منحرف رکن نذیر چوہان کی گاڑی کو لاہوریوں نے گھیر لیا اور لوٹا لوٹا کے نعرے

Meme

Minister (2k+ posts)
نوے کی دھائی میں جن جمہوری روایت کی داغ بیل ڈالی گئیں تھیں وہ عوامی عذاب بن کر موجدوں سامنے آ رہی ہیں
آپ ہمہ وقت ماضی کی یادوں میں گم رہتے ہیں حال میں آئیں۔ آپ کا لیڈر جن نئی روایات کو جنم دے رہا ہے اس پہ گل فشانی کیجئیے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ ہمہ وقت ماضی کی یادوں میں گم رہتے ہیں حال میں آئیں۔ آپ کا لیڈر جن نئی روایات کو جنم دے رہا ہے اس پہ گل فشانی کیجئیے۔
پرانے پاپی ماضی کی روایات کو نیا نام دے کر جان نہیں چھڑا سکتے​
 
Back
Top