکھوں کی چوری ، زمانے کا کیدو ،

کہانی کچھ گہری ہے ، سمجھنے کے لیے دھیان لگانا پڑے گا.
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
طلاق والے تھریڈ پر دو مولوی آپس میں لڑ پڑے ہیں
جلدی سے آف لائن ہو جاؤ اس سے پہلے کوئی پھٹ جائے

سقوط بغداد کے وقت بھی یہی حالت تھی
ہلاکو خان کی فوجیں بارڈر پر کھڑی تھیں اور یہ مولوی نور و بشر پر مناظرے کر رہے تھے

پھر ہلاکو نے سب کے ساتھ برابری کا برتاؤ گیا ، ایک ہی جگہ کھڑا کر کے گردنیں اتاریں

Socrates

Banned
sorry bro,,,,,,,,,,,,,,,mein samjha shyd takhat hazra sy murad hazra divison hai..............aacha tu jhaang sy ap belong krty hain??

،نیازی بھائی سوری کہہ کر کیوں شرمندہ کرتے ھیں۔۔ آپ زندہ دل لڑکے ھیں
میں بارکا صاحب کا گھرائی ھوں۔۔ادبی مکانت تخت ھزارہ کے یٹوپیا میں ھے
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

،نیازی بھائی سوری کہہ کر کیوں شرمندہ کرتے ھیں۔۔ آپ زندہ دل لڑکے ھیں
میں بارکا صاحب کا گھرائی ھوں۔۔ادبی مکانت تخت ھزارہ کے یٹوپیا میں ھے
yaar jhaang kay mery 2,3 bry aachy dost thy uni mein...........hai mood wahan chakar lganay ka...........
 
Socrates

Banned

سقوط بغداد کے وقت بھی یہی حالت تھی
ہلاکو خان کی فوجیں بارڈر پر کھڑی تھیں اور یہ مولوی نور و بشر پر مناظرے کر رہے تھے

پھر ہلاکو نے سب کے ساتھ برابری کا برتاؤ گیا ، ایک ہی جگہ کھڑا کر کے گردنیں اتاریں

صحیح کہا آپ نے۔۔ اور آج کے دور کا ابنِ علقمی میڈیا ھے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی سارے لڑائی ویکھن گئے نے آجا اسی وی چلیے

سقوط بغداد کے وقت بھی یہی حالت تھی
ہلاکو خان کی فوجیں بارڈر پر کھڑی تھیں اور یہ مولوی نور و بشر پر مناظرے کر رہے تھے

پھر ہلاکو نے سب کے ساتھ برابری کا برتاؤ گیا ، ایک ہی جگہ کھڑا کر کے گردنیں اتاریں

جب کہیں دو موذیوں میں ہو کھٹ پَٹ
اپنے بچنے کی فکر کر جھَٹ پَٹ
اسمعٰیل میرٹھی۔
:17::17:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
hath mein pakar kar..............walid mohtram ko ALLAH zindgi naseeb kry......pehly aik dafa gun saaf krty krty zakhmi ho chuky thy..........laken jb mein ny farmish ki tu gaan phir utha lye...............

اللہ آپکے والد کو صحت و زندگی سے نوازے آمین۔
اچھا رائفل کو تیل وغیرہ دینا سیکھا ہے یا خُشک ہی پریکٹس کرتے ہو؟
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

اللہ آپکے والد کو صحت و زندگی سے نوازے آمین۔
اچھا رائفل کو تیل وغیرہ دینا سیکھا ہے یا خُشک ہی پریکٹس کرتے ہو؟
yaar pistol ki practise krta hn............gun pehly chalata tha
thanx 4 ur kind compliments regarding my abu jee
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جب کہیں دو موذیوں میں ہو کھٹ پَٹ
اپنے بچنے کی فکر کر جھَٹ پَٹ
اسمعٰیل میرٹھی۔
:17::17:
تھک کر بیٹھ گئے ہیں چھڑانے والا بھی کوئی نہیں :lol:
 
Last edited:
L

Liberal Fascist

Guest
پا جی آپ پوسٹ کو سجے پاسے کیسے کرتے ہیں ؟

پوسٹ کے نیچے "گو ایڈوانس" کا بٹن کلک کریں

اب جو حصہ یا ساری پوسٹ جو دائیں کرنی ہو اُسے ہائی لائٹ کریں

اور دائین طرف والے بٹن پر کلک کریں۔

آپ اگر چاہیں تو سنٹر یا بائیں طرف والے بٹن کو بھی کلک کر سکتے ہیں۔

jf3s.png

Back
Top