Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
Only the state can judge not the mob.
These killers must be made an example
These killers must be made an example
من سب نبیا فاقتلوہ کی تعلیم فوج نے دی ہے؟
Exactly so blasphemy is a punishable offense in Islam. Pakistan still has blasphemy laws. And then some idiots here claim that blasphemy is not a crime in IslamPakistan PM calls for West to criminalise blasphemy against Islam
PM Imran Khan calls on Western governments to treat insult against Islam’s prophet as it does the Holocaust.
Khan's statement came amid continuing negotiations between his government and the TLP, a far-right anti-blasphemy religious group
Pakistan PM calls for West to criminalise blasphemy against Islam
PM Imran Khan calls on Western governments to treat insults against Islam’s prophet as it does the Holocaust.www.aljazeera.com
یہ مائینڈ سیٹ ایک دن میں نہیں بنا، ۷۰ سال لگے۔ جب حرام کھانے حکمران نازل کر دیے جائیں، جو اس قوم کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیں، تو ایسی اُجڈ قوم ہی جنم لیتی ہے ۔
اسی فورم پر میں نے مذہب، فرقے اور مسلک کی بنیاد پر اچھے بھلے لوگوں کو جانور بنتے دیکھا ہے، یہ دو جاہل لڑکے بھلا کیا بیچتے ہیں۔
Mumtaz Qadri was hanged during your favorite Pmln govt. Did it stop Islamic extremism? No it led to birth of Labbaik Movement and its followers who killed a Sri Lankan today
As I said, it is not in Islam but, a mullah made law.Exactly so blasphemy is a punishable offense in Islam. Pakistan still has blasphemy laws. And then some idiots here claim that blasphemy is not a crime in Islam
Wake up Pak Citizen X
قادیانی سیالکوٹ کے سرکاری مسلمانوں کی طرح جتھہ بنا کر مرزا کی توہین کرنے والوں کو جلاتے نہیں ہیں۔ موازنہ کر کس سے رہا ہےبات صحیح ہے۔ مرزا تو چند سال میں ختم نبوت کا پیروکار ہوتے ہوئے خود نبی بن بیٹھا اور یہاں تک (نا جانے کونسا اسکا خدا تھا کہ) اس نے اس سے جنسی تعلق بھی قائم کر لیا۔ اب اس نے ایسے حیوان پیدا کیئے جو دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔ واقعی اب قبر میں مار اپنے کرتوتوں کی بھی کھاتا ہے اور تیرے جیسے گدھوں کے اعمال کی بھی۔
بھاگ جا کیونکہ میرے چبھتے سوالوں کا جواب تیرے پاس بھی نہیں
Who planted your favorite Pmln Khotay Patwari?
TLP is planted by those who planted PTI
to cut PNLN vote in Punjab
NOW the nation has to pay the price
لبیک والے گدھوں کو پیٹ کر دکھاؤ ذراگدھوں سے بحث نہیں کی جاتی انکو ڈنڈوں سے پیٹا جاتا ہے تب سدھرتے ہیں۔ تیرے چبھتے سوال کیا ہیں؟ تیرے سوال تیری دماغی حالت کا پتہ دیتے ہیں۔ لگتا ہے کسی نفسیاتی ہسپتال سے بھاگا ہوا کیس ہے تو
it means you accept who planted TLP and PTI?Who planted your favorite Pmln Khotay Patwari?View attachment 3921
قادیانی سیالکوٹ کے سرکاری مسلمانوں کی طرح جتھہ بنا کر مرزا کی توہین کرنے والوں کو جلاتے نہیں ہیں۔ موازنہ کر کس سے رہا ہے
Good one day PTI and TLP will also get out of their controlit means you accept who planted TLP and PTI?
PMLN and PPP are now out of the hands that is way they plant more
کونسے قانون میں لکھا ہے کہ توہین کرنے والے ملزم کو مار مار کر قتل کر دو اور لاش کو جلا دو؟ آئین و قانون انسانوں کیلئے ہے وحشی درندوں کیلئے نہیں
ٹی ایل پی والوں کو قادیانیوں کی طرح کافر کب قرار دے رہے ہو؟کوشش تو کی تھی مگر اسی کی وجہ سے تو کافر قرار پائے۔ کبھی دیکھنا تاریخ کے مرزائیوں کو کافر قرار دینے کی وجہ کیا بنی۔ اگر نہیں پتہ تو میں بتا دونگا
ممتاز قادری کو پہلے دن ہی لٹکا دیا جاتا تو یہ نوبت نہ آتی ممتاز قادری کو چار سال تک اپنا جوای بنا کر رکھا جیل میں لیکچر دیتا رہا ادھر گورنر کا بیٹا اغوا کرلیا گیا تاکہ وہ کیس کو فالو نہ کرےMumtaz Qadri was hanged during your favorite Pmln govt. Did it stop Islamic extremism? No it led to birth of Labbaik Movement and its followers who killed a Sri Lankan today
کیا یہ اس قسم کا پہلا واقعہ ہے؟ کیا آج سے پہلے کبھی بھی پاکستانی مسلمانوں نے جتھہ بنا کر توہین کے ملزم کو قتل نہیں کیا ؟اس کی بات کا جواب دے چولیں مت مار
اس نے یہ نہیں پوچھا کہ کونسے قانون میں کیا لکھا ہے؟
اس نے کہا ہے کہ اپنے باپ (میں نے نہیں کہا) عمران خان سے پوچھو جو حکومت اور تمام طاقت رکھتے ہوے بھی ایسے واقعات پر بکل مار کر سویا رہتا ہے
اس پر بھی ہم سب سے پہلے لکھتے ہیں مگر اسطرح کا بہیمانہ قتل ہو تو بہت دکھ ہوتا ہے کیونکہ نام اسلام کا بدنام ہورہا ہےیہ حدیث چودہ سو سال سے کتابوں کو حصہ ہے. ریاست نے قرآن و حدیث عوام کو پڑھانے اور سمجھانے کے لئے کیا کیا!؛
کیا صرف غیر مسلم کا قتل قتل ہے! ملک میں روز قتل و غارت ہوتی ہے اس کا سدباب کون کرے گا!؛